اگر آپ جرنیلوں کے نام نہ لیتے تو ہمارا کام آسان ہوتا: شہباز کا نواز کو فون

ranaji

President (40k+ posts)
جس امرتسری کنجر اور دلے ہاراں والے جاہل گامے ماجھے نطفہ حرام اور امرتسر کی ہیرا منڈی رام گلی کی گندی موری کی غلیظ اینٹ کو جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے پہلے اپنا پالتو کتا بنا کر پاکستان کے پاک چوبارہ پر لگایا اور اس حرام زادے چور فراڈئیے کا پٹا کھول کر لوٹ مار کے واسطے کھلا چھوڑ دیا اسی ضیا اور جیلانی کے پالتو کتے نواز شریف بٹ نے بعد میں انڈیا اور مودی کا پالتو کتا بن کر اپنی لانے والی فوج کے خلاف ہی بھونکنا شروع کر دیا قصور نواز شریف بٹ کا نہیں قصور اس جیسے نیچ کنجر گھٹیا ناپاک غلیظ خون والے نطفہ حرام چور فراڈئے لعنتی منی لانڈر کولانے والوں لعنتیوں کا ہے کہ وہ اس جیسے گھٹیا نیچ حرامی چور فراڈئے ملک دشمن مودی کے پالتو کتے کو مسلط کرکے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چیلنج کرتا ہوں نواز کے تین ادوار کا موازنہ کسی سویلین دور کے محیشت کے نمبروں سے کر کے دیکھیں کس کا دور بہتر ہے - تینوں ادوار کی جی ڈی پی ، مہنگائی ، ڈالر ریٹ ، اسٹاک مارکیٹ ، فی کس آمدنی کا موازنہ کر لیں - سورس آپ کی مرضی کا ہاں دنیا اس سورس کو مانتی ہو جیسے اسٹیٹ بینک ، ٹریڈنگ اکانومی وغیرہ - ملک کا سیاہ دور مہیشت کے نمبروں کے حساب سے موجودہ دور ہے اور بنیاد دو بیس سال پر محیط جنگیں ہیں - دو وجہ ہیں جرنیل اور نالائقی
peaceandjustice
arifkarim
Gujjar1
chandaa
Modest
atensari
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تینوں ادوار کی جی ڈی پی ، مہنگائی ، ڈالر ریٹ ، اسٹاک مارکیٹ ، فی کس آمدنی کا موازنہ کر لیں -
معیشت برآمداد بڑھانے سے ترقی کرتی ہے۔ چین، ویتنام، اور اب بنگلہ دیش اپنی برآمداد بڑھا کر ترقی کر رہے ہیں۔ تیرے کنجر نواز شریف نے تین دفع آکر برآمداد کا ستیا ناس کر دیا

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
معیشت برآمداد بڑھانے سے ترقی کرتی ہے۔ چین، ویتنام، اور اب بنگلہ دیش اپنی برآمداد بڑھا کر ترقی کر رہے ہیں۔ تیرے کنجر نواز شریف نے تین دفع آکر برآمداد کا ستیا ناس کر دیا

This is one graph to which patwaris will never reply .....
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں ہمارے نصیب میں کب تک جرنیلوں کی غلامی لکھی ہے - جرنیل مارشل لاء لگائیں ملک کے دو ٹکرے مارشل لاء میں کرا دیں دو جنگوں میں لاکھوں سویلین ہلاک کرا دیں سب محاف ہے کوئی ان کا نام بھی نہ لے - اپنے پٹھو لا کر ملک چلائیں -یہ سب کر کے بھی ضد ہو نلکامی کا ذمے دار اکیلا نواز ہے جو کل انھیں کا پٹھو تھا - ذہنی غلامی کی حد یہ ہے کہ اس فورم کے ممبر تک ان کی غلامی کا شکار ہوں - نہ ایسا ملک ترقی کر سکتا ہے نہ اس غلامی سے نجات حاصل کر سکتا ہے -

Jab thak ek bhai maazi par naadim honay ka drama karnay k sath sath apnay dusray bhai say koi acceptable deal karwanay ki umeed rakta ho.

Agar Nawaz Sharif waqai serious hota generals ki siyasat k khilaf toh apnay bhai ko party say nikal bahir karta q k Shehbaz Sharif ki deal ki koshishay kisi say daki chupi nahi hai. Lakin haqeeqat yeh hai k Nawaz Sharif aaj bhi dono haatho say generals ko welcome karay ga agar deal oski marzi ki ho, ya agar generals ki koi bhi interference nawaz Sharif k apnay interest main ho.
 
سب سے زیادہ اگر کسی نے جرنیلوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے تو وہ نواز ہی ہے ورنہ آپ کے خان صاحب نے درجنوں اداروں کے سربراہ فوجی لگا رکھے ہیں سی پیک کا سربراہ چیف سیکٹری یہاں تک کہ اب ملکوں کے سفیر بھی جو نئے لگ رہے ہیں فوجی ہیں -کسی بات کی تو فوج کو نا ں کرو -اتنا ہی کہہ دو اربوں کے سکینڈل والا جرنیل سی پیک سے ہٹائیں جس کی باہر پروپرٹی کی رپورٹیں بھی اخباروں میں چھپ چکی ہیں - پورا ملک ملٹری اسٹیٹ بن چکا ہے - نواز واحد وزیر اعظم ہے جس نے دو بار آرمی چیف تبدیل کیا - اپنی تین حکومتیں قربان کیں مگر فوجیوں کے نیچے نہیں لگا - اس سے زیادہ کس نے سول سپریمیسی کے لئے کام کیا - کل کو اگر اس ملک میں سول سپریمیسی قائم ہوئی تو نواز کا نام بہت عزت سے لیا جائے گا کہ ووٹ کو عزت دو کی اس نے ابتدا کی - باقی بھائی کو کیوں پارٹی سے نکالے پنجاب کے وزیر اعلی کے طور پر اس کی بڑی خدمات ہیں اور وہ اکیلا نہیں ہے اس کی اپنی آدھی پارٹی فوجیوں کی پٹھو ہے ستر سال میں آدھا پاکستان جرنیلوں کی غلامی قبول کر چکا ہے جیسے مسلمانوں نے اٹھارہ سو ستاون کے بھد نوے سال تک انگریز کی غلامی قبول کی اور کوئی آواز بھی بلند نہ کی - کوئی تو ہے جس نے جرنیلوں کے خلاف آواز اٹھائی اور اپنی تین حکومتیں قربان کیں -اس کے لئے آسان تھا جی حضوری کرتا رہتا اور آج بھی اسی کی حکومت رہتی - جیسے زرداری کر رہا ہے اور مزے کر رہا ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جس امرتسری کنجر اور دلے ہاراں والے جاہل گامے ماجھے نطفہ حرام اور امرتسر کی ہیرا منڈی رام گلی کی گندی موری کی غلیظ اینٹ کو جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے پہلے اپنا پالتو کتا بنا کر پاکستان کے پاک چوبارہ پر لگایا اور اس حرام زادے چور فراڈئیے کا پٹا کھول کر لوٹ مار کے واسطے کھلا چھوڑ دیا اسی ضیا اور جیلانی کے پالتو کتے نواز شریف بٹ نے بعد میں انڈیا اور مودی کا پالتو کتا بن کر اپنی لانے والی فوج کے خلاف ہی بھونکنا شروع کر دیا قصور نواز شریف بٹ کا نہیں قصور اس جیسے نیچ کنجر گھٹیا ناپاک غلیظ خون والے نطفہ حرام چور فراڈئے لعنتی منی لانڈر کولانے والوں لعنتیوں کا ہے کہ وہ اس جیسے گھٹیا نیچ حرامی چور فراڈئے ملک دشمن مودی کے پالتو کتے کو مسلط کرکے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں
اتنی گندی گالیاں دے کر فورم پر آپ اپنے آپ کو ہی گندہ کر رہے ہیں اور اپنی تربیت ہی شو کر رہے ہیں - آپ کی یہ آواز نواز تک نہیں جا رہی مگر بیسیوں لوگوں تک ضرور جا رہی ہے جو آپ کے کردار کے بارے میں ضرور سوچتے ہونگے اور آپ نے اس فورم پر گالیاں دے دے کر اپنا کیا امیج بنایا ہے ذرا اکیلے میں کبھی غور ضرور کیجئے گا خدا را -
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے زیادہ اگر کسی نے جرنیلوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے تو وہ نواز ہی ہے ورنہ آپ کے خان صاحب نے درجنوں اداروں کے سربراہ فوجی لگا رکھے ہیں سی پیک کا سربراہ چیف سیکٹری یہاں تک کہ اب ملکوں کے سفیر بھی جو نئے لگ رہے ہیں فوجی ہیں -کسی بات کی تو فوج کو نا ں کرو -اتنا ہی کہہ دو اربوں کے سکینڈل والا جرنیل سی پیک سے ہٹائیں جس کی باہر پروپرٹی کی رپورٹیں بھی اخباروں میں چھپ چکی ہیں - پورا ملک ملٹری اسٹیٹ بن چکا ہے - نواز واحد وزیر اعظم ہے جس نے دو بار آرمی چیف تبدیل کیا - اپنی تین حکومتیں قربان کیں مگر فوجیوں کے نیچے نہیں لگا - اس سے زیادہ کس نے سول سپریمیسی کے لئے کام کیا - کل کو اگر اس ملک میں سول سپریمیسی قائم ہوئی تو نواز کا نام بہت عزت سے لیا جائے گا کہ ووٹ کو عزت دو کی اس نے ابتدا کی - باقی بھائی کو کیوں پارٹی سے نکالے پنجاب کے وزیر اعلی کے طور پر اس کی بڑی خدمات ہیں اور وہ اکیلا نہیں ہے اس کی اپنی آدھی پارٹی فوجیوں کی پٹھو ہے ستر سال میں آدھا پاکستان جرنیلوں کی غلامی قبول کر چکا ہے جیسے مسلمانوں نے اٹھارہ سو ستاون کے بھد نوے سال تک انگریز کی غلامی قبول کی اور کوئی آواز بھی بلند نہ کی - کوئی تو ہے جس نے جرنیلوں کے خلاف آواز اٹھائی اور اپنی تین حکومتیں قربان کیں -اس کے لئے آسان تھا جی حضوری کرتا رہتا اور آج بھی اسی کی حکومت رہتی - جیسے زرداری کر رہا ہے اور مزے کر رہا ہے -

