ای وی ایم کا قانون پاس ہوا تو ہم اگلا الیکشن نہیں مانیں گے،بلاول

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پیپلز پارٹی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے اتنا خلاف کیوں ہے؟ جہاں ان کی جائیدادیں ہیں، ان ممالک میں تو بیرون ملک شہریوں کو ووٹ کا حق دیا گیا ہے.
دنیا کے ١٠٠ سے بھی زائد ممالک ہیں جہاں بیرون ملک مقیم شہریوں کو ووٹ کا حق ہے.

یہ پیپلز پارٹی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استمال کے خلاف کیوں ہے؟ کیا انہیں اپنی ہار دکھائی دے رہی ہے؟ کیا یہ جالی ووٹوں سے حکومت میں آتے تھے؟ الیکشن کمیشن کا کام صرف الیکشن کروانا ہے - چاہے وہ پیپر ووٹنگ ہو یا پھر الیکٹرانک ووٹنگ.​
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Congratulations PTI to win next election as PPP/PDM is not contesting next election.
For my leader PMIK, please spend your time to find a great leader in Sindh like Mr Buzdar to lead PTI lead government in Sindh. This challenge is to find Buzdar/Mahamood Khan in Sindh instead of winning election and its not a small task.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Will be eternally grateful if you boycott the next elections...
ہاہاہا….ای وی ایم کا قانون پاس ہو گیا تو ہم اگلا الیکشن نہیں مانیں گے
اگر ہم جیت بھی گئے تو…...اب اس میں کیا……..بلاول ?
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ساری عمر غربت میں گزر گئی . پیسے واپس ملیں یا نہ ملیں ، کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر بد معاشیہ کی چیخیں سننے کا الگ ہی مزہ ہے . چیخو اور زور سے چیخو حرام خورو ، حرام زادو اور حرام زادیو .​