The Sane
Chief Minister (5k+ posts)
یہ سوال نہیں تھا، خبر تھی۔۔۔وہ بھی سچی مچی کیجواب غلط ہے۔ میں ان کو نہیں جانتا
یہ سوال نہیں تھا، خبر تھی۔۔۔وہ بھی سچی مچی کیجواب غلط ہے۔ میں ان کو نہیں جانتا
Aur Asad toor? I didn't even know his name before he got beaten to make his case stronger for an asylum.مجھے شفایوسفزئی سے کوی غرض نہیں ایسے سینکڑوں جنرلسٹ درباریوں کی طرح حکومت کی چاپلوسی کے ریکارڈ توڑ کر آگے نکل جاتے ہیں عمران کے بیٹے کی اسلامی ڈگری کا اس کو کس نے بتایا تھا؟
ایمان اور شفا میں یہی فرق ہے کہ ایک ظلم کے خلاف ظالم کے آگے کھڑی ہے اور دوسری حکومت کی چاپلوسی کرکے مالی فوائد لے رہی ہے
BullShit !میں بہت دیر تک سوچتا رہا کہ اس نوجوان خوبرو لڑکی کے اندر کس قدر ہمت اور دلیری ہے۔ کہ وقت کی شیطانی اور تاریک ترین طاقتوں کے خلاف سینہ سپر ہے۔ پریس سٹیٹمینٹس بھی دیتی ہے اور عدالتوں میں مظلوموں کا دفاع بھی کرتی ہے۔ کبھی یہ کرپٹ وزرا اور ان کی شیطان صفت حرکات کو منظر عام پر لا رہی ہوتی ہے تو کبھی شیطان صفت درباری ملاوں کا کچا چٹھا کھول رہی ہوتی ہے۔
ایسی باہمت ، باکردار، اور ظلم کے خلاف سیسہ پلای دیوار بن جانے والی لڑکی کو ببر شیر کا سلام
اگر ایمان مزاری کو دولت کی لالچ ہوتی تو اپنی ماں کے ساتھ لگ جاتی اورکبھی حکومتی ٹٹووں بٹووں اور طبلچیوں کے خلاف زبان نہ کھولتی مگر سلام ہے اس ینگ باہمت لڑکی کو جو ظلم کے خلاف ایک علامت بنتی جارہی ہے
جب تک ایسی باہمت لڑکیاں پاکستانی قوم میں موجود ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی شیطانی قوت سے کوی خطرہ نہیں۔ جو ایٹم بموں سے لیس ہیں ان کی حالت تو قوم پر کھل چکی ہے۔ یہ بے چارے تو مودی سے بھی خوفزدہ ہیں۔مودی جو بتوں کو سجدہ کرتا ہے ۔انکوتڑیاں لگا کر ڈرا رہا ہے۔ یہ ایٹمی میزائلوں کے ہوتے ہوے بھی اسرائیل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ اور کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو
یار آپ سے اتنی سادگی کی امید نہیں تھیAur Asad toor? I didn't even know his name before he got beaten to make his case stronger for an asylum.
By the way, Iman, who is really against establishment, her mother is still a minister in the "selected" regime.
پیرنی کے سر کی قسم یہ میری آی ڈیز نہیں ہیںیہ سوال نہیں تھا، خبر تھی۔۔۔وہ بھی سچی مچی کی
ابھی پیرنی کو مانے ہو میرے چندا، جب ڈنڈے پیر کی باری آئی تو پورا ایمان لے آؤ گےپیرنی کے سر کی قسم یہ میری آی ڈیز نہیں ہیں
سب سے بڑا جھوٹ تو تم نے شروع میں ہی بول دیا کہ تم بہت دیر تک سوچتے رہے بھلا کھوتا بریانی کھانے والے کا سوچ سے کیا لینا دینا ویسے دیہاڑی ٹھیک لگا لیتے ہومیں بہت دیر تک سوچتا رہا کہ اس نوجوان خوبرو لڑکی کے اندر کس قدر ہمت اور دلیری ہے۔ کہ وقت کی شیطانی اور تاریک ترین طاقتوں کے خلاف سینہ سپر ہے۔ پریس سٹیٹمینٹس بھی دیتی ہے اور عدالتوں میں مظلوموں کا دفاع بھی کرتی ہے۔ کبھی یہ کرپٹ وزرا اور ان کی شیطان صفت حرکات کو منظر عام پر لا رہی ہوتی ہے تو کبھی شیطان صفت درباری ملاوں کا کچا چٹھا کھول رہی ہوتی ہے۔
ایسی باہمت ، باکردار، اور ظلم کے خلاف سیسہ پلای دیوار بن جانے والی لڑکی کو ببر شیر کا سلام
اگر ایمان مزاری کو دولت کی لالچ ہوتی تو اپنی ماں کے ساتھ لگ جاتی اورکبھی حکومتی ٹٹووں بٹووں اور طبلچیوں کے خلاف زبان نہ کھولتی مگر سلام ہے اس ینگ باہمت لڑکی کو جو ظلم کے خلاف ایک علامت بنتی جارہی ہے