Inqilaabi leaders jhooti beemari ki acting kar k bhaagtay nahi, woh bhi apni looti hui dolat k paiso walay flat main.

Nawaz Sharif type log asoolo k nahi balkay apnay zaati mafaad k ghulam hotay hai. Jab zaroorat hoti hai toh pao pakadtay hai, aur jab zarurat khatam hoti hai toh apni raah main har rukawat ko door kar k Khuda bannay ki koshish kartay hai takay un say ziada taqat waala koi na rahay jo kabhi unki hukum adooli karay. Yahi wajah rahi hai Nawaz Sharif jese banday ki different generals k sath na bannay ki. Warna toh haqeeqat yahi hai k Nawaz Sharif type log kabhi bhi aesi deal k liye ready rehtay hai jo inkay zaati mafaad main ho. Masalan election 2018 say pehlay unka establishment say kuch guarantees lena(obviously through secret meetings etc), which didn't fulfill so PML-N(Nawaz Sharif) got angry. Nawaz Sharif ka London bhaag jana is obviously fishy, aur oskay bad kuch arsay thak Nawaz Sharif aur Maryam dono ko chup rehna. PDM bannay say kuch arsa pehlay thak Zubair Umar k secret meetings main reham ki bheek mangna.

Conclusion: Nawaz type opportunist is not an inqilabi leader but he is someone who is always ready for a deal if it is in his favor. And such deals will be called Halaal deals. And don't get me wrong there is still a difference between getting a deal for national interest vs getting a deal to save your own skin and/or looted money which is what Nawaz Sharif is.
 
