اپنی تصویر پوسٹ کریں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان سے سنجیدگی کی توقع کرنا بہت بڑی نادانی ہے۔نادان چاہے کتنا بھی سجنیدہ ہوجائے۔نادان ہی لگے گا۔

بہت سے نادان مجھ سے سنجیدگی کی توقع کرتے ہیں ...کچھ تو تانے دیتے ہیں کہ میری پوسٹوں کی تعداد ہی میری ` سنجیدگی ` کی وجہ سے ہے


:lol:
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے نادان مجھ سے سنجیدگی کی توقع کرتے ہیں ...کچھ تو تانے دیتے ہیں کہ میری پوسٹوں کی تعداد ہی میری ` سنجیدگی ` کی وجہ سے ہے


:lol:

تانے نہیں ’’طعنے‘‘۔۔
:angry_smile:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی بات نہیں۔ چلیں پریکٹس کریں۔ دس بار لکھیں؛

طعنے ۔طعنے۔ طعنے۔
کاپی پیسٹ کی اجازت نہیں۔

مجھے کچھ یاد سا پڑتا ہے پہلے بھی سکھایا تھا ......ہجے بتائیں
 

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)


شہزادی جی


اتنا غصہ نہ کیا کریں


میں آپکے مہاتما عمران خان نیازی کا مخالف نہیں بلکہ اسکا قصیدہ خواں ہوں


بس میری قصیدہ خوانی کا انداز تھوڑا مختلف ہے

[hilar]



جہاں تک اپنی تصویر لگانے کا تعلق ہے تو اگر میں نے اپنی تصویر لگا دی تو وہ سب لوگ کنٹینر لیکر دھرنا دینے یہاں پہنچ جائیں گے جن سے ویزے لگوانے کے پیسے لیکر پاکستان سے بھاگ آیا ہوں


:):)









​bawa ,,,main ab kia kahun,,,mairi tu zaban he bund ho gai,,,ap ko ban daikh k,,,,waise hoa kia,,,ap q ban hoiy,,,aur b kuch log orange kepron main nazr aa rahy hain,,berhal jab rehae mili tu zarur bataiey ga k ban q hoiy aap acha
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں تو سوائے میٹھے کے کسی سے بھی لگاؤ نہیں

آپنے جو " ہمیں " لکھا ہے مجھے پورا یقین ہے اس میں " میں " بھی شامل ہوں
کیوں کہ مجھے بھی میٹھے سے ہے لگاؤ ہے اسی لئے امبالا سویٹس کی معصوم سی فرمائش کی تھی
کہیں ایسا نہ ہو عنصر پی پی یو مٹھایی لے آ ے اور آپ اکیلی ہی ساری کھا جاؤ

(cry)
 

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
یار پلیز صرف اپنی تصاویر کوئی اور نہیں ، ورنہ برائے مہربانی پوسٹ بھی مت کریں

zain ap k is thread ko bht peizyrahe mili,,,,,siast sy hett k tha sab ny berr cherr k hisa lea,,,,waise ser kia main ap sy poch sakti hun k ap k mind main ye sawal q kr aahya k



forum k tamam shahzady apny chahry mubarak dikhahen,,,,,,

si
r kahen aisa tu nai k ap tamam PTI walon ki reporting kerna chah rahy hon

:13::13::13::13::13::13::13::13::13::13:


ya phr ap apni khubsurt album show kerna chah rahy thy,,,tabhe ye thread bnya,,,,,,,,anyhow mazaq kr rai hun,,,,waise sir saiasi forum py bagair tasweer k bat achy sy kahe ja sakti hai,,,jab k pic k sath wo hit list main aa jata hai,,,​ye mairi zati raahy hai,,,mairi raahy sy mutfq hona zaruri nai
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپنے جو " ہمیں " لکھا ہے مجھے پورا یقین ہے اس میں " میں " بھی شامل ہوں
کیوں کہ مجھے بھی میٹھے سے ہے لگاؤ ہے اسی لئے امبالا سویٹس کی معصوم سی فرمائش کی تھی
کہیں ایسا نہ ہو عنصر پی پی یو مٹھایی لے آ ے اور آپ اکیلی ہی ساری کھا جاؤ

(cry)

نہیں میں لیگی یا پپلی نہیں ہوں ..مل بانٹ کر کھاتی ہوں
 

sewlix

MPA (400+ posts)
Mine
photo.php