ایٹمی طاقت ختم کرنے کا ارادہ عمران نیازی نے یہودی ایجنٹ ہونے کا حق ادا کر

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
tum logo ke baqook wo puppet hai, wazeer tk nahi lga skta to ye kese kre ga? For a change start thinking from ur brain, not from ur asshole
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
بالآخر قوم کو عمران نیازی کا خوفناک چہره نظر آنا شروع ہو گیا ہے . اور وہ خود اپنی زبان سے یہودی ایجنڈا بيان کر رہا ہے . اس نے اراده ظاہر کیا ہے کہ کشمیر کے بدلے پاکستان اپنی ایٹمی قوت ختم کر دے گا . یہ بیان اس قوم کی پیٹھ میں خنجر کے مترادف ہے . اگر پاکستان کشمیر کے برے ایٹم بم ختم کر دے گا تو اس پر بھارت ایک طرف افغانستان بھی چڑھ دوڑے گا . ملک کو غیر مسلح کرنا کسی یہودی ایجنٹ کا مشن تو ہو سکتا ہے لیکن محب وطن پاکستانی ایسا نہیں سوچ سکتے
سالوں پہلے حکیم سعید نے عمران نیازی کو یہودی ایجنٹ قرار دیا تھا اس کے بعد ڈاکٹر اسرار نے بھی عمران نیازی کو یہودی کھیل کا حصہ قرار دیا تھا . اس کے باوجود اس کی پاکستانیت مشکوک تھی عالمی طاقتوں کے دباؤ پر عمران نیازی کو پاکستان کا حاکم بنا دیا گیا . عمران نیازی کا پہلا ٹارگٹ ملکی معیشت تھی . اس نے ایسا چکر گھمایا کہ ملکی معیشت 6 سے منفی پر آ گئی . اس کے بعد عمران نیازی کا دوسرا ٹارگٹ ملک پر قرضہ چڑھانا تھا . اس مقصد کے لیے اس نے تین سال میں قرضے ڈبل کر دیے . اس کے بعد عمران نیازی کا تیسرا ٹارگٹ ملک میں مہنگائ کا طوفان برپا کرنا تھا عمران نیازی نے ملک میں ہر چیز کی قیمت ڈبل کر دی
اس وقت عمران نیازی پوری کا میابی سے ملک کو تباه کرنے میں کامیاب ہو چکا ہے . ایک طرف فوم مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے تباہ ہے اور دوسری طرف ملک میں خانہ جنگی کا رستہ ہموار ہو رہا ہے قبائلی علاقوں سے تشدد کی لہریں اٹھ رہی ہیں . عمران نیازی پوری کا میابی سے ملک کو تباہی و بربادی کی طرف لے جا رہا ہے . ایسا لگتا ہے عمران نیازی اپنا مشن پوری کامیابی سے مکمل کرے گا اور اگلے دو سال میں ملکی قرضے پچاس ہزار ارب سے تجاوز کر جائیں گے . اس کے ساتھ ساتھ ملک میں لوڈ شیڈنگ اور پانی کا بحران ہو گا . یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہے گا ......... اور بجلی جا چکی ہے چارجنگ ختم ہو چکی ...... عمران نیازی اس قوم کو اتنا تباه کر کہ یہ قوم خواب غفلت سے جاگ جائے ..... سولہ سولہ گنٹے کی لوڈ شیڈنگ کر اتنے ٹیکس لگا کہ اس قوم کی چیخیں مریخ تک سنائی دیں . اور لوگ شیطان کو بھول جائیں تجھے یاد کر کے
Here is a reply to your post: SOOWAR KAY BACHOON.