اگر آپ جرنیلوں کے نام نہ لیتے تو ہمارا کام آسان ہوتا: شہباز کا نواز کو فون

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قرضوں کے نمبر جھوٹے ہیں پٹواری؟ تمہاری حکومت میں قرضوں کی واپسی کی قسطیں ٹرپل ہو گئی تھی

تم اپنی بات پر کھڑے رہو تم نے کہا تھا نواز زرمبادلہ کے ذخیرے منفی میں چھوڑ کا گیا اور میں نے اسٹیٹ بینک کی رپورٹ سے ثابت کیا کہ یہ اٹھارہ ارب ڈالر تھے - اپنی اس فوٹو شاپ گراف کا جواب دو ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بونگے کل ریزورز اور نیٹ ریزورز میں فرق ہے۔ شریف چور نے جو ۱۰ ارب کے کل ریزروز چھوڑے تھے اس کے بعد بھی نیٹ ریزرو منفی ہو گئے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قرضوں کے نمبر جھوٹے ہیں پٹواری؟ تمہاری حکومت میں قرضوں کی واپسی کی قسطیں ٹرپل ہو گئی تھی

میں نے قرضوں کے نمبر پر اعتراض نہیں کیا - خان کو ڈیڑھ سال کے لئے پرانے قرض واپس نہیں کرنے اور یہ سہولت پچھلی حکومت کو حاصل نہیں تھی -پھر بھی پچانوے ہزار پر چھوڑے قرض اور اب ایک سو سولہ ارب ڈالر پر ہیں - تین میں سے ڈیڑھ سال (اگست دو ہزار اکیس ) تک پچھلے قرض محاف سود بھی محاف - اگر اندرونی قرض شامل کریں تو پہلے دو سال میں پچھلے پانچ سال سے زیادہ قرض
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بونگے کل ریزورز اور نیٹ ریزورز میں فرق ہے۔ شریف چور نے جو ۱۰ ارب کے کل ریزروز چھوڑے تھے اس کے بعد بھی نیٹ ریزرو منفی ہو گئے
اگر یہ گراف درست ہوتا تو اسٹیٹ بینک اور ٹریڈنگ اکنامک کی ویب سائٹ پر ہوتا - یہ بکواس کسی انصافی کا بنایا گیا ہے -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے قرضوں کے نمبر پر اعتراض نہیں کیا - خان کو ڈیڑھ سال کے لئے پرانے قرض واپس نہیں کرنے اور یہ سہولت پچھلی حکومت کو حاصل نہیں تھی -پھر بھی پچانوے ہزار پر چھوڑے قرض اور اب ایک سو سولہ ارب ڈالر پر ہیں - تین میں سے ڈیڑھ سال (اگست دو ہزار اکیس ) تک پچھلے قرض محاف سود بھی محاف - اگر اندرونی قرض شامل کریں تو پہلے دو سال میں پچھلے پانچ سال سے زیادہ قرض
بالکل کرنے ہیں۔ پاکستان دو سالوں میں تمہارے چور شریف کا ۲۰ ارب ڈالر قرض واپس کر چکا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ گراف درست ہوتا تو اسٹیٹ بینک اور ٹریڈنگ اکنامک کی ویب سائٹ پر ہوتا - یہ بکواس کسی انصافی کا بنایا گیا ہے -
اکانمسٹ عالمی مالیاتی جریدہ ہے۔ اس کا تحریک انصاف سے کیا تعلق؟ اس نے یہ گراف بنایا ہے