امریکہ نے پریشر ڈال کر عمران خان کے خلاف سازش کروائی : سابق فوجی افسر

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Look, These kind of characters are all settled outside of Pakistan with their families after the retirements. Some of them have already sent their children and families to settle abroad while they are still serving in Army .
This crazy idiot is one of them . All ex COAS of army are settled abroad and majority of these asses have their families and children abroad.
So, lets ask him how the hell he is out there with couple of more idiots and shooting his mouth and bragging about his affiliation in Army .It is worth making a thread of this low life and spend hours debating this idiot here ?
There is nothing wrong with going abroad.You have no proof if he made his money through illicit means.You are wrong if you think only a few people support PTI.There are more than 9 million Pakistanis who live abroad.The majority of them support Imran.Only the ignorant and uneducated support corrupt Sharifs,Zardari and Fazlu.
 
Siberite

It doesn't matter to me how many people support at what party at what time .
Ask him why is he maligning Pakistan sitting outside. He has no right to bad mouth anyone sitting out . Basically he is a runaway idiot . If he really thinks he can make a difference , then he should take first flight to Pakistan and say or protest whatever he likes in Pakistan.

But sitting outside and shooting the shit without any logic, is nothing ,ore than a dog's yapping .
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی فوج ہماری فوج ہے فوج کے لئے ہماری جان بھی قربان ہے
مگر نطفہ حرام خنزیر النسل گشتی زاد اور امریکہ کے پالتو ہر وہ جرنیل جو اس سازش میں شامل ہوا اس حرام زادے غدار ملک دشمن نطفہ حرام کو کتے کی موت مارنا چاہیے غدار کی سزا موت ہے
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
What kind of National Service is this
Replacing Corrupt Person like SS with an Honest man like IMRAN KHAN and the Hamulating Way, All that was Done !!!!!.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Jee... Main ne Haider Mehdi sahib ke program dekhe hue hain.

Dialogue-with-Haider-Mehdi-24-March-2019-Public-News-0-5-screenshot.png
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
We are not angry but disappointed and ashamed to see a criminal and coward as our PM in place of the brave and honest Imran khan.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
اس بھوسڑی سے کوئ پوچھے یہ حرامی باھر کیا کررھا ہے ؟ کتنا پیسہ لے کر باھر گیا ہے ۔ اس کے ھمراہ یہ جو چار مکئ کے دانے کھڑے ہیں ، ان کے پھُولنے کا تماشہ دیکھو ۔ یہ تو اعتراف کررھا ہے کہ پھوجیوں نے ہی یہ فاد پُٹی تھی ۔​
eventually the fight between the nation and foreigners will be fought on the street.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
. He has no right to bad mouth anyone sitting out .
آپ نے کس حثیئت میں یہ رائٹ دیا اور لیا ہے؟ ۔ کیا بچگانہ اور تکبر بھری سوچ ہے

رہے آپ کےتبصرے ، چو نکہ آپ خود اس امپورٹیڈ رجیم کا ایک ننھا سا کل پرزہ ہیںتو آپ جواب کردار کشی سے دیں وہ آپ کی چوائس ہے ۔۔، بس یہ مت فرض کر لیں کہ آپکے اس قسم کی سیاسی چالاکی کو دوسرا بھی مان لے یا اسکا کچھ خاص اثر ہے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Its will take time to restored Army image..Indians..Pmln..PPP..ANP..MQM..fuelling Anti.Army sentiments..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Whole calculations regarding Reactions..Negative impacts..of regime change plan..by Army.. Civil agencies either wrong or going accordingly..If calculation going wrong..then immediately revisit everything..Things are going dangerously.
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
Don't blame India or other parties for maligning Army's image. The army itself has been involved in almost all major shady deals and political mingling/ conspiracies in the past. From the death of Quaid e Azam till now they are working as facilitators for international establishments. It is now or never that pupil of the country should take power instead of this well known politicial PIMP called Army in Pakistan
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے کس حثیئت میں یہ رائٹ دیا اور لیا ہے؟ ۔ کیا بچگانہ اور تکبر بھری سوچ ہے

رہے آپ کےتبصرے ، چو نکہ آپ خود اس امپورٹیڈ رجیم کا ایک ننھا سا کل پرزہ ہیںتو آپ جواب کردار کشی سے دیں وہ آپ کی چوائس ہے ۔۔، بس یہ مت فرض کر لیں کہ آپکے اس قسم کی سیاسی چالاکی کو دوسرا بھی مان لے یا اسکا کچھ خاص اثر ہے۔
کل تک تو آپ سلیکٹڈ کو الیکٹڈ کہہ رھیں تھیں اور یہی حضرات سلیکٹڈ کے ھمراہ حکومت کا حصہ تھے ۔ آج آپ سو کر اٹھیں تو معلوم ہوا کہ یہ سب امپوٹڈ تھے ۔

خراج تحسین ہے آپکی قلابازی کو ۔

جہاں تک اس ریٹائرڈ پھوجی کی بھڑک کی بات ہے ۔ چار بندے فیملی کے اکٹھے کرکے عالمی سازش بے نقاب کرنی کی اس کی یہ بھونڈی کوشش بتارہی ہے کہ اس نے ساری زندگی کبھی ایک دن کا اونسٹ کام نہیں کیا ۔

آپ نے تو تالیاں بجانی ہی بجانی ۔​
 
وہی اپنے الفاظ اور بیانیہ دوسروں کے گلے ٹھونسنے کا وطیرہ اور چالاکی​

سیلیکٹیڈ الیکٹیڈ کوقصہ اپوزیشن کاخود ساختہ اور سیاسی تھا ۔ ورنہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور میری یہی پوزیشن رہی ہے کہ سن اتھارہ الیکشن کمیشن اور اسکے ہیڈلرز ( اس پر بحث ہوتی رہی کون تھے ) نے ہمیں پچیس تیس سیٹ ہروائیؓں، سندھ میں جو دھندلی ہوئی وہ علیحدہ معاملہ ہے ، یہی ہمارا نکتیہ نظر تھا اور ہے ، سن تیرہ کے لیکشن بارے رائے تو معلوم ہی ہو گی ۔۔
آپ اپنے الیکٹیڈ سیلیکٹیڈ کے کھانچون سے باہر نکلیںشاید کچھ صاف دکھائی دے کہ کون کس کےسہارے کھڑا ہے اور تھا

ہم نے نہ پہلے فوج مخالف سیاست کی ہے اور نہ آئیندہ کرنی ہے ،
اس دفعہ معاملہ اور واضح شک تین چار جرنیلوں اور ججوں کی غدارہی ملک فروشی یا بطور غیر مملکی ایجنٹ کام کرنے کا ہے جو سیاست وغرہ سے علیحدہ ہے ۔ ان غیر ملکی ایجنٹوں کو سایسی انداز میں شکست دینا افواج اور ملکی دفاع دونوں کیلئے ضروری ہے ،
رہے حرام خوروں اور حرام پرستوں کی سیاست اور سازشیں اور ، تو ہمیشہ سے ہی قوم فروش، بے غیرت اور برے لوگ تھے ، انہوں نے جو کیا اپنے مطابق درست کیا اور مرتے دم ایسا ہی کریں گے ، انپر اعتاض یا شکوہ کیا، آپ تبھی چاہے ان چاہے انہی کی حمایت کریں گ کیسا گلہ۔۔
 
Last edited:

محترمہ آپ کی ڈھٹائ کی بھی داد دینی پڑے گی کہ آپ کا کوا سفید ہی ہوتا ہے ۔ جو حرکت محترم سلکیٹڈ صاحب گزشتہ ہفتے فرما گئے ہیں ، اس کو جائز قرار دینا اور اس آمرانہ اقدام پہ ڈٹے رھنا ، کوئ آپ سے سیکھے۔ سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کے باوجود جو 0-5 کا متفقہ فیصلہ تھا ، سارا دن پوری قوم کو تذبذب اور ھیجان میں مبتلا کیے رکھنا ، ایک ڈھیٹ آمر ہی کرسکتا ہے ، کوئ جمہوریت پسند مھذب شخص نہیں ۔ بلاخر درمیانی رات کو سپریم کورٹ کے ججوں کو گھر سے نکل کر آنا پڑا تب ہی قوم کے سر سے یہ بلا اتری ورنہ یہ باندر تو ھر روز یہی ڈرامہ دھراتے ۔ مجھے یقین نہیں آتا کہ آپ جیسی بظاھر سمجھدار اور پڑھی لکھی خاتون اپنے لیڈر کی اس طرح کی بھونڈی حرکتوں کا دفاع کریں گی ۔ ویری بیڈ۔​
 
آپ اور جمہوریت ، یہ اچھا مذاق ہے

باقی سب آپکا پراپگنڈا ہے اور ناکارہ سیاست ہے ، الیکشن کا وقت آئے گا تو ہر بات اور الزام کا بمع ڈاکومنٹ اور شماریات جواب دیا جائےگا ۔۔ کچھ انتطار کر لیں ورنہ جو اکڑ پھوں کرنی ہے کرتے پھریں

حرام پرستوں کے الزام اور تبصرے قابل قبول ہوں ، یہ تو خود کی تذلیل کرنا ہوا مشورہ ہے آپ بھی اپنے ، بلا جواز اور خود ساختہ الٹ پلٹ خیالات کو سنجیدہ نہ لیا کریں،
۔ خیر حالیہ سیاسی جد و جہد کا تعلق امریکہ اور رجیم چینج سازش سے ہے ، آپ اسمیں دور دور تک پارٹی یا شراکتدار ہی نہیں کیوں خواہ مخواہ خون جلا رہے ہیں
 
سچ کو پروپیگنڈہ کہہ کے مسترد کردینا آپ کی پرانی عادت ہے ۔ توشہ خانے سے اس طرح مالی منافعت اٹھانے کو بدعنوانی نہیں کہتے ؟ ذرا بدعنوانی کی تعریف تو اٹھا کر دیکھ لیں ۔​
۔ خیر حالیہ سیاسی جد و جہد کا تعلق امریکہ اور رجیم چینج سازش سے ہے ، آپ اسمیں دور دور تک پارٹی یا شراکتدار ہی نہیں کیوں خواہ مخواہ خون جلا رہے ہیں
محترمہ ، یہ رجیم چینج نہیں فضول چینج عمل ہے ۔ مہربانی فرما کے اسکی بیرونی جڑوں کے دستاویزاتی شوائد فراھم کردیجئے ،بندہ ھمیشہ کے لیے لکھنا چھوڑ دے گا ۔​