بلوچستان

  1. Muhammad Awais Malik

    بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام تباہ؟ لاکھوں بچے اسکولز جانے سے قاصر

    بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام تباہ بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام تباہ ہوگیا, صوبے میں 8 لاکھ بچے اسکولز جانے سے قاصر ہیں۔ نگراں وزیر تعلیم بلوچستان پروفیسر قادر بخش نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا صوبے کے 1964 اسکولوں کی چھت اور چار دیواری نہیں جبکہ 3500 اسکول اساتذہ کی کمی کی وجہ سے بند ہیں۔...
  2. Muhammad Awais Malik

    بلوچستان کی سیاست میں کچھ بھی سرپرائزنگ نہیں: مظہر عباس

    ہر سردار جیت جاتا ہے، کوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں جو اپوزیشن کے طور پر کھڑی رہ پائے: سینئر صحافی سینئر صحافی وتجزیہ نگار مظہر عباسی نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال کہ کیا بلوچستان میں سیاسی سرپرائز ہو گیا ہے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں صوبہ پنجاب کے بارے...
  3. Muhammad Awais Malik

    بلوچستان: سوئی سے اغوا فٹ بالرز تاحال بازیاب نہیں کروائے جاسکے

    بلوچستان کے علاقے سوئی سے اغوا کیے جانے والے فٹ بالرز کو تاحال بازیاب نہیں کروایا جاسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوئی سے اغوا ہونے والے مقامی فٹ بال پلیئرز کی بازیابی کیلئے علاقے کی ناکا بندی کررکھی ہے، مغویوں کی بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے...
  4. Muhammad Awais Malik

    بی اے پی رہنماوں نے ن لیگ میں شمولیت کیلئے شہباز شریف سے وقت مانگ لیا

    وزیراعظم شہباز شریف سے بی اے پی کے اہم رہنماؤں کی ملاقات بلوچستان کے ارکان اسمبلی کے ایک بڑا گروپ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں بی اے پی کے اہم رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی گئی،...
  5. Rana Asim

    مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کےعوام کےعزم کو شکست نہیں دےسکتے:آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی...
  6. Rana Asim

    جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے:انعام کھیتران کا والد کو جواب

    بارکھان واقعے پر انعام کھیتران نے والد عبدالرحمان کھیتران پر ایک بار پھر کڑی تنقید کردی، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد صاحب جھوٹے الزامات لگارہے ہیں کہ میں سیاست میں آنا چاہتا ہوں یا سردار بننا چاہتا ہوں، ایسا کچھ...
  7. Rana Asim

    عبدالرحمان کھیتران کے بیٹے نے مغوی بچوں کی تصاویر جاری کردیں

    بارکھان واقعے کے بعد بلوچستان کے وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کے بیٹے انعام کھیتران نے سوشل میڈیا پر اغوا ہونے والے پانچ بچوں کی تصاویر جاری کردیں۔ ان پرانی تصاویر میں ان بچوں کو کام کرتے دیکھا جاسکتا ہے جن میں سے کچھ زندہ ہیں اور کچھ کو قتل کردیا گیا ہے،مذکورہ تصاویرمیں ایک مغوی بچی کی تصویر...
  8. Rana Asim

    بلوچستان :صوبائی وزیر کی مبینہ قید میں 3 افراد کی لاشیں کنویں سے برآمد

    بارکھان میں پولیس نے کنوئیں سے خاتون سمیت3افراد کی لاشیں برآمد کرلی ، لاشیں خان محمد مری نامی شخص کی اہلیہ اور دو بیٹوں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنوئیں سے خاتون سمیت3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ تینوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ خاتون کے چہرے پر...
  9. Rana Asim

    بلوچستان کی 7 اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

    بلوچستان کے سابق صوبائی وزرا سمیت 7 اہم سیاسی شخصیات نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کی اہم شخصیات نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی اور اُن کی مفاہمتی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے ملک کی...
  10. Rana Asim

    اوکاڑہ سے پیدل حج،نوجوان عثمان بلوچستان پہنچ گیا،کتنے ماہ میں پہنچیں گے؟

    اوکاڑہ کے رہائشی عثمان ارشد نامی پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے اپنے سفر کا آغاز اوکاڑہ شہر سے کیا اور وہ اب بلوچستان پہنچ گئے ہیں ۔ عثمان ارشد 5 ہزار 400 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7 ماہ میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔عثمان ارشد ایران، عراق، کویت سے ہوکر سعودیہ پہنچے گے، لیکن دیگر...
  11. Rana Asim

    پاک آرمی کےتباہ ہونے والےہیلی کاپٹر میں سوار افسران،جوانوں کےنام سامنے آگئے

    بلوچستان میں پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کل رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹس سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ شہدا میں پائلٹ میجر محمد...
  12. S

    آفت زدہ بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم زیادہ میک اپ کرنے پر تنقید کی زد میں

    بلوچستان سیلاب کی زد میں ہے، اس کے باجود ترجمان فرح عظیم متاثرین کے حوالے سے تفصیلات بتانے یلیے جب بھی میڈیا پر آئیں چہرے سے نہ دکھ کے آثار نہ ہی سادگی، یہ ہی وجہ ہے ترجمان فرح عظیم اپنے بھرپور میک اپ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کو گہرے میک اپ اور اسلام...
  13. Muhammad Awais Malik

    بلوچستان بوند بوند پانی کو ترسنے لگا،پانی کی شدید قلت سے انسان وحیوان متاثر

    بلوچستان کے علاقے ڈیر ہ بگٹی میں پانی کی شدید قلت کے باعث عوام ایک ایک بوند کیلئے ترس رہے ہیں،صورتحال اس قدر مخدوش ہے کہ انسان و حیوان ایک ہی گھاٹ سے پانی پینے پر مجبور ہیں۔ سوشل میڈیا پر ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیر کوہ میں پانی کی شدید قلت کا معاملہ اٹھایا گیا ہے تاہم اس حوالے سے ایف سی کے علاوہ...
  14. S

    تحریک عدم اعتماد، بلوچستان کے 20 اراکین قومی اسمبلی کیلئے کیوں اہم؟

    اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یاناکام اس کا فیصلہ تو جلد ہوجائے گا لیکن اس سے قبل نمبر گیمز کی جنگ جاری ہے، اور اب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 20 اراکین قومی اسمبلی کا کردار انتہائی اہم ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کے 343کے ایوان میں بلوچستان سے...
  15. Muhammad Awais Malik

    سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹس کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا۔ آئی...
  16. S

    بلوچستان میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

    بلوچستان کےعلاقےکوہلو کاہان میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کوہلوکی تحصیل کاہان کےعلاقےلکڑوڈھ میں پیش آیا جہاں پہاڑی علاقے میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے بارودی سرنگ نصب کی گئی تھی۔...