تحریک انصاف کے جماعتی بگلے

shaheer

Minister (2k+ posts)

جب عمران خان خود بگلہ بنا کبھی قاضی کی گود میں بیٹھ کر کنکاریں مارتا ہو، ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی فضل الرحمان کی گود میں بیٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتا ہو اور پی ٹی آئی کے عہدیدار محسود کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی نواز شریف کو دنیا کا برا ترین شخص ہو، اسکی حکومت گرانے کے لیے عمران خان فوج کو دعوت دیتا ہو ۔۔۔۔۔ مگر پھر یہی عمران خان نواز شریف کو بھائی کہہ کر مشرف کے خلاف نواز کی گود میں بیٹھا پایا جائے ۔۔۔۔۔ اور کبھی عمران خان عبدالستار ایدھی کے پاس آپ کر بینظیر کی حکومت گرانے کی سازشیں کرتا ہو، مگر پھر یہی عمران خان ایک دن مشرف دشمنی میں بینظیر سے ہاتھ ملا رہا ہو۔۔۔۔۔۔ تو پھر ان جماعتی بگلوں کو ہی فقط مورد الزام کیوں ٹہرائیں؟
may-wish...ek british national ko ap leader kaisay kah saktay ho,jis ka vote bhi pakistan myn nhe ha,imran se jalnay walay bahanay dhoondh rahay hyn....koi point hath aye..
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
محترم شہید بھائی،

مجھے کیوں لگتا ہے کہ متحدہ کو ختم کرتے کرتے آپ پورے کراچی کو ختم کر دیں گے، کیونکہ اس سے قبل تو متحدہ ختم ہونے والی نہیں۔

نیز پشتون اور طالبان میں بہت فرق ہے۔ پشتون ہمارے بھائی ہیں اور یہ وہ پشتون ہیں جنہوں نے الیکشنز میں طالبان تو کیا، ایم ایم اے کو بھی اس دفعہ ووٹ نہیں دیے۔ آپ نے ہم پر غلط الزام لگایا ہے۔ عمران خان نے سوات و مالاکنڈ کا پورا علاقہ طالبان کے حوالے کیا تھا، پختونوں کے نہیں۔ پختون تو پہلے سے وہاں بستے تھے، مگر اپنے احمقانہ اور بے وقوفانہ رویے اور قائدانہ صلاحیت کے فقدان کی وجہ سے عمران خان نے سوات ڈیل کی وجہ سے ہزاروں بے گناہ پختونوں کو طالبان کے ہاتھوں قتل کروا دیا اور دس لاکھ پختونوں کو بے گھر کروا دیا۔

باقی عمران بگلہ اگر حکومت میں آیا تو یہ بذات خود طالبان سے جنگ کرتا ہو گا اور دہشتگردی کی اس جنگ کو ہماری اپنی جنگ کہتا ہو گا۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ پہلے تو صوفی محمد کی حمایت کرتا رہا، اور جب صوفی محمد نے طاقت ملنے کے بعد پاکستان کے نظام کو ہی کافرانہ کہہ دیا تو پھر عمران خان تقریر میں رہ رہا ہے کہ ہائے صوفی محمد نے دھوکہ دے دیا۔ حالانکہ یہ دھوکا عمران نے بذات خود اپنے آپ کو دیا اور قوم کو دیا، ورنہ پہلے دن سے سب کو پتا ہے کہ طالبان اپنا شریعتی نظام زبردستی نافذ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستانی نظام کو وہ کافرانہ نظام جانتے ہیں۔

موجودہ دور میں سستی سیاسی شہرت حاصل کرنے کے لیے عمران کان طالبان کی حمایت میں انہیں "طالبان ہمارے بھائی" کہہ رہا ہے، مگر یہ سو فیصدی یقینی بات ہے کہ کل کو یہ بگلا بذات خود ان طالبان سے جنگ کر رہا ہو گا اور اسکی ہماری اپنی دہشتگردی کے خلاف کہہ رہا ہو گا۔ افسوس کہ اس تمام وقت مین مگر اس کی بے وقوفی اور حماقت اور اپنے ذآتی مفادات کی رکھوالی کرتے کرتے وہ پاکستان کے مفادات کو بہت زیادہ نقصانات پہنچا چکا ہو گا۔

اور یہی عمران بگلا امریکی اور یورپی امداد کے لیے دورے کرتا ہو گا۔ جب ایک ہسپتال اور ایک کالج وہ یورپی و امریکی مدد کے بغیر نہیں چلا سکتا تو آپ کونسی خوابی دنیا میں ہین کہ وہ پورا پاکستان اکیلا چلا لے گا؟ افسوس کہ لوگوں عمران کی ان جھوٹی باتوں مین آ جاتے ہیں جہاں وہ لمبی لمبی جھوٹی بڑکیں مار رہا ہوتا ہے کہ پاکستان کو قسمت چھ مہینے یا سال میں بدل کر رکھ دے گا وغیرہ وغیرہ
محترمہ سے بڑا منافق میں نے آج تک نہیں دیکھا جب کوئی الطاف حسن کو کلو کہ دے تو محترمہ قرآن و حدیث سے حوالے پیش کرتیں ہیں کہ کسی کو غلط نام سے نہیں پکارنا چاہیے مگر جب عمران کی باری آتی ہے تو محترمہ آستینیں چڑھا اور لہنگا اٹھا کر میدان میں کود پڑتی ہیں اگر یہ منافقت نہیں تو پھر منافقت کا کوئی تیسرا مطلب بھی ضرور ہو گا :angry_smile:(serious)
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

علی اریان چھا گیا
image.php

پنجابی میں کہتے ہیں خواجے دا گواہ ڈڈو
:lol::lol:
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Tumhay bass yeh jalan hai k Tumhari Ghood main yeh Bagla kiun nhi betha abhi tak.