جب تک ایسی باہمت لڑکیاں پاکستانی قوم میں موجود ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی شیطانی قوت سے کوی خطرہ نہیں۔ جو ایٹم بموں سے لیس ہیں ان کی حالت تو قوم پر کھل چکی ہے۔ یہ بے چارے تو مودی سے بھی خوفزدہ ہیں۔مودی جو بتوں کو سجدہ کرتا ہے ۔انکوتڑیاں لگا کر ڈرا رہا ہے۔ یہ ایٹمی میزائلوں کے ہوتے ہوے بھی اسرائیل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ اور کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو
آجکل تو تمہاری دوسری بہن ملالہ بھی ٹھیک جا رہی ہے ویسے تم لوگ جلد پہچانے جاتے ہوکہنا بہت آسان ہے کرنا بہت مشکل ، خفیہ ایجنسیوں کے مظالم اور کالے کرتوتوں کی بدولت پاکستان میں کوی وکیل فیس لینے کو تیار نہین تھا اسی لئے ایمان مزاری کی ہمت پر داد دینے کو جی چاہتا ہے
کنواری اور یہ گشتی ؟Patwariun ki nai kanwari ammi
Altaf hussain ki jurrat ko bhi Salam pesh karenge? Aur mafee mango ga k tumharee party ne bhi establishment k sath mil kar ghalat kara tha?میں بہت دیر تک سوچتا رہا کہ اس نوجوان خوبرو لڑکی کے اندر کس قدر ہمت اور دلیری ہے۔ کہ وقت کی شیطانی اور تاریک ترین طاقتوں کے خلاف سینہ سپر ہے۔ پریس سٹیٹمینٹس بھی دیتی ہے اور عدالتوں میں مظلوموں کا دفاع بھی کرتی ہے۔ کبھی یہ کرپٹ وزرا اور ان کی شیطان صفت حرکات کو منظر عام پر لا رہی ہوتی ہے تو کبھی شیطان صفت درباری ملاوں کا کچا چٹھا کھول رہی ہوتی ہے۔
ایسی باہمت ، باکردار، اور ظلم کے خلاف سیسہ پلای دیوار بن جانے والی لڑکی کو ببر شیر کا سلام
اگر ایمان مزاری کو دولت کی لالچ ہوتی تو اپنی ماں کے ساتھ لگ جاتی اورکبھی حکومتی ٹٹووں بٹووں اور طبلچیوں کے خلاف زبان نہ کھولتی مگر سلام ہے اس ینگ باہمت لڑکی کو جو ظلم کے خلاف ایک علامت بنتی جارہی ہے
جب تک ایسی باہمت لڑکیاں پاکستانی قوم میں موجود ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی شیطانی قوت سے کوی خطرہ نہیں۔ جو ایٹم بموں سے لیس ہیں ان کی حالت تو قوم پر کھل چکی ہے۔ یہ بے چارے تو مودی سے بھی خوفزدہ ہیں۔مودی جو بتوں کو سجدہ کرتا ہے ۔انکوتڑیاں لگا کر ڈرا رہا ہے۔ یہ ایٹمی میزائلوں کے ہوتے ہوے بھی اسرائیل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ اور کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو
تمھارے سمیت ہر کوی تو بات کر رہا ہے آزادی سے ایجنسیوں کے خلاف پاک فوج اور ایجنسیاں اس پر مبارکباد کی مستحق ہیں جو کسی کتے کے پلے کو بھی بھونکنے سے نہیں روکتیں اگر اتنی بہادر یو کے کی ٹیپیکل بگڑی اولاد جو ماں باپ کو ان کی زندگی میں نافرمانی اور پریشانی کے علاوہ کچھ نہیں دیتے شریفوں کے بچوں کی طرح انہی کے مال پر پلتے اور انہی کو زلیل کرتے ہیں برطانیہ کی کسی خفیہ ایجنسی کے خلاف بکواس کرے ایسی تو تو اس بہادر بچی سے اپنی بچی کو ٹیوشن دلوانا کہ وہ بھی اسی کی طرح نکلے اور اس کے نقش قدم پر چلے زندگی کے ہر شعبے میںکہنا بہت آسان ہے کرنا بہت مشکل ، خفیہ ایجنسیوں کے مظالم اور کالے کرتوتوں کی بدولت پاکستان میں کوی وکیل فیس لینے کو تیار نہین تھا اسی لئے ایمان مزاری کی ہمت پر داد دینے کو جی چاہتا ہے
Aap se bhi itni saadgi ki ummeed nahi thi..یار آپ سے اتنی سادگی کی امید نہیں تھی
شیخ چھیدے نے کہا تھا کہ ایک بندے کا پتا چل گیا ہے جسے پکڑ لیں گے اور اس کیس کو اینڈ تک پنہچائیں گے اس کے بعد وہ ایکدم خاموش کروا دیا گیا
اسد طور نے خود یہ کام کروایا ہوتا تو ڈھنگ سے کرواتا بندوں کے منہ ہی ڈھانپ لیتا اور کسی ویرانے میں کرواتا جہاں پر بندے پہچانے نہ جاتے
تو گویا ایک کو قتل کرنے سے تین قتلوں کا ثواب ہوگا کیا؟ ?Bubber sher , badshah , zindarood ..
Are operated by same person.
ہاہا...ویسے کوئی بعید نہیں ایک دن ملالہ اور ایمان پارٹنر کے طور پرآجکل تو تمہاری دوسری بہن ملالہ بھی ٹھیک جا رہی ہے ویسے تم لوگ جلد پہچانے جاتے ہو