بیکن ھاؤس

HimSar

Minister (2k+ posts)
Beaconhouse is a beacon of enlightenment, even caring for students' mental health, inviting zahir jaffer to counsel little boys on challenges of adolescence..
What are you talking about, OP?
Capture-7.jpg

zahir-jaffer-1-816x1024.jpeg
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کیا خورشید قصوری کی دو بیویاں ہیں ایک کا نام تو فوزیہ قصوری تھا شاید اب دوسری نسریںُ قصوری کا آج معلوم ہوا یا غلط نام لکھا گیا ہے
Fozia Qasuri was not Khushid's wife but wife of some Daniel Kasuri.
Nasreen was Khurshid's only wife as far as I know.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
معاف کیجئے انصاری صاحب میں نہیں سمجھتا آپ میں اتنی صلاحیت ہے کہ آپ بیکن ہاؤس جیسے ایک عالی! انٹر نیشنل ادراے
کی اصلاح کر سکیں...زیادہ سے زیادہ اسے پاکستان میں بند کر دیںگے ...اور کیا؟ …..اور جب آپ سے کہا جاےگا کیوں فساد
پھیلاتے ہو تو آپ فورا" کہیں گے نہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں…...یاد اے قران کے الفاظ ؟
؛"اصلاح" کرنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ تو لیتے لکھا کیا ہے. آپ کو کہا جائے آخری جملہ پڑھ کر اصلاح کر لو تو مان لینا فساد مچانے والے ہو​
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
؛"اصلاح" کرنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ تو لیتے لکھا کیا ہے. آپ کو کہا جائے آخری جملہ پڑھ کر اصلاح کر لو تو مان لینا فساد مچانے والے ہو​
ہاہاہا نہیں قبلہ میرا تو اصلاح کرنے کا بلکل کوئی ارادہ نہیں تھا؟...یہ تو آپ ہیں جنکو اصلاح کی پڑی ہے
میں تو کہتا ہوں اچھا بھلا چل رہا ہے تو چلنے دو ناں ؟ کہیں سائنس کی لیبارٹری توڑ کر مصلہ چٹایاں
نہ بھچھوا دینا. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
If you are on forums then it's a common term especially in English forums
Hahaha….Oh thank you…..Aapki testimony ki hi zarorat tho...
Yes may be I have seen it before but missed it some how……Thanks.
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Well teaching everywhere is taken as a job only when you fail to step into professional careers with growth opportunities.
Not always, my parents both were gold medalists but choose teaching in university as for them teaching kids means building a nation.
 

Moodzmhg

Citizen
Whatever the thread starter has written is absolutely rubbish and false. I have 4 kids studying at Beaconhouse Multan and I chose this school after a very thorough research. Among all English Medium Schools, Beaconhouse puts the most emphasis on Islamiat and Urdu. It is shame how people are twisting facts without knowing the ground realities and misguiding others.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
تعلیم کے نام پر مافیا ہے۔ میرے بچے اس کی ماڈل ٹاؤن کی برانچ میں زیر تعلیم تھے جہاں ایک مکمل فراڈ سسٹم مسلط کیا ہوا تھا چند کو ٹھیوں کو کرایہ پر لیکر سال نرسری سے لیکر پہلی- دوسری کوٹی میں مزید دو کاسیں تیسری میں کلاس چہارم سی پانچویں تک۔ کسی عمارت میں کھیل کا گراونڈ نا تھا۔ جب کمپیوٹر لایا گیا تو میس بڑھا دی گئ۔ ہر بچہ اس کے کی بورڈ کو ہاتھ لگا کر واپس کلاس میں آجاتا تھا۔ یہ تھیکمپیوٹر کلاس
میتھ کی کلاس ان کی فارن ڈپلومہ ہولڈر ٹیچر لیتی تھی اور ورک کاپی ساری کی ساری آنکھیں بند کر کے سائن ہوتی تھیں۔
میں نے اپنے بچے اس سکول سے نکلوا لیے کہ ایسا لیول تو گورنمٹ سکول میں بھی نہ تھا۔
اب اس کی سب سے بڑی برانچ ڈیفنس فیز 6 جو میرے گھر کے سامنے ہے کلی طور پر منشیات کا اڈا ہے۔ ائس عام چلتی ہے۔ بورڈنگ سکول کے نام پر بے حیائی ہے۔ ُنا جانے کون لوگ اپنی بچیوں کو اس میں داخل کرتے ہیں یہاں بھی گھر کرائے پر لیکر سٹوڈنٹس کو رکھا گیا ہے۔ فیز 6 کی میں روڈ کو بدمعاشی سے عام ٹریفک کے لیے بند کر کے سکول کی پارکنگ بنائی جاتی ہے۔
قصوری خاندان دوسرے خاندانوں کی طرح حکومت میں شامل ہو کر اپنے مالی معاملات کی حفاظت کرتے ہیں۔ تعلیم مافیا بھی شوگر اور دیگر مافیہ کی طرح ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Their uni at lahore is one of the third class unis in the whole province. When I was in FAST, their ex students were the worst in programming courses. Ability to speak a language doesn’t define intelligence.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا خورشید قصوری کی دو بیویاں ہیں ایک کا نام تو فوزیہ قصوری تھا شاید اب دوسری نسریںُ قصوری کا آج معلوم ہوا یا غلط نام لکھا گیا ہے
Fouzia kasuri is not his wife.
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
کیا خورشید قصوری کی دو بیویاں ہیں ایک کا نام تو فوزیہ قصوری تھا شاید اب دوسری نسریںُ قصوری کا آج معلوم ہوا یا غلط نام لکھا گیا ہے
Aap mix kar gai hain, fauzia kasuri pti karachi say thin jo seat kay chakar mai party chor gain.