آج بےنظیربھٹوکی روح بھی کانپ اٹھی ہوگی ۔سنئیے تفیصلات

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بینظیر کی روح تو اسی وقت کانپ اُٹھی تھی جب زرداری نے وصیت بنائی تھی اب تو اسکی روح کو کانپنے کی عادت ہو چکی ہو گی
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
انکی روحیں وغیرہ نہیں کانپتی فرشتے انکی حرکتیں دیکھ کر کانپ جاتے ہوں گے کہ لوجی اب کرپشن اوپر تک بھی آ گئی