ایم کیو ایم نئی وفاقی حکومت سے مرکز میں کوئی وزارت نہیں لے گی؟

5mqmwzartinkar.jpg

سابق اپوزیشن کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں ایم کیو ایم نے کہا تھا کہ ہمارے لئے وزارت سے زیادہ عوامی مسائل کے حل کی اہمیت ہے۔

خبر رساں ادارے جنگ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی تبدیلی کے بعد اپنی مشاورت کے بعد حکومت میں کوئی وزارت نہ لینے پر غور شروع کر دیا ہے۔

جنگ کا دعویٰ ہے کہ ایم کیو ایم کو وفاق میں ایک وزارت کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر شپ کی بھی آفر دی گئی ہے، اس حوالے سے پیر کو مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت بھی اسلام آباد میں اس حوالے سے ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گی۔

دریں اثنا مسلم لیگ کے رہنما اور وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف نے پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کے ساتھ تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

شہباز شریف کے ہمراہ ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب و دیگر رہنما بھی شامل تھے جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے امین الحق، کشور زہرا، خواجہ اظہارالحسن، جاوید حنیف و اراکین اسمبلی ملاقات شامل تھے۔

شہباز شریف نے مکمل حمایت اور وزیراعظم نامزد کرنے پر ایم کیو ایم رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا، ملاقات میں مستقبل کی سیاست اور اتحاد کو جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
 
Kill_Ego

MPA (400+ posts)

This imported govt will not even survive 4 months and MQM thinks it will solve karachi issues in 4 months lolz
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
aap mujh se ziada ba khabar hain :)

اگر پی ٹی آئی نے سیٹیں خالی کر دی تو پھر ایم کیو ایم کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی۔۔ کیونکہ پی ٹی آئی کے غدار لوگ انہیں ووٹ دے سکتے ہیں۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

tab tak court ka faisla aa jaay ga
 
ForReal

MPA (400+ posts)
5mqmwzartinkar.jpg

سابق اپوزیشن کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں ایم کیو ایم نے کہا تھا کہ ہمارے لئے وزارت سے زیادہ عوامی مسائل کے حل کی اہمیت ہے۔

خبر رساں ادارے جنگ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی تبدیلی کے بعد اپنی مشاورت کے بعد حکومت میں کوئی وزارت نہ لینے پر غور شروع کر دیا ہے۔

جنگ کا دعویٰ ہے کہ ایم کیو ایم کو وفاق میں ایک وزارت کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر شپ کی بھی آفر دی گئی ہے، اس حوالے سے پیر کو مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت بھی اسلام آباد میں اس حوالے سے ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گی۔

دریں اثنا مسلم لیگ کے رہنما اور وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف نے پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کے ساتھ تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

شہباز شریف کے ہمراہ ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب و دیگر رہنما بھی شامل تھے جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے امین الحق، کشور زہرا، خواجہ اظہارالحسن، جاوید حنیف و اراکین اسمبلی ملاقات شامل تھے۔

شہباز شریف نے مکمل حمایت اور وزیراعظم نامزد کرنے پر ایم کیو ایم رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا، ملاقات میں مستقبل کی سیاست اور اتحاد کو جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
میں پاک فوج کے جرنیلوں کے خلاف کوئی سخت بات نہیں کہوں گا، اگر وہ مجھے ان 4 سوالوں کے جواب دے دیں

- منتخب وزیراعظم کو دھمکی ملی، آپ نے کیا کیا؟؟ -

- خط کی سچ اور صحیح ہونے کی تصدیق آپ نے بھی کی، پھر کوئی جواب کیوں نہیں دیا؟

- انکوائری کیلئے وزیراعظم کہتے رہے، لیکن آپ نے کوئی کمیشن کیوں نہیں بنوایا؟ الٹا لیفٹننٹ جنرل ریٹریڈ طارق خان کو بھی پیچھے ہٹنے کا حکم دے دیا. کیوں؟

- چور ڈاکو حکمران ہم پر کس نے مسلط کروایا؟ یہ ن لیگ کس کی پیداوار ہے؟ آپ کی نا؟ تو اس کو ہمارے اوپر کیوں تھوپا ہوا ہے؟