ایمان مزاری

  1. S

    ایس ایچ او کا اپنے کمرے میں ایک شخص پر تشدد :ایمان مزاری کا تھانے سے انکشاف

    ایمان مزاری نے ٹویٹ کیا کہ میں اسد طور کے کار حادثے کے کیس کے لیے جی نائن تھانے میں تھی اور ایس ایچ او کے کمرے کے چھوٹے سے کمرے سے چیخنے کی آوازیں سنائی دیں۔ ایمان مزاری نے مزید لکھا کہ میں نے اندر جا کر دیکھا کہ ایس ایچ او ارشاد نے کو کسی کی تحویل میں لے کر تشدد کررہے ہیں،وہ شخص فرش پر پڑا...
  2. Rana Asim

    ایمان مزاری نے غریدہ فاروقی کے 'کورٹ مارشل 'دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا

    معروف صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے سوشل میڈیا پر فوجی قانون سے متعلق ایک دعویٰ کیا جسے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی و معروف وکیل ایمان مزاری نے جھوٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے ایک دعویٰ کیا تھا جس میں کہا کہ فوج کسی بھی شہری کا کورٹ مارشل کر سکتی ہے اور اس کیلئے...
  3. Rana Asim

    اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا کیس : ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف ایف آئی آر خارج کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے متنازع بیان پر اندراج مقدمہ کے خلاف ایمان مزاری کی درخواست منظور کی عدالت نے مقدمہ ختم کر کے ضمانت کی...
  4. Rana Asim

    ایمان مزاری کے بیان کے بعد ادارے کو شکایت واپس لے لینی چاہیے تھی، عدالت

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ایمان مزاری کی جانب سے ریکارڈ کرائے گئے بیان کے بعد تو ادارے کو اپنی شکایت واپس لے لینی چاہیے تھی۔ وفاقی عدالت عالیہ میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں پر ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔...
  5. Rana Asim

    چاہے 10 گھنٹے کیلئے ہی سہی یہ مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں، ایمان مزاری

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کی۔ شیریں مزاری اور درخواست گزار ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئے۔ وفاقی حکومت نے عدالت میں جواب دیا کہ امید ہے آج جوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے...
  6. Muhammad Awais Malik

    فوجی قیادت کے خلاف ریمارکس،ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج،عبوری ضمانت منظور

    سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کے خلاف پاک فوج سے متعلق نفرت آمیز گفتگو کرنےپر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایمان مزاری کے خلاف اسلام آباد کے تھانے رمنا میں پاک فوج کے ایڈووکیٹ جنرل لیفٹیننٹ کرنل ہمایوں افتخار کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا...
  7. Rana Asim

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو ایمان مزاری کی گرفتاری سے روک دیا

    روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی دائر درخواست پر سماعت میں احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو ایمان مزاری و دیگر کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے ہدایت دی کہ ایف آئی آر کی کاپی درخواست گزار کو دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایمان...