بلوچستان کی 7 اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

ppp-bl-leaders-jn.jpg


بلوچستان کے سابق صوبائی وزرا سمیت 7 اہم سیاسی شخصیات نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کی اہم شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی اور اُن کی مفاہمتی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے ملک کی موجودہ صورت حال میں کردار کو سراہا۔

ملاقات کے بعد بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر خزانہ اور تعلیم ظہور بلیدی، میر اصغر رند اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبد الرؤف رند نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

علاوہ ازیں باپ (بلوچستان عوامی پارٹی) کے اراکین اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر میر سلیم کھوسو، عارف محمد حسنی اور سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی اور سابق ضلعی چیئرمین شکیل دُرانی بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔

شمولیت کے اعلان پر سابق صدر نے تینوں رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور اُن کو پارٹی پرچم والے مفلر پہنائے۔
 

1974

Politcal Worker (100+ posts)
There is only one important personality in Pakistan these days and that is Imran Khan. People will vote for anyone that is aligned with his vision.
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
کیا بلو رانی حرامی کو اگلا وزیر اعظم کا پروگرام گانڈو جنرلوں نے تو نہیں بنا لیا ہے
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بلو رانی حرامی کو اگلا وزیر اعظم کا پروگرام گانڈو جنرلوں نے تو نہیں بنا لیا ہے

Jab mayn nay kuch 1 saal pelay kaha tha k agar jurnelon nay soch liya hay ya inko order agaya hay tou yahan trolls jitna marzi siyapa dalayn, Bilawal PM bany hi bany, lakin ulta mujhy galiyan deni start krdi. AB phir kehta hoon, agar establishment chahy gi tou Maryam bhi PM banay gi, Bilawal bhi, aur ho sakta hay agar sehat ijaazat day tou NS ko bhi dobara baana dayn gay.
Mayn nay tou Bilawal k liye FOUJ ka poora seat adjustment plan tak yahan post kar diya tha lakin log uspay ghor karnay ki bajaye mujhy kosnay lag gaye k ji neend say uth jao