اپنی تصویر پوسٹ کریں

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Mine
photo.php

apki pic nahee ayee .... please follow the steps below to show your pic on this thread:

upload your pic at tinypic.com, copy the url ending with .jpg , click on " Insert Image " above this message window and paste the link then press " OK "
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
1 ki to samajh a gai lekin baaki kon se nadan hn yahan?

ہمارے ہر طرف نادانوں کی فوج ہے۔ صرف نام سے ہی انسان نادان نہیں ہوتا۔ کچھ ایسے بھی نادان ہوتے ہیں جو خود کو بہت ہوشیار کہتے ہیں۔ حالانکہ ہونے اور کہتے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ میرا اپنا شمار بھی نادانوں میں ہوتا ہے۔
 
sewlix

MPA (400+ posts)
apki pic nahee ayee .... please follow the steps below to show your pic on this thread:

upload your pic at tinypic.com, copy the url ending with .jpg , click on " Insert Image " above this message window and paste the link then press " OK "

Kardi and thanks yr...
i didn't know how to upload
 
nesha

Minister (2k+ posts)

ہمارے ہر طرف نادانوں کی فوج ہے۔ صرف نام سے ہی انسان نادان نہیں ہوتا۔ کچھ ایسے بھی نادان ہوتے ہیں جو خود کو بہت ہوشیار کہتے ہیں۔ حالانکہ ہونے اور کہتے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ میرا اپنا شمار بھی نادانوں میں ہوتا ہے۔
phir ap b apna naam nadan rakh len
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
mein nadan kese hun? aur Annie kon hai bhala?

یہ نہیں پتہ کہ آپ کیسے نادان ہو پر ہو سہی
عینی بھی آپکی طرح ایک نادان آ نٹی ہیں
اور یہ آپ نے کیا ڈسلایکس کی بارش شروع کر دی ہے حلانکے ہم نے لایکس کا مطالبہ کیا تھا
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نہیں پتہ کہ آپ کیسے نادان ہو پر ہو سہی
عینی بھی آپکی طرح ایک نادان آ نٹی ہیں
اور یہ آپ نے کیا ڈسلایکس کی بارش شروع کر دی ہے حلانکے ہم نے لایکس کا مطالبہ کیا تھا

انہوں نے میری ایک پوسٹ کو بھی ڈس لائک کیا جس میں میں نے خواتین کے بارے میں کچھ حقیقت۔۔۔۔ اوہ سوری کچھ مذاق کیا تھا۔۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

انہوں نے میری ایک پوسٹ کو بھی ڈس لائک کیا جس میں میں نے خواتین کے بارے میں کچھ حقیقت۔۔۔۔ اوہ سوری کچھ مذاق کیا تھا۔۔
یہ وہی بات ہو گیی کہ:
آئینہ انھیں دکھایا تو برا مان گئے
آئندہ آپ سچ بولنا چھوڑ دیں یا پھر تاجی کھوکھر کے غضب کا شکار ہونے کے لئے تیار ہو جائیں
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Yeh Taji Khokhar wohi hain na, jissay ammi kehti thi "So jio warana baba utha ker lay jaye ga":P

یہ وہی بات ہو گیی کہ:
آئینہ انھیں دکھایا تو برا مان گئے
آئندہ آپ سچ بولنا چھوڑ دیں یا پھر تاجی کھوکھر کے غضب کا شکار ہونے کے لئے تیار ہو جائیں
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہی بات ہو گیی کہ:
آئینہ انھیں دکھایا تو برا مان گئے
آئندہ آپ سچ بولنا چھوڑ دیں یا پھر تاجی کھوکھر کے غضب کا شکار ہونے کے لئے تیار ہو جائیں

یہ تاجی کھوکھر کہاں سے آگیا بھائی؟؟
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تاجی کھوکھر کہاں سے آگیا بھائی؟؟
بھائی صاحب جن محترمہ کے ڈسلائک کا آپنے ذکر کیا تھا یہ انکا پڑوسی ہے اور جب تک نیشاءبی بی یہاں موجود ہیں تاجی کھوکھر کا ذکر ہوتا رہے گا
:lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Nehiiii sir jee ape nay tu almost merwa hi dia tha…..:P

ابھی بچے ہوے ہو تو بچے رہو کیوں کے تاجی کھوکر اپنے سسرال گیا ہے ... مطلب اڈیالہ جیل میں
جب باہر آ گیا تو پھر کوئی گارنٹی نہیں کون بچا رہے گا اور کب تک رہے گا
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Challay jee ajj tu main sakoon say so sakta ho phir :P