سیاست دان اور جرنیل میں بنیادی فرق یہ ہوتا ہے کہ سیاست دان ایسے کام کرتا ہے جس سے عوام اسے دوبارہ ووٹ دے سکیں - جرنیل کو پتا ہے جب تک اس کے پاس ڈنڈا ہے وہ حکومت کرتا رہے گا سویلین کو تو ویسے ہی وہ بلڈی کہتا ہے - نواز کو تین ادوار اس لئے ملے کہ اس نے اپنے مد مقابل سے خود کو بہتر ثابت کیا - دو بار اس نے اپنی حکومت کو پیپلز پارٹی سے بہتر ثابت کیا تیسری بار بھی اس کا مقابلہ پیپلز پارٹی سے کیا جائے تو کارکردگی ان سے بہت بہتر ہے - تحریک انصاف سے کم قرض لے کر موٹروے ہسپتال یونیورسٹیاں میٹرو بس بجلی کے منصوبے لگائے امن و امان قائم کیا پہلے سے زیادہ روزگار پیدا کئے پہلے سے مہنگائی کم کی - نواز چار فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گیا اور آج سترہ فیصد ہے جی ڈی پی اور دوسرے مہیشت کے اشارئے بھی بہت بہتر کئے - خان صاحب کی کارکردگی سب کے سامنے ہے پھر بھی آپ سیاہ کو سفید بنانے کی کوشش کریں تو کوئی کیا جواب دے - میں آپ کے سامنے نواز کی تینوں حکومتوں کے اعداد و شمار رکھتا ہوں ان کا موازنہ دوسری حکومتوں سے کر لیں - جو منصوبے مکمل کئے وہ بھی موازنہ کر لیں اور حق انصاف سے بتائیں کس نے ملک کے لئے کیا کیا اور کیا چھوڑا - آپ کے پاس لوٹ مار کے الزام کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے - جسے خان اور اس کے حمایتی بائیس سال سے رگڑ رہے تھے مگر آج قوم کو پتا ہے کارکردگی کیا ہوتی ہے اور ہوا میں باتیں کیا ہوتی ہیں
 
Topic was about Nawaz Sharif being an opportunist acting like an Inqilabi leader not about performance. So let's stick to that and know the facts that Nawaz is no inqilabi but an opportunist who has always sought deals(and will still grab one) if they are in his favor.

As for his performance, it was widely reported in multiple news articles before election 2018 that whoever forms the government will have to face difficult economic situation due to the economic time bomb PML-N had set up over the previous years. It was like you are driving a car at a speed of 40 and the car speeds up exponentially overtime up to a level where the people sitting in it starts to enjoy it but they are unaware that the speed is now so much that the car may crash any moment. This was the economic performance of Nawaz Sharif based on increased amount of imports each passing year which generated lots unsustainable jobs over a couple of years giving a false impression of economic growth but it was a disaster in the making so much so that your current account deficit reached an annual amount of $20 billion with less than $8 billion in your reserves and no country(including the IMF) willing to lend you easy money without strings attached. If only the brakes weren't applied at the right time the car would have crashed with everything lost(meaning the country would have defaulted on it's payments and it would have been a choas), but applying the brakes also meant some sort of damage like sudden job losses and slowing of economic growth due to decrease in all the imports that were previously coming into the country.

In Nawaz Era it was this fake impression of growth. Otherwise Your exports decreased, Losses of state institutions increased, Remittances remained stagnated, and ill conceived deals were made for LNG and IPP's etc which Pakistan is still paying the price.

Don't tell me that a person(Nawaz Sharif) who can't read a full sentence without a parchi is better than Imran khan who rarely speak from a written note and is always seen to be speaking his mind having his own opinion on almost every issue.
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پتا نہیں ہمارے نصیب میں کب تک جرنیلوں کی غلامی لکھی ہے - جرنیل مارشل لاء لگائیں ملک کے دو ٹکرے مارشل لاء میں کرا دیں دو جنگوں میں لاکھوں سویلین ہلاک کرا دیں سب محاف ہے کوئی ان کا نام بھی نہ لے - اپنے پٹھو لا کر ملک چلائیں -یہ سب کر کے بھی ضد ہو نلکامی کا ذمے دار اکیلا نواز ہے جو کل انھیں کا پٹھو تھا - ذہنی غلامی کی حد یہ ہے کہ اس فورم کے ممبر تک ان کی غلامی کا شکار ہوں - نہ ایسا ملک ترقی کر سکتا ہے نہ اس غلامی سے نجات حاصل کر سکتا ہے -

