نادان
Prime Minister (20k+ posts)
میری بہن میرے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ حاصل کرنے سے اتنی خوشی نہیں ھوتی جتنا دوسروں کو دینے میں ھوتی ہے۔ جتنا حاصل کرتے جاوٴ اتنی ہی طلب بڑھتی جاۓ گی۔ جب تک خواہش اور طلب ہے تو خوشی کیسے ملے گی؟
زرداری اور شریف برادران سے پوچھیں ..وہ تو بہت خوش ہیں صرف لے کے