بشریٰ بی بی کی عزت کرانی ہے تو مریم نواز کی عزت کرنی ہوگی

tempting

Councller (250+ posts)
ہم بشری بی بی کی عزت کروالیں گے۔ ہم جانتے ہیں اپنے گھر کی خواتین کی عزت کروانا۔

میں ان کے ااکثر تجزیات سے اتفاق نہیں کرتا۔ اس بات کے ساتھ کہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، عمران شفقت کی اس بات پر شدید احتجاج کرتا ہوں کہ مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں۔یہ ان کی غلط فہمی ہے کہ یہ ان لوگوں میں سے ہیں جن کے لئے ماائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیںَ یہ عمران خان کو گندہ کرنے کے لئے اسکی بیوی پر جادو ٹونے کے طنز کستے ہیں، جو پدرسری معاشرے کی بنیادی نشانی ہے کہ کسی مرد کو گندا کرنے کے لئے اس سے وابستہ عورت کو گالیاں دی جائیں۔ اس میں اور پنجابی کی ننگی گالیوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ اس سے بھی زیادہ غصہ تب آتا ہے کہ وہ ایک گھر میں بیٹھی پردہ دار عورت ہے، اس نے سیاست کو اپنی چوائس نہیں بنایا۔ لیکن یہ لوگ زبردستی صرف چند ویوز کے لئے ایسا کرتے ہیںَ ۔ مریم نواز سیاست میں ہے، عمران خان پر ہر طرح کی بات کرتی ہے، اس کے بارے میں بات کرنے اور بشری بی بی کے بارے میں بات کرنے میں واضح فرق ہے، ویسے بھی کسی جاہل سپورٹر کی بات کو خود کو صحافی کہنے والے کی بات پر منطبق نہیں کیا جاسکتا۔ ویڈیو کا لنک بھی حاضر خدمت ہے https://twitter.com/x/status/1424013270692900872 یہ سب طنز کس کے لئے ہیں ، یہ جواب مت دینا کہ میرا یہ مطلب نہیں تھاا، آپ اتنے بچے نہیں ہیں اور صرف بات کو سچا جھوٹا کرنے کے لیئے لوگوں کو بچہ نہ سمجھا کریں۔ آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ گھر میں بیٹھی پردہ دار عورت جادو ٹونے کرتی ہے۔ قابل نفرت کلپس ہیں اور اسپر اصرار ہے کہ مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں۔ آُپ کی مائیں بہنیں جو گھر میں کام کرتی ہیں وہ بھی جادو گر ہیں کیا۔ اس طرح کی زبان ایک پردہ دار عورت کے بارے میں ، بہت غصہ آتا ہے لیکن پھر بھی اصرار کرتے ہیں، مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہے، پنجاب کا پدر سری معاشرہ جس کی ن لیگ سرخیل ہے اس کے بھونپو صحافیوں سے کیا توقع کی جاسکتی ہے، خدا کے لئے اتنی منافقت مت کریں مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں ہتک عزت کے قوانین مضبوط ہونے چاہئئیں تاکہ جھوٹی خبروں والے صحافی کو مالی جرمانہ ہوسکے۔ ایف آئی اے سے اٹھوانا غلط ہے
Show less
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam Nawaz at worst can be daughter of a corrupt politician but Pinky Peerni is on a different Level. Pinky Peerni is the brothel breed who flirted in the name of religion and ran away with another man in present of an existing husband. She did not even wait for her periods and ran away with Zaani Khan.
Of course any Pakistani with a clean fiscal slate will give shivers down the spine of a slum bred piece of sh#t desi Nazi like yourself.
 
Haha

Minister (2k+ posts)
خبردار کسی نے امرتسری رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے کی اولاد۔ نواز شریف بلڈاگ دوغلی نسل کے اس کتے پر جس کو جنرل ضیا نے امرتسر رام گلی کے چکلے سے اٹھا کر اس قوم پر لوٹ مار کے واسطے پٹا کھول کر چھوڑ دیا وہ ضیا جو خانہ کعبہ میں وعدہ کرکے مکر گیا اور اسکا پالا ہوا حرامی بلڈاگ کتا نواز شریف جسکا گٹر کا ڈھکن چور ابا چوہدری برادران سے وعدے کرکے قرآن پر حلف لے کر مکر جاتا تھا جو نواز شریف گوالمنڈیلا اپنی بیٹی مریم نواز شریف کی مدد سے ججز کے پورنو ٹوٹے بنوا کر مسجد نبوی میں بیٹھ کر اپنی ماں بہین بیٹیوں کے سودے کرکے ان کو بلیک میل کر تا ہے اس کے اور اسکی چور فراڈیا پرجر فورجر سزا یافتہ اپنی ماں کے ساتھ مل کر ڈبل شفٹ میں اپنے گیرج میں اپنے حرامی چوکیدار کیپٹن صفدر (بقول رانا ثنا اللہ )کے ساتھ بد کاری حرام کاری زنا کاری کرنے والی مریم نواز شریف یا مریم صفدر کے خلاف کسی نے کوئی بات بات کی تو بھگوڑا نواز شریف باؤ جی جنرل ضیا کا پالا ہوا بلڈاگ اپنے پمپ کالئے کنجر زبیر عمر جیسے سرٹیفائڈ نطفہ حرام مثلی چوڑے بد صورت میراثی کو جنرل باجوہ کے پاس بھیج کر رس گلے کھلا کھلا کر فوج کی توہین اور باؤ جی امرتسری چکلے والی کی توہین کا بدلہ لے لینا ہے اس لئے میں اس صدی کے عظیم ترین لیڈر نیلسن منڈیلا اور چی گویرا جیسے لیڈر جس کے سامنے پانی۔ بھرتے ہیں اسکی یا اس کیُ عظیم ترین بیٹی کی توہین کی تو قطری جاسم کی رکھیل کی پورنو لائبریری سے ججوں اور جرنیلوں کے نئے نئے ٹوٹے مارکیٹ میں آ جائیں گے
اس لئے
مشتری ہوشیار باش
 
Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی بریگیڈ کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ جی بشریٰ بی بی کی اس لئے عزت ہونی چاہئے کیونکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور مریم نواز کو گالم گلوچ دینا اس لئے جائز ہے کیونکہ وہ سیاست میں ہے۔ اگر یہ دلیل مان لی جائے تو کیا فاطمہ جناح کو سیاسی مخالفین کی طرف سے گالی دینا درست تھا؟ کیونکہ وہ سیاسی خاتون تھیں،۔ یہ انتہائی بودی دلیل ہے جس میں کوئی وزن نہیں ہے۔ اگر عورت کی عزت کرنی ہے تو بلا تفریق ہونی چاہئے اور اگر نہیں کرنی تو یہاں بھی تفریق نہیں ہونی چاہئے۔

عمران خان حکومت نے کل دو صحافیوں کو اس لئے اٹھایا کیونکہ انہوں نے اپنے ولاگز میں اشاروں کنایوں میں بشریٰ بی بی کے بارے میں کچھ باتیں کیں۔ روحانیت اور چلوں کا ذکر کیا۔۔ اس سے پہلے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن اپنے متعدد انٹرویوز میں یہ بتا چکے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں کئی بار حکم دیا کہ وہ ان لوگوں کو ٹریس کریں جو ٹویٹر پر بشریٰ بی بی پر تنقید کرتے ہیں اور ان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمے بنائے جائیں جس پر ڈی جی بشیر میمن نے انکار کردیا۔ رؤف کلاسرا نے کئی بار بتایا کہ عمران خان ان صحافیوں کے خلاف بھی ایکشن لینا چاہتے ہیں جو بشریٰ بی بی کو زیرِ بحث لاتے ہیں۔ دوسری طرف یہی پی ٹی آئی والے لیڈران سے لے کر عام سوشل میڈیا ورکرز تک مریم نواز کے بارے میں انتہائی گری ہوئی ، بیہودہ اور گالم گلوچ سے لبریز زبان استعمال کرتے ہیں اور کبھی کسی بھی شخص کو مریم نواز کو گالم گلوچ کرنے پر گرفتار نہیں کیا گیا۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، یہاں کوئی بادشاہت یا ڈکٹیٹرشپ نہیں ہے کہ صرف بادشاہ کے خاندان کی عزت ہوگی اور باقیوں کی گالیوں سے تواضع ہوگی۔ اس لئے اگر عمران خان چاہتے ہیں کہ ان کی زوجہ محترمہ کا احترام کیا جائے تو ان کی جماعت اور ان کے سپورٹرز کو مریم نواز کو بھی برابر کا احترام دینا ہوگا۔ صرف مریم نواز ہی نہیں بلکہ تمام مخالف سیاسی خواتین کو ۔

یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ مریم نواز اور دیگر خواتین کو تو گالیاں دیتے رہیں اور پھر یہ مطالبہ کرتے رہیں کہ جی ہمارے وجیراعجم کی کی اہلیہ کا احترام کیا جائے۔۔ کیوں بھئی؟ وہ کیا آسمان سے اتری ہے؟ یا وہ کوئی وکھری اعلیٰ مخلوق ہے؟ عزت کروانی ہے تو عزت کرنا سیکھو۔۔ جہاں تک میری ذاتی رائے ہے تو میں سیاسی خواتین پر تنقید کرنا جائز سمجھتا ہوں، اس تنقید میں طنز بھی ہوسکتا ہے، کسی قدر تضحیک بھی ہوسکتی ہے، مگر گالم گلوچ کی کوئی جگہ نہیں۔ یہ میری اپنی سوچ اور رائے ہے جو میں خود پر اپلائی کرتا ہوں۔ اور میری نظر میں بشریٰ بی بی کوئی غیر سیاسی خاتون نہیں ہے، وہ پناہ گاہوں کی دورے کرتی ہے، وہ اپنی سربراہی میں قومی خزانے سے پیسے لے کر ملک میں صوفی سینٹر قائم کررہی ہے، وہ ندیم ملک کو انٹرویو بھی دے چکی ہے۔۔ اس لئے یہ دعویٰ کرنا بند کیا جائے کہ بشریٰ بی بی کوئی غیر سیاسی خاتون ہے۔ مزید بشریٰ بی بی کو خاتونِ اول کہنا بھی بند کیا جائے کیونکہ خاتون اول کی اصطلاح ویسٹ میں استعمال کی جاتی ہے اور ہماری عوام اور ہمارے وزیراعظم تو ویسے ہی ویسٹ کے خلاف ہیں تو بھئی ان کی کاپی کیوں کرتے ہو، آپ لوگ تو ریاستِ مدینہ کے داعی ہو تو ریاستِ مدینہ میں خاتون اول جیسا کوئی کانسیپٹ نہیں ہے۔

PMLN-to-take-on-Bushra-Bibi-to-counter-attacks-on-Maryam-Nawaz-will-this-strategy-work.jpg

Ullu ke pathe tu hei kon???​

Lagta hei keh Nassli harami hei aur kisi kanjri ki aulad hei!
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
convicted by political opponents and kangaroo courts? Kiss my Ash!
So you saying that you believe the Qatari letter defence and the Calibri trust deeds? Did political opponents also create panama leaks? Did they also get Hussain nawaz to go on tv and say they bought the flats via mortgage? And so on…

fact is nawaz and co failed to provide a credible money trail or defence that could convince anyone except a dumb patwari

bro, I thought you were somewhat intelligent- I see bow that I was wrong ?

listen, just because you have a crush on Maryum, doesn’t make her innocent
 
midwayus

MPA (400+ posts)

yeah saray Patwari Harm ki aulad hai jasisay inka leader Nawaz sharif aur iss beti maryam randy
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
So you saying that you believe the Qatari letter defence and the Calibri trust deeds? Did political opponents also create panama leaks? Did they also get Hussain nawaz to go on tv and say they bought the flats via mortgage? And so on…

fact is nawaz and co failed to provide a credible money trail or defence that could convince anyone except a dumb patwari

bro, I thought you were somewhat intelligent- I see bow that I was wrong ?

listen, just because you have a crush on Maryum, doesn’t make her innocent
When same Kangaroo courts give relief, they become just courts?
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Dis you ever hear anyone criticize begun kulsoom nawaz? Even after her illness was used to win na 120 so shamelessly?

Maryam has denuded herself. She doesn't need anyone to criticize her. She has done a tremendous job making a fool out of herself
PMLN respect for women is extremely notorious. They treat their women like tissue papers. Abid sher ali didn't come to Pakistan when his wife died. When I think about it, I get goose bumps.
Kulsom nawaz was put to elections only because her family didn't want to pay her medical bills. Have you ever seen Nawaz saddened or talk about her wife? No
He is eating pizza but you never see him reading Quran for her.
Shame on you Nawaz family. I don't know from which ghatia nutfa you have come.
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
kiss my ash ... Eh Endian? kangaroo courts ... where Sharif's appointees sit? NAB where the head was appointed by Sharifs and Zardaris, Ha Ha ... your ashes will be kissed by your baji once you chita is burnt ... don't you worry.

convicted by political opponents and kangaroo courts? Kiss my Ash!
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کریں پٹواری عزت مریم نے تو روز روز اپنی بے عزتی کروانی ہے خاتون اول کی بے عزتی کر کے پٹوراری برگیڈ اپنی اور اپنی نانی کی مزید بے عزتی کروا لے
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
kiss my ash ... Eh Endian? kangaroo courts ... where Sharif's appointees sit? NAB where the head was appointed by Sharifs and Zardaris, Ha Ha ... your ashes will be kissed by your baji once you chita is burnt ... don't you worry.
PHucking Kunt you have to understand that courts/judges in Pakistan are manipulated by those who are in power. No legitimacy and no justice !
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
PHucking Kunt you have to understand that courts/judges in Pakistan are manipulated by those who are in power. No legitimacy and no justice !
So when Nawaz Sharif / Zardari families get relief from the same courts, it means they manipulated judiciary?
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
So when Nawaz Sharif / Zardari families get relief from the same courts, it means they manipulated judiciary?
They might have. As I said Pakistani Courts are run by those who are in Power. Thats why i called them Kangaroo Courts . They hop left n right depending who is in power. Bullshit Courts !
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
They might have. As I said Pakistani Courts are run by those who are in Power. Thats why i called them Kangaroo Courts . They hop left n right depending who is in power. Bullshit Courts !
Nawaz Sharif was punished while in power. So was Bhutto and Gilani.