پانچ سال آپ کی پارٹی نے ملک پر بھرپور حکومت کی اور رونا اب بھی جرنیلوں کا ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سیاست دان اور جرنیل میں بنیادی فرق یہ ہوتا ہے کہ سیاست دان ایسے کام کرتا ہے جس سے عوام اسے دوبارہ ووٹ دے سکیں - جرنیل کو پتا ہے جب تک اس کے پاس ڈنڈا ہے وہ حکومت کرتا رہے گا سویلین کو تو ویسے ہی وہ بلڈی کہتا ہے - نواز کو تین ادوار اس لئے ملے کہ اس نے اپنے مد مقابل سے خود کو بہتر ثابت کیا - دو بار اس نے اپنی حکومت کو پیپلز پارٹی سے بہتر ثابت کیا تیسری بار بھی اس کا مقابلہ پیپلز پارٹی سے کیا جائے تو کارکردگی ان سے بہت بہتر ہے - تحریک انصاف سے کم قرض لے کر موٹروے ہسپتال یونیورسٹیاں میٹرو بس بجلی کے منصوبے لگائے امن و امان قائم کیا پہلے سے زیادہ روزگار پیدا کئے پہلے سے مہنگائی کم کی - نواز چار فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گیا اور آج سترہ فیصد ہے جی ڈی پی اور دوسرے مہیشت کے اشارئے بھی بہت بہتر کئے - خان صاحب کی کارکردگی سب کے سامنے ہے پھر بھی آپ سیاہ کو سفید بنانے کی کوشش کریں تو کوئی کیا جواب دے - میں آپ کے سامنے نواز کی تینوں حکومتوں کے اعداد و شمار رکھتا ہوں ان کا موازنہ دوسری حکومتوں سے کر لیں - جو منصوبے مکمل کئے وہ بھی موازنہ کر لیں اور حق انصاف سے بتائیں کس نے ملک کے لئے کیا کیا اور کیا چھوڑا - آپ کے پاس لوٹ مار کے الزام کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے - جسے خان اور اس کے حمایتی بائیس سال سے رگڑ رہے تھے مگر آج قوم کو پتا ہے کارکردگی کیا ہوتی ہے اور ہوا میں باتیں کیا ہوتی ہیں

کارکردگی کے لحاظ سے سب سے بہترین دور جنرل مشرف کا تھا ، دوسرے نمبر پر عمران خان کا دور آتا ہے
آپ کے اعداد و شمار نامعلوم کہاں سے آتے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Topic was about Nawaz Sharif being an opportunist acting like an Inqilabi leader not about performance. So let's stick to that and know the facts that Nawaz is no inqilabi but an opportunist who has always sought deals(and will still grab one) if they are in his favor.

As for his performance, it was widely reported in multiple news articles before election 2018 that whoever forms the government will have to face difficult economic situation due to the economic time bomb PML-N had set up over the previous years. It was like you are driving a car at a speed of 40 and the car speeds up exponentially overtime up to a level where the people sitting in it starts to enjoy it but they are unaware that the speed is now so much that the car may crash any moment. This was the economic performance of Nawaz Sharif based on increased amount of imports each passing year which generated lots unsustainable jobs over a couple of years giving a false impression of economic growth but it was a disaster in the making so much so that your current account deficit reached an annual amount of $20 billion with less than $8 billion in your reserves and no country(including the IMF) willing to lend you easy money without strings attached. If only the brakes weren't applied at the right time the car would have crashed with everything lost(meaning the country would have defaulted on it's payments and it would have been a choas), but applying the brakes also meant some sort of damage like sudden job losses and slowing of economic growth due to decrease in all the imports that were previously coming into the country.

