اگر مدد نہیں کر سکتیں تو احساس کریں عامر متین کی حنا پرویز بٹ پر تنقید

4amirmatentanqeeon%20hina.jpg

لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے سوئٹزرلینڈ میں سیر سپاٹے کی تصویر شیئر کر دی جس کے کیپشن میں بتایا کہ وہ دارالحکومت جینیوا میں موجود ہیں۔

لیگی رکن صوبائی اسمبلی کو اس تصویر کے بعد سوشل میڈیا شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تاہم صحافی عامر متین نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر انہیں ایسی تصاویر شیئر کرنے سے روکتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1565982332623937536
تجزیہ کار عامر متین نے کہا کہ میں نے آپ کے مریم بی بی کو صرف خوب صورتی کا ماڈل بنانے اور ہر فریم میں چھچھورے طریقے سے گھسنے پر تبصرہ بند کر دیا تھا۔ کیونکہ یہ کوئی ذاتی مسلہ نہیں تھا۔

صحافی نے لیگی رکن اسمبلی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا مگر اس سانحے (سیلاب) کے دوران سوئٹزرلینڈ سے ماڈلنگ والی تصاویر نہ لگائیں۔ برا لگتا ہے، اگر مدد نہیں کر سکتیں تو احساس کریں۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرا حنا پرویزبٹ
موت کے کنویں کے اپنے ننگے ڈانس کو مس کر رہا ہے

https://flic.kr/p/2CDTG6
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی سیاسی زندگی کی یہی اچیومنٹ ہے کہ بارلے ملک چلی گئی اور وہاں کے فوٹو لگوا دئیے