ایمان مزاری کے بیان کے بعد ادارے کو شکایت واپس لے لینی چاہیے تھی، عدالت

2imaanmazariihc.jpg

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ایمان مزاری کی جانب سے ریکارڈ کرائے گئے بیان کے بعد تو ادارے کو اپنی شکایت واپس لے لینی چاہیے تھی۔

وفاقی عدالت عالیہ میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں پر ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایمان زینب مزاری ایڈووکیٹ کی مقدمہ اخراج کی درخواست پر ایس ایچ او، تفتیشی افسر اور شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کیے گئے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اس بیان میں آپ نے لکھا ہے کہ جس بیان کی بنیاد پر مقدمہ ہوا وہ غیر ارادی طور پر تھا، آپ نے تو واضح لکھا ہے کہ سٹریس میں تھیں اور انہوں نے ایک خدشے کا اظہار کیا تھا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ نے شامل تفتیش ہو کر پولیس کو یہ باتیں بتائی ہیں؟

درخواست گزار کی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شامل تفتیش ہو کر پولیس کے سوالوں کے جواب دیے ہیں، ہم نے اپنے بیان میں لکھا ہے کہ ہم نے پاک فوج کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، پٹیشنر کی ماں کو اٹھا لیا گیا تھا اور وہ سٹریس میں تھی، ہم نے پاک آرمی کے بارے میں کوئی بات ہی نہیں کی تو انتشار پھیلانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

چیف جسٹس نےمزید ریمارکس میں کہا کہ آپ نے تو بڑا کلیئر لکھ دیا ہے پھر تو وہ قابل احترام ادارہ ہے اور ان کو شکایت واپس لے لینی چاہیے تھی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 جون تک ملتوی کر دی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے یا محسن داؤڑ یا یحیی خان یا بریگیڈیر رضوان سزائے موت والے یا لفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال عمر قید والے کے خلاف بات کرنے کا مطلب ہر گز نہیں کہ فوج کے خلاف بات ہے کسی بھی فوجی مجرم کو سزا فوج کی سزا نہیں ہوتی کسی فوجی کی غداری کا مطلب پوری فوج کی غداری نہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
چولیں نا مارو بیوقوف، پہلی دفعہ فوج نے اس معاملے کو
legally
ہینڈل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ٹیسٹ کیس کو اچھی طرح ڈیل کرو تاکہ نظام انصاف کا بھرم قائم رہے اور آئندہ بھی فوج آئینی طور پر ان معاملات کو ہینڈل کرے۔
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
Honorable judge sb. kehna chah rahae haen kae foaj kae khilaaf bolnae ka Haq to khandaan e bhikari, zardari, khasosan shazadi maryam sahiba ko hae. Aap ko ijazat nahi.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
چولیں نا مارو بیوقوف، پہلی دفعہ فوج نے اس معاملے کو
legally
ہینڈل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ٹیسٹ کیس کو اچھی طرح ڈیل کرو تاکہ نظام انصاف کا بھرم قائم رہے اور آئندہ بھی فوج آئینی طور پر ان معاملات کو ہینڈل کرے۔
Phr sb se pehley to mariam or mian sb ke khilaf FIR katwani chahye fouj ko takey insaf ka bol bala hu or ab ko pta lagay ke fouj sb ke liye brabar insaf per ykn rkhti hai
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کتے پٹواری فوج نے لیگل طریقہ سے نواز مفرور اور کنجری مریم کیخلاف اس قسم کے مقدمات قائم کیوں نہیں کئے؟ جرنیلوں اور فوج کو برا بھلا اس خبیث شریف مافیا نے کوئی کم کہا ہے؟
 
