اہم ترین: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
باجوہ کا انگوٹھا کس نے چوسا؟ جس نے اپنے لندن فلیٹس بچانے کو باجوہ کا سہارا لیا اور باجوہ نے اسے مفت میں جیل سے فرار کروایا بلکہ ملک سے بھی۔
عمران خان نے ایک پیسہ نہ بنایا نہ لندن بھیجھا
اس کے باوجود اس پر جیسے کیس بنائے گئے اسے گولیاں ماری گئیں یہ بلاوجہ ہوا؟ اس نے کوئ تبدیلی کی کوشش نہیں کی اس لئے ۔ایسے بھونڈے لطیفے نہ سنا۔اور سنانے ہیں تو یہ سب جو پورے سال سے ہو رہا ہے کل کو یہ بھی نون لیگ کے کریڈٹ پر ہو گا نونلیگ کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہو گا عمران نہ بھی ہو گا تو بھی ہو گا تب بھی
Siberite is army Kutta
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

پیسہ بنایا یا نہ بنایا یہ تو اس کیس میں سب کو پتہ چل جائے گا ۔

باجوہ کا انگوٹھا وہ ون پیج کی گردان تھی جو یہ 4 سال پوری قوم کو سناتا رھا ۔ اگر خصوں میں جان ہوتی تو باجوہ کو نکال باھر کرتا ۔

فرح گوگی نے خوب مال بنایا ہے ۔ سنا ہے شہزاد اکبر نے بھی دو ارب کی دیہاڑی لگائ ہے ۔
 
sensible

سنا ہے
پتہ چل جائے گا
اس بنیاد پر اتنی بڑی جھک ماری؟ پہلے پتہ کر لیتے اور جس نے بھی دیہاڑی لگائ ہے اس پر ہاتھ ڈالتے پر جلتے ہیں؟ بغیر خصیوں والے شہبازے کے؟
ون پیج پر تڑپنے والو اب بتاو تم کس پیج پر ہو؟ تم نے کونسا عاصم منیر کو نکال باہر کیا ہے؟ بلکہ ایک ریٹایرڈ جنرل کو لگایا زلیل ترین پیج پر ہونے کو۔
 
عاصم منیر ایک باوقار شخص ہے اور غیر سیاسی ۔ وہ ان دھندوں میں ملوث نہیں ھے ۔

باقی تحقیقات ہونے دو زلفی بخاری ، بشری، ملک ریاض ، شہزاد اکبر اور عمران سب سے پوچھ گوچھ ہوگی ۔ 7 ارب اتنی آسانی سے ہضم نہیں ہوگا ۔

خیر تم اپنی پارٹی کی خیر مناؤ اور خیال رکھو ۔ بھارتی را نے اپنے فلوتو داخل کروادیے ہیں ۔ یا پھر افغانی کچرا جو پاکستان کی اساس کے خلاف ہے جی بھر کے ملک کے خلاف زھر اگل رھا ہے ۔
 
Back
Top