اہم ترین: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Aj bhi Imran Khan hi galat hy ?

Hairat hy bhai teri aqal ki
جب زمان پارک کو مورچہ بنا کر اتنا عرصہ گرفتاری کا موقع نہیں دیا تو آج بھی نہ دیتے۔ فوج کو دھمکا کر گرفتاری دینا پلان کا حصہ تھا۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
راستہ صرف ایک ہی ہے کہ قوم باہر نکلے اور سب کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کردے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم کو کتنا سمجھاؤں کہ پاکستان میں بیوروکریسی کا اصل راج ہے۔ افسر بادشاہ ہیں۔ وزیراعظم اور وزراء تو انہوں نے انگوٹھے لگانے اور دستخط کے لیئے لگائے ہوئے ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ سب سے بڑا حرامی جج ہے۔ اطہر من اللہ ایک خر دماغ بندہ تھا لیکن پھر ایسی حرکتیں روکتا تھا اسلیے تو اسے سپریم کورٹ کے گئے۔۔ مجھے عطاء بندیال کا بھی اسمیں ہاتھ لگتا ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کو بہت شوق تھا اس پٹواری کتے جج کے سامنے پیش ہونے کا۔ اب بھگتو۔
عمران خان کو اس کے سامنے پیش ہونے کا شوق نہیں تھا بلکہ سسٹم کے اندر رہ کر تبدیلی لانے کی غلط فہمی تھی۔یہ سارے چور اس وقت نورے سمیت پارلیمنٹ میں تھے دو ہزار چودہ میں ان سب کے ساتھ اس دن ایسا کرتا جو آج ہو رہا ہے تو قوم کو اس گند سے نجات مل جاتی
 
Siberite

سسٹم کے اندر رہ کر تبدیلی لانے کا وقت 4 سال کا عرصہ تھا ۔ اس وقت تو باجوہ کی گود میں بیٹھ کر انگوٹھا چوستا رھا ۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سسٹم کے اندر رہ کر تبدیلی لانے کا وقت 4 سال کا عرصہ تھا ۔ اس وقت تو باجوہ کی گود میں بیٹھ کر انگوٹھا چوستا رھا ۔
باجوہ کا انگوٹھا کس نے چوسا؟ جس نے اپنے لندن فلیٹس بچانے کو باجوہ کا سہارا لیا اور باجوہ نے اسے مفت میں جیل سے فرار کروایا بلکہ ملک سے بھی۔
عمران خان نے ایک پیسہ نہ بنایا نہ لندن بھیجھا
اس کے باوجود اس پر جیسے کیس بنائے گئے اسے گولیاں ماری گئیں یہ بلاوجہ ہوا؟ اس نے کوئ تبدیلی کی کوشش نہیں کی اس لئے ۔ایسے بھونڈے لطیفے نہ سنا۔اور سنانے ہیں تو یہ سب جو پورے سال سے ہو رہا ہے کل کو یہ بھی نون لیگ کے کریڈٹ پر ہو گا نونل لیگ کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہو گا عمران نہ بھی ہو گا تو بھی ہو گا تب بھی ہو گا۔نہ ہو گا تو پتہ ہے کون کرے گا؟ سلیکٹڈ
 
Last edited:

Back
Top