بے چارہ اسلام

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Dr.+Safdar+Mehmood+Gujrat.jpg



20121107%20Terroris%20Islam%20Taliban%20ka%20Pakistan.gif

 
Last edited by a moderator:

seekers

Minister (2k+ posts)
​یہ ڈاکٹر صاحب تاریخ اسلام سے نابلد ہیں یا پھر کسی پے رول پر ہیں جن کو اسلام کی تاریخ میں خوارج سے خصوصی قربت ہے .
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
بے چارہ اسلام - ڈاکٹر صفدر محمود

Dr-Safdar-Mehmood.jpg

07_06.gif
 
Last edited by a moderator:

seekers

Minister (2k+ posts)
Re: بیچارا اسلام

​مجھے تو یہ کالم نگار زیادہ بیچارہ لگتا ہے جس کو اسلامی تاریخ کا علم ہی نہیں ہے جو خارجیوں اور منافقوں سے بھری پڑی ہے
 

zubair.maalick

MPA (400+ posts)
Re: بیچارا اسلام

​مجھے تو یہ کالم نگار زیادہ بیچارہ لگتا ہے جس کو اسلامی تاریخ کا علم ہی نہیں ہے جو خارجیوں اور منافقوں سے بھری پڑی ہے

Pakistani awam kya hain ?? KHarji ya Munafiq ??
 

seekers

Minister (2k+ posts)
Re: بیچارا اسلام

​منافقین کی تعداد کافی ہے ، لیکن خارجی ان میں سے وہ ہیں جو اپنا اسلام اسلح کا زور پر نافذ کرنا چاہتے ہیں
[MENTION=11477]zubair.maalick[/MENTION]
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


ایک اچھا ، متوازن کالم ہے ، بغیر کسی جھکاؤ اور تعصب کے


عسکریت پسندی کی فصل ہم نے خود کاشت کی تھی ، اور سب سے حیران کن بات یہ کہ ، یہ کام لبرل طبقہ نے کیا تھا


دنیا کی تاریخ میں ، یہ "کرامت" صرف ہمارے ہاں ہی ممکن ہوئی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
​یہ ڈاکٹر صاحب تاریخ اسلام سے نابلد ہیں یا پھر کسی پے رول پر ہیں جن کو اسلام کی تاریخ میں خوارج سے خصوصی قربت ہے .
جتنی قربت شیعوں کو خوارج سے ہے اتنی کسی کو بھی نہیں
 
Last edited:

seekers

Minister (2k+ posts)
جتنی قربت شیعوں کو خوارج سے ہے اتنی کسی کو بھی نہیں

جی ہاں ہر دور میں خوارج، شیعوں سے ہی تو برسرپیکار رہیں ہیں. بغض علی کا مرض تو بہت پرانا ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جی ہاں ہر دور میں خوارج، شیعوں سے ہی تو برسرپیکار رہیں ہیں. بغض علی کا مرض تو بہت پرانا ہے

بغض صحابہ اس سے بھی پرانا، شیعہ میں بغض حضرت علی شامل کر لو تو خارجی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بیچارا اسلام

​منافقین کی تعداد کافی ہے ، لیکن خارجی ان میں سے وہ ہیں جو اپنا اسلام اسلح کا زور پر نافذ کرنا چاہتے ہیں
@zubair.maalick

خارجی شیعوں کے چھوٹے بھائی لیکن عمل میں ان سے ایک قدم آگے ہیں
 
Last edited:

seekers

Minister (2k+ posts)
بغض صحابہ اس سے بھی پرانا، شیعہ میں بغض حضرت علی شامل کر لو تو خارجی

میرا خیال میں آپ کے نزدیک صرف چار افراد ہی صحابہ ہیں باقی جن اصحاب کو صحابہ نے ہی حجاز سے جلاوطن کیا وہ تو آپ کے نزدیک قابل ذکر بھی نہیں ہیں .
آخری حج پر لاکھ سے اوپر صحابہ اور جنازہ رسول ص پر صرف ٩ صحابہ ،کبھی اس پر تفکر کیا آپ نے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرا خیال میں آپ کے نزدیک صرف چار افراد ہی صحابہ ہیں باقی جن اصحاب کو صحابہ نے ہی حجاز سے جلاوطن کیا وہ تو آپ کے نزدیک قابل ذکر بھی نہیں ہیں .
آخری حج پر لاکھ سے اوپر صحابہ اور جنازہ رسول ص پر صرف ٩ صحابہ ،کبھی اس پر تفکر کیا آپ نے

آپ کی گنتی ایک پر ہی ختم ہو جاتی ہے.یہ تقسیم و تفریق آپ کے ہاں ہی چلتی ہے. خود ہی مدعی، گواہ اور منصف بھی
 

seekers

Minister (2k+ posts)
آپ کی گنتی ایک پر ہی ختم ہو جاتی ہے.یہ تقسیم و تفریق آپ کے ہاں ہی چلتی ہے. خود ہی مدعی، گواہ اور منصف بھی

گنتی اور تقسیم کا کلیہ جنگ جمل میں اگر آپ خود واضح کر دیں تو کافی لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہو جاۓ گا .

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

گنتی اور تقسیم کا کلیہ جنگ جمل میں اگر آپ خود واضح کر دیں تو کافی لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہو جاۓ گا .

صحابہ دونوں طرف تھے
حضرت حسین کا مدینہ میں قیام کن لوگوں کے ساتھ تھا؟ وہی نا جن کے
باپ دادا آپ کے نزدیک جنازہ رسول میں شرکت نا کرنے کے مجرم تھے