امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےداخل ہورہےہیں،افغانستان کا الزام

7afganistandroneilzaam.jpg

بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان وزیر دفاع نے امریکی ڈرون حملے میں پاکستانی سرزمین کےاستعمال کا الزام عائد کردیا ہے۔

افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے پاکستان پر الزام عائد کرتےہوئے کہا ہے کہ ہماری اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےافغانستان میں داخل ہورہےہیں، امکان ہے کہ افغانستان میں حملوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہورہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1563849927767228418
وزیر دفاع نے اتوار کو چیف آف آرمی اسٹاف قاری فصیح الدی فطرت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان سےا پنی فضائی حدود افغانستان کےخلاف استعمال ہونے سے روکنے کا مطالبہ کرتےہیں۔

https://twitter.com/x/status/1563863508256559106
افغان وزیر دفاع نے اپنے الزام کے حق میں ٹھو س شواہد پیش نہیں کیے بس اتنا کہا کہ ہمارےپاس اطلاعات ہیں کہ امریکہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کررہا ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ دنوں افغانستان میں القاعدہ کےسربراہ ایمن الظواہری ایک ڈرون حملے میں مارےگئے تھے، ان کی ہلاکت کی تصدیق خود امریکی صدر جو بائیڈن کی اور کہا کہ انہیں کابل میں امریکی ڈرون حملے میں نشانہ بنایاگیا ہے،اس حملےکے بعد یہ الزامات سامنے آئےتھےکہ امریکہ افغانستان میں کارروائیوں کیلئےپاکستان کی سرزمین استعمال کررہا ہے۔
 

Raza888

Councller (250+ posts)
Isi liye to regime change operation kia tha. IK ne to ye sab kerne nahi dena tha. Ab pehle ye drone attack karen ge jis se dehshatgardi barhe gi. Pak fouj k dollars kamane ka season shuro hua chahta he. Wohi drama shuro hone laga he farq sirf itna he k is dafa logon ko inki game ki samajh aa chuki he.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Muhammad Awais Malik
میرا تھریڈ ختم کرکے اپنا تھریڈ بنا لیا اور اتنی زحمت گوارا بھی نہیں کے میرے تھریڈ کو اس پیسٹ کر دیتے

پاکستان میں جس کے ہاتھ میں جتنا اختیار ہو وہ اس کا ناجائز استعمال کرنے سے نہیں رکتا اور اپنی ذات سے خول سے باہر نہیں نکلتا
Waseem
Adeel Habib.
 
Last edited:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اسی وجہ سے تو یہ امپوڑڈ حکومت لائی گئی ہے۔ کوئی شک؟؟؟
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
@Muhammad Awais Malik
میرا تھریڈ ختم کرکے اپنا تھریڈ بنا لیا اور اتنی زحمت گوارا بھی نہیں کے میرے تھریڈ کو اس پیسٹ کر دیتے

پاکستان میں جس کے ہاتھ میں جتنا اختیار ہو وہ اس کا ناجائز استعمال کرنے سے نہیں رکتا اور اپنی ذات سے خول سے باہر نہیں نکلتا
Waseem
Adeel Habib.

Lol ziadti hay
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
extremely disturbing development if true. sudden rise of TTP and now this news, it seems like powers that be have decided not to let Pashtuns have peace in their land. will those dollars be worth it when the whole country, God forbid, descend into chaos? somebody needs to stop these few individuals who are deciding the fate of 220 million humans.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ، غیر مقبول عناصر کو حکومت ملنا، ڈرون حملہ، سرحد کے اطراف دہشت گردی
واقعات کی کڑیاں آپس میں مل رہی ہیں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Muhammad Awais Malik
میرا تھریڈ ختم کرکے اپنا تھریڈ بنا لیا اور اتنی زحمت گوارا بھی نہیں کے میرے تھریڈ کو اس پیسٹ کر دیتے

پاکستان میں جس کے ہاتھ میں جتنا اختیار ہو وہ اس کا ناجائز استعمال کرنے سے نہیں رکتا اور اپنی ذات سے خول سے باہر نہیں نکلتا
Waseem
Adeel Habib.


انصاری ۔ کیوں غصہ کر رہے ہو ، تم ایک اور تھریڈ دوبارہ بنالو ۔ اس دفعہ کوئ سندر میک اپ والی پکڑنا ۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری ۔ کیوں غصہ کر رہے ہو ، تم ایک اور تھریڈ دوبارہ بنالو ۔ اس دفعہ کوئ سندر میک اپ والی پکڑنا ۔
پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ، غیر مقبول عناصر کو حکومت ملنا، ڈرون حملہ، سرحد کے اطراف دہشت گردی
واقعات کی کڑیاں آپس میں مل رہی ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ھنیر اے ھنیر ۔ کسی بھی مولوی سے مائیک چھیننا یا تھریڈ کا اختیار چھیننا ایک جیسے ہی ھے ۔
ھنیر اے ھنیر
باؤ جی کو نکال کر بتایا بھی نہیں جاتا، کیوں نکالا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ھنیر اے ھنیر
باؤ جی کو نکال کر بتایا بھی نہیں جاتا، کیوں نکالا

تم اپنا ھنیر کہیں اور ڈھونڈو بھائ ۔ میاں صاب تو پھجے کے پائے کھانے تشوریر لاتے ہی ہونگے ۔