3351399

بالکل۔ پہلے تو اپنے پوتے پوتیوں کی یعنی گھر کی بات تھی، پی جاتے تھے۔ یہ باہر سے کسی 26/27 سال کی دبلی سی نہتی لڑکی کی کیسے ہمت ہو گئی؟ نہ پیسہ نہ بڑا خاندان نہ کوئی پشت پناہی نہ سرکاری عہدہ! اس کے آگے لیٹ گئے تو بہت بے عزتی ہو گی۔ اسے تو سبق سکھانا ہی پڑے گا۔ تو کیا ہوا جو فوج کو نہیں ایک آدمی کو کچھ کہا؟ ہم تو اسے فوج پہ حملہ تصور کریں گے بس! تاریخ میں پہلی بار فوج نے سویلین پہ کیس کیا ہے۔ اتنے خطرناک اور سبکی سے بھرپور معاملے کو نہیں چھوڑیں گے۔ حد ہے تمیز ہی نہیں۔ بگیرت باجوا کہہ دیا۔۔ عزت سے مخاطب کرنا کسی نے نہیں سکھایا۔ جیسے وردی پہ بات کرنا یا باجوہ صاحب جنرل صاحب آپ کو جواب دینا ہو گا، چیف صاحب کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں وغیرہ۔ غلط فہمی کہ کر معافی مانگنے سے کیا ہوتا ہے، اب ہم تو اس ملک دشمن غدار کو عدالتوں میں گھسیٹیں گے۔ لاکھوں پہ مشتمل بجٹ کا ٹھیک ٹھاک حصہ لینے والی دنیا کی چھٹی یا ساتویں بڑی نیوکلئیر فوج ہیں آخر ہم۔ اور اس لڑکی کے خلاف فریق ہم ہیں۔ اب دیکھو بچو! مزا آئے گا تمہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی ہی کسی پوسٹ باجوے کے خلاف یا پاک فوج کے کسی جنرل کے خلاف ہر پوسٹ پر میرے سمیت ہر ممبر سوائے مریم لیگ والوں کے۔ پوسٹ لکھنے والوں کو مونہہ توڑ جواب دیا کرتے تھے اور بوٹ پالشئے اور پتہ نہیں کیا کیا گالیاں سننی پڑتی تھیں فوج مخالفوں سے مگر اب احساس ہو ا وہ لوگ ٹھیک تھے ہم ہی غلط تھے باجوے اور گینگ آف فور کے جنگی جرائم ، ملک فوج اور عوام کے خلاف ہونے والے وار کرائمز نے ان جرنیلوں کو ننگا کردیا اور ہماری آنکھیں کھول دیں
شکریہ باجوہ
Thank you very much War Criminal Bajwa and Gang of Four. War Criminal Generals
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In other words. CJ.Athar ne Army Generals ko bigho k jota mara ha ke ap ko itni bhi aqal nahi ke jis hallaat m A Mizari ne stress mein bayan dia.(Jo sach baat thi) legally us par case banta hi nahi tha.dunia ki kisi thakki howi adalat m bhi ye case pehli hearing m dismissed ho jana tha..Lagta ha Neutral aj kal Yawalian hi martay jaa rehay hain..
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Phr sb se pehley to mariam or mian sb ke khilaf FIR katwani chahye fouj ko takey insaf ka bol bala hu or ab ko pta lagay ke fouj sb ke liye brabar insaf per ykn rkhti hai
کتے پٹواری فوج نے لیگل طریقہ سے نواز مفرور اور کنجری مریم کیخلاف اس قسم کے مقدمات قائم کیوں نہیں کئے؟ جرنیلوں اور فوج کو برا بھلا اس خبیث شریف مافیا نے کوئی کم کہا ہے؟
جب فوج اپنے آرمی چیف کو غدار ڈیکلئیر کرنے پہ عمران خان کیخلاف کیس دائر کردے تو پھر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگانے پہ نواز شریف پہ بھی مقدمہ دائر کردے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
بالکل۔ پہلے تو اپنے پوتے پوتیوں کی یعنی گھر کی بات تھی، پی جاتے تھے۔ یہ باہر سے کسی 26/27 سال کی دبلی سی نہتی لڑکی کی کیسے ہمت ہو گئی؟ نہ پیسہ نہ بڑا خاندان نہ کوئی پشت پناہی نہ سرکاری عہدہ! اس کے آگے لیٹ گئے تو بہت بے عزتی ہو گی۔ اسے تو سبق سکھانا ہی پڑے گا۔ تو کیا ہوا جو فوج کو نہیں ایک آدمی کو کچھ کہا؟ ہم تو اسے فوج پہ حملہ تصور کریں گے بس! تاریخ میں پہلی بار فوج نے سویلین پہ کیس کیا ہے۔ اتنے خطرناک اور سبکی سے بھرپور معاملے کو نہیں چھوڑیں گے۔ حد ہے تمیز ہی نہیں۔ بگیرت باجوا کہہ دیا۔۔ عزت سے مخاطب کرنا کسی نے نہیں سکھایا۔ جیسے وردی پہ بات کرنا یا باجوہ صاحب جنرل صاحب آپ کو جواب دینا ہو گا، چیف صاحب کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں وغیرہ۔ غلط فہمی کہ کر معافی مانگنے سے کیا ہوتا ہے، اب ہم تو اس ملک دشمن غدار کو عدالتوں میں گھسیٹیں گے۔ لاکھوں پہ مشتمل بجٹ کا ٹھیک ٹھاک حصہ لینے والی دنیا کی چھٹی یا ساتویں بڑی نیوکلئیر فوج ہیں آخر ہم۔ اور اس لڑکی کے خلاف فریق ہم ہیں۔ اب دیکھو بچو! مزا آئے گا تمہیں۔
ہاں دیکھو ذرا وہ ستر سال کا مرد آرمی چیف کو غدار کہہ رہا ہے اسے چھوڑ کر ایک کم عمر لڑکی کے پیچھے پڑ گئے۔ کیسی جہالت ہے۔
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)
باجوے یا محسن داؤڑ یا یحیی خان یا بریگیڈیر رضوان سزائے موت والے یا لفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال عمر قید والے کے خلاف بات کرنے کا مطلب ہر گز نہیں کہ فوج کے خلاف بات ہے کسی بھی فوجی مجرم کو سزا فوج کی سزا نہیں ہوتی کسی فوجی کی غداری کا مطلب پوری فوج کی غداری نہیں
سو فیصد سچ۔ سارے فوجی نجی محفلوں میں یہی کہتے ھیں کہ یہ باجوہ کی ہٹ دھرمی ھے۔
 
3351399

MPA (400+ posts)
ہاں دیکھو ذرا وہ ستر سال کا مرد آرمی چیف کو غدار کہہ رہا ہے اسے چھوڑ کر ایک کم عمر لڑکی کے پیچھے پڑ گئے۔ کیسی جہالت ہے۔
ارے نہیں اس نے نام نہیں لیا ابا جان کا۔ یہ تو پوتی اور اس کی سہیلیاں سہیلے دادا ابو دادا ابو لگے رہتے ہیں۔ بھئی اب لاڈ کر رہے تو ایسا گناہ تو نہ بنا دیں اسے کہ سرے سے انکاری ہو جائیں۔ معصوموں کا باپ پردیس کی سختیاں جھیل رہا ہے تو یہاں ان کا دادا ابو کے سوا ہے ہی کون؟ اب وہ بھی ہاتھ ہٹا لیں سر سے؟ ہائے لگے گی۔
 
3351399

MPA (400+ posts)
ایسا نہیں ہے۔ نواز کے چاہنے والے بہت ہیں
ملاحظہ کرو؛
بالکل ہوں گے، ویسے یہ معاملہ چاہت سے زیادہ کراہت کا تھا۔ بچوں کی پھوپھی ( ارے ہاں وہ بھی تو ہے، راتوں کو جاگ جاگ کر خیال رکھتی ہے) ہاں تو پھوپھی نے گارنٹی مانگی کہ کہیں نواز صاحب لندن نہ جا سکنے کی وجہ سے دل ٹوٹ سنڈروم کے باعث پٹواریوں کو داغ مفارقت دے گئے تو کنوئیں سے انہیں کون نکالنے کی ذمہ داری لے گا؟ تو بس پھر پھوپھی نے بیچ میں پڑ کر، چھوٹے سے جو صدر سے ابھی ابھی دادا ابو کے بوٹ پالش کرتا آیا تھا، اپنا برقع لے کر، اس میں لپیٹ کر انہیں باہر بھیجا اور انہوں نے جانے دیا کہ ہمارے سر نہ پڑے۔ غلط کیا۔ ناک منہ لپیٹ کر جو بھی ہوتا اس سے ڈیل کر لیتے۔ذمہ داری سے کترائے۔ بس بندہ جو بھی ہو بھگوڑا نہ ہو۔
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
جب فوج اپنے آرمی چیف کو غدار ڈیکلئیر کرنے پہ عمران خان کیخلاف کیس دائر کردے تو پھر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگانے پہ نواز شریف پہ بھی مقدمہ دائر کردے۔
Khan sb ni abhi tk naam ni liya jbka mian sb khulm khula naam le chukein hain.. Maryam dawn leak ki mrkzi mulzim hai.. Yh jo dehshat grdi hai is ke pechey wardi hai.. Khan till now didnot mention bajwa or wardi directly by name