امپورٹڈ حکومت نامنظور

  1. S

    امپورٹڈ حکومت نامنظور اب بھی ٹاپ ٹرینڈ،کتنے کروڑ ٹویٹس ہو چکیں؟

    دنیا میں ٹوئٹر ٹرینڈز مانیٹر کرنے والے ٹوئٹ بائنڈر نے ایک اور تجزیاتی رپورٹ پیش کر دی، امپورٹڈ حکومت نامنظور اب بھی ٹاپ ٹرینڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ٹویٹس ٹرینڈز کو مانیٹر کرنے والے ٹویٹ بائنڈر بھی امپورٹڈ حکومت نامنظور ٹرینڈ کے اعداد وشمار دیکھ کر حیران رہ گیا، ٹوئٹ بائنڈر نے...
  2. Rana Asim

    امپورٹڈ حکومت نامنظور کے ٹرینڈ نے ہر ریکارڈ توڑ ڈالا، 10کروڑ سے زائد ٹوئٹس

    تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت ختم ہوئی تو مبینہ غیر ملکی سازش کے خلاف "امپورٹڈ حکومت نامنظور" کا ہیش ٹیگ شروع ہوا جس نے تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ ہیش ٹیگ پاکستان میں مسلسل نویں روز بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ سوشل میڈیا کے ٹرینڈز کا تجزیہ کرنے والے ایک معروف پلیٹ فارم ٹوئٹ بائنڈر کے مطابق اس ٹرینڈ...
  3. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز نے سوشل میڈیاپر'امپورٹڈ حکومت نامنظور'کے ٹرینڈ کوجعلی قرار دےدیا

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف بھی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے بول پڑی ہیں، انہوں نے بھی مریم اورنگزیب کی طرح پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم کو جعلی قرار دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں مریم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کاایک اور جھوٹ پکڑا...
  4. S

    امپورٹڈ حکومت نامنظور،دنیا میں مقبول:مخالفین کی ٹرینڈ نیچے کرنے کی کوشش؟

    سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اقتدار سے ہٹنے سے پہلے آخری خطاب میں کہا کہ نہ وہ نہ ہی عوام امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کریں، عمران خان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر امپورٹڈ حکومت نامنظور ٹرینڈ چلا، جس پر عوام نے تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کے اقتدار سے ہٹائے جانے کی شدید مذمت کی اور اپنے خیالات...
  5. Rana Asim

    "امپورٹڈ حکومت نامنظور" پاکستانی سوشل میڈیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرینڈ

    مقبول زمانہ سوشل میڈیا ٹرینڈ #IMPORTEDGOVERNMENTNAMANZOOR پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گیا ہے۔ جس کے تحت 5 ملین سے زائد لوگ اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں۔ اس ٹرینڈ کو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر استعمال کیا جا رہا ہے جس میں مبینہ غیر ملکی طاقت کی طرف سے پاکستان میں حکومت کی...