اپنی تصویر پوسٹ کریں

Nice2MU

President (40k+ posts)
Correction please:

Jab Waqt-e-Tasveer ayaaa
:lol::lol:

ویسے آپکی یہ تصویر دیکھ کے خیال آیا کہ ہم یعنی پٹھانوں سے بچ کے رہنا:lol::lol:۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر نہ کہنا کہ بھائی نے خبردار نہیں کیا تھا۔

219coy.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

فٹے منہ آپ پٹھانوں کا ... اسی وجہ سے میں آج تک پشاور صرف ایک دفع ہی گیا ہوں وہ بھی آرمی کی نگرانی میں
:lol::lol::lol:

اور تو اور اس سال پاکستان جا کے بھی نیا کے پی کے نہیں دیکھ پایا

(cry)
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)

:lol:اچھا کیا نہی گئے ورنہ تبدیلی واقعی آ جانی تھی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
فٹے منہ آپ پٹھانوں کا ... اسی وجہ سے میں آج تک پشاور صرف ایک دفع ہی گیا ہوں وہ بھی آرمی کی نگرانی میں
:lol::lol::lol:

اور تو اور اس سال پاکستان جا کے بھی نیا کے پی کے نہیں دیکھ پایا

(cry)

نہیں نہیں نیا کے پی ضرور جاؤ لیکن جانے سے پہلے بھائی کو ضرور بتا کے جانا تاکہ میں آپکی حفاظت کا مناسب بندوبست کرسکوں۔ اب روؤں نہیں شاباش، میں ہوں نا:lol:۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نہیں نیا کے پی ضرور جاؤ لیکن جانے سے پہلے بھائی کو ضرور بتا کے جانا تاکہ میں آپکی حفاظت کا مناسب بندوبست کرسکوں۔ اب روؤں نہیں شاباش، میں ہوں نا:lol:۔
نہ جی نہ
ہم کے پی کے کو سیاست ڈاٹ پی کے کی نظر سے ہی دیکھ لیں گے
وہ کیا ہے نہ کسی سیانے نے کہا تھا :
احتیاط علاج سے بہتر ہے

:lol:
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
نہیں نہیں نیا کے پی ضرور جاؤ لیکن جانے سے پہلے بھائی کو ضرور بتا کے جانا تاکہ میں آپکی حفاظت کا مناسب بندوبست کرسکوں۔ اب روؤں نہیں شاباش، میں ہوں نا:lol:۔

@eye-eye-PTI

:lol:ایدے تے نا رہنا اپنی حفاظت کا انتظام خود کرکے جانا

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
ایدہ تے نک ہی مشکوک ہے
کدی بندہ وی نائس ہویا

:lol:
:lol:بندے تو ہوتے ہیں پٹھان نہی،یہ تو بات بات پہ پستول نکال لیتے ہیں،
[hilar]پستول اشارہ تن مستعمل ھے یہاں پر
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
:lol:بندے تو ہوتے ہیں پٹھان نہی،یہ تو بات بات پہ پستول نکال لیتے ہیں،
[hilar]پستول اشارہ تن مستعمل ھے یہاں پر

یار پٹھانوں کا 'پستول' اب اتنا بھی فارغ نہیں کہ 'بات بات' پہ نکالیں۔

ہم بات بات پہ نہیں 'بندے بندے' کو دیکھ کے پستول نکالتے ہیں
[hilar]۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

یار پٹھانوں کا 'پستول' اب اتنا بھی فارغ نہیں کہ 'بات بات' پہ نکالیں۔
ہم بات بات پہ نہیں 'بندے بندے' کو دیکھ کے پستول نکالتے ہیں
[hilar]۔
[hilar][hilar][hilar]
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی میں آپ دونوں نے جو کہا ہے وہ آپ خود ہونگے۔۔۔۔۔۔ ہاں نہیں تو۔

تمہیں برا بھلا کہ رہا تھا میں نے سمجھایا ہے کہ ایسے نہ کہو اپنا ہی بندہ ہے
:)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تمہیں برا بھلا کہ رہا تھا میں نے سمجھایا ہے کہ ایسے نہ کہو اپنا ہی بندہ ہے
:)

اب اگر میں پشتو میں اسے بُرا بھلا کہوں تو کیا اسکو اچھا لگے گا؟

چلو اُردو میں کہہ دیتا ہوں کہ اس کی ایسی کی تیسی۔

ویسے میرے ناک کے بارے تو آپ نے کچھ کہا تھا اور اب اس بیچارے پہ ڈال رہے ہو؟

Nice2MU

President (40k+ posts)
پٹھان سے دوستی بھی مہنگی اور دشمنی بھی مہنگی
:lol::lol:

نہیں اصلی والا پستول صرف دُشمنوں کے لیے ہے۔ باقی دوستوں کے لیے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے سر بھی حاضر ہے۔