جب عمران خان خود بگلہ بنا کبھی قاضی کی گود میں بیٹھ کر کنکاریں مارتا ہو، ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی فضل الرحمان کی گود میں بیٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتا ہو اور پی ٹی آئی کے عہدیدار محسود کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی نواز شریف کو دنیا کا برا ترین شخص ہو، اسکی حکومت گرانے کے لیے عمران خان فوج کو دعوت دیتا ہو ۔۔۔۔۔ مگر پھر یہی عمران خان نواز شریف کو بھائی کہہ کر مشرف کے خلاف نواز کی گود میں بیٹھا پایا جائے ۔۔۔۔۔ اور کبھی عمران خان عبدالستار ایدھی کے پاس آپ کر بینظیر کی حکومت گرانے کی سازشیں کرتا ہو، مگر پھر یہی عمران خان ایک دن مشرف دشمنی میں بینظیر سے ہاتھ ملا رہا ہو۔۔۔۔۔۔ تو پھر ان جماعتی بگلوں کو ہی فقط مورد الزام کیوں ٹہرائیں؟
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ سے بڑا منافق میں نے آج تک نہیں دیکھا جب کوئی الطاف حسن کو کلو کہ دے تو محترمہ قرآن و حدیث سے حوالے پیش کرتیں ہیں کہ کسی کو غلط نام سے نہیں پکارنا چاہیے مگر جب عمران کی باری آتی ہے تو محترمہ آستینیں چڑھا اور لہنگا اٹھا کر میدان میں کود پڑتی ہیں اگر یہ منافقت نہیں تو پھر منافقت کا کوئی تیسرا مطلب بھی ضرور ہو گا :angry_smile:(serious)

ایمان سے بتلائیے گا (جتنا بھی آپ میں باقی ہے) کیا بگلہ واقعی گالی ہے جیسا کہ آپکے حواری صبح شام سور کی مالا جپتے رہتے ہیں؟

بگلہ اس تھریڈ کی آغاز کی پوسٹ سے ایک ایسے شخص کے کردار کے متعلق چلا ہے کہ جو مفادات کی خاطر ہر ایک کے وقت پڑنے پر اپنا باپ بنا رہا ہو۔ اسکا شمار پھر آپ نے گالی میں کیسے کر لیا؟

اور پینڈو بھائی، اگر رسول اللہ (ص) کی حدیث کے مطابق چلنا ہے اور اگر ہم جوابا عمران خان کو واقعی میں ایسی ہی غلیظ گالیاں دینا بھی شروع کر دیں جیسا کہ آپ کے حواری ہمیں دیتے ہیں، تب بھی سارا گناہ پہل کرنے والے کے سر ہے۔

افسوس کہ آپ کو دوسرے کی آنکھ کی پھانس نظر آ گئی، مگر اپنے آنکھ کا شہتیر نظر نہ آ سکا۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Tumhay bass yeh jalan hai k Tumhari Ghood main yeh Bagla kiun nhi betha abhi tak.

جب عمران خان خود بگلہ بنا کبھی قاضی کی گود میں بیٹھ کر کنکاریں مارتا ہو، ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی فضل الرحمان کی گود میں بیٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتا ہو اور پی ٹی آئی کے عہدیدار محسود کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی نواز شریف کو دنیا کا برا ترین شخص ہو، اسکی حکومت گرانے کے لیے عمران خان فوج کو دعوت دیتا ہو ۔۔۔۔۔ مگر پھر یہی عمران خان نواز شریف کو بھائی کہہ کر مشرف کے خلاف نواز کی گود میں بیٹھا پایا جائے ۔۔۔۔۔ اور کبھی عمران خان عبدالستار ایدھی کے پاس آپ کر بینظیر کی حکومت گرانے کی سازشیں کرتا ہو، مگر پھر یہی عمران خان ایک دن مشرف دشمنی میں بینظیر سے ہاتھ ملا رہا ہو۔۔۔۔۔۔ تو پھر ان جماعتی بگلوں کو ہی فقط مورد الزام کیوں ٹہرائیں؟

کیوں آپ اپنی ہی دم پر پاؤں رکھتے ہیں۔

عمران بگلہ 1996 میں نائن زیرو پر آیا تھا، پھر اس بگلے نے ایک تقریر جھاڑی تھی جس میں ایم کیو ایم کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا تھا کہ الطاف حسین ایک انقلابی لیڈر ہیں۔

پر یہ بگلہ بہت منافق ہے۔ 2009 میں یہ بگلہ اس پوری ملاقات کو ہی شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کر گیا تھا، مگر وہ تو بھلا ہو ڈان اخبار کا کہ اسکے گلے میں پھندا ڈال کر اسے یہ ملاقات نگلنے نہ دی، اور 2011 میں آخر اسے ماننا ہی پڑا۔ وگرنہ اس سے قبل متحدہ کے لیڈران تو اس ملاقات کا کہے جا رہے تھے مگر عمران جھوٹ بولