امپورٹڈ حکومت نامنظور اب بھی ٹاپ ٹرینڈ،کتنے کروڑ ٹویٹس ہو چکیں؟

12twimphanamvoooqbbarct.jpg

دنیا میں ٹوئٹر ٹرینڈز مانیٹر کرنے والے ٹوئٹ بائنڈر نے ایک اور تجزیاتی رپورٹ پیش کر دی، امپورٹڈ حکومت نامنظور اب بھی ٹاپ ٹرینڈ ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ٹویٹس ٹرینڈز کو مانیٹر کرنے والے ٹویٹ بائنڈر بھی امپورٹڈ حکومت نامنظور ٹرینڈ کے اعداد وشمار دیکھ کر حیران رہ گیا، ٹوئٹ بائنڈر نے تجزیاتی رپورٹ بھی پیش کر دی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانیوں نے عمران خان کی حکومت جانے کے بعد ٹوئٹر پر ٹرینڈ چلایا جو اب تک جاری ہے، اس ٹرینڈ پر اب تک 126,607,905 ٹویٹس ہو چکی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1522506811550703618
واضح رہے کہ 10 اپریل 2022 کو قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی جس کے بعد انہیں نااہل قرار دیتے ہوئے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

عمران خان ملک کے پہلے وزیراعظم تھے جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔
 
Geo

Senator (1k+ posts)

and the trend is obvious

FSEAIUSXMAIsHYU