In Nawaz Era it was this fake impression of growth. Otherwise Your exports decreased, Losses of state institutions increased, Remittances remained stagnated, and ill conceived deals were made for LNG and IPP's etc which Pakistan is still paying the price.

Don't tell me that a person(Nawaz Sharif) who can't read a full sentence without a parchi is better than Imran khan who rarely speak from a written note and is always seen to be speaking his mind having his own opinion on almost every issue.
You cannot separate a leader without his performance. Performance is everything. People bring a leader to deliver. Even if he is an opportunist, look at opportunist performance. I have no doubt that Khan is honest but honesty is not everything. Capability is everything. There are millions of Pakistani who are honest but not capable and We cannot make them PM. PML(N) had a strong team and time and again they perform and people voted them despite military leadership snatching his government. His first term, he took GDP to 7.5%, industries, agriculture, business service sector all boomed. He himself was industrialist and business man therefore he made policies to develop business and industries. His own industries also boomed and provided jobs and taxes to government. In each and every term, he improved economy number from what he got and left with tons of infrastructure to serve for decades. What PTI/PPP has on ground and in economy to sell? Their whole politics is on Nawaz was corrupt for last 22 years but nothing to show what you are capable to?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
He himself was industrialist and business man therefore he made policies to develop business and industries.
انڈسٹری میں بوم آیا تو نواز دور میں برآمداد کیسے گر گئی، کنجر جھوٹے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میں پہلے ہی اسٹیٹ بینک کے اپنے نمبروں سے اسے غلط ثابت کر چکا ہوں - اٹھارہ ارب کے ذخائر کو اس میں منفی میں دکھایا گیا ہے - اسٹیٹ بینک یا ٹریڈنگ اکانومی کے نمبر دکھاؤ - گالی مت دو یہ ثابت کر رہی ہے تم جھوٹے ہو - تحریک انصاف کے غلط نمبروں سے مجھے کوئی غرض نہیں اصلی سورس اور ویب سائٹ کا پتا دو - میں نے پچھلے تھریڈ میں سارا کچھ لگا دیا تمہارا پھربھی اپنے غلط نمبروں پر اسرار - جاؤ اسٹیٹ بینک اور ٹریڈنگ اکنامک کی ویب سائٹ پر اور وہاں سے ثابت کرو
 
یہ قرضوں کے نمبر جھوٹے ہیں پٹواری؟ تمہاری حکومت میں قرضوں کی واپسی کی قسطیں ٹرپل ہو گئی تھی

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
You cannot separate a leader without his performance. Performance is everything. People bring a leader to deliver. Even if he is an opportunist, look at opportunist performance. I have no doubt that Khan is honest but honesty is not everything. Capability is everything. There are millions of Pakistani who are honest but not capable and We cannot make them PM. PML(N) had a strong team and time and again they perform and people voted them despite military leadership snatching his government. His first term, he took GDP to 7.5%, industries, agriculture, business service sector all boomed. He himself was industrialist and business man therefore he made policies to develop business and industries. His own industries also boomed and provided jobs and taxes to government. In each and every term, he improved economy number from what he got and left with tons of infrastructure to serve for decades. What PTI/PPP has on ground and in economy to sell? Their whole politics is on Nawaz was corrupt for last 22 years but nothing to show what you are capable to?

Who separated performance from politics? Performance is of course necessary but I merely clarified that the Topic at hand was not about performance but about Nawaz Sharif's false and misleading claims that he is now a changed leader.

And although performance related discussion was not the topic at hand but I still went on to answer about your misconception of the fake growth in his era as well, where the real drivers of economy were all negative be it exports, profits of state institutions, remittances or his LNG/IPP deals that are a burden on the economy now. It was a fake boom of growth in his era, led by imports which was bound to suddenly crash at some point and it did crash.
 
My friend your only point to Nawaz era is that he was not able to increase export. You need t realise what circumstances were then? It was at least one bomb blast every week with 18 hours of load shedding. Can you run a factory when there is 18 hours load shedding? Who will invest in companies when there is one explosion every week? These two problems were solved by previous government. Was Khan able to increase exports? What is excuse now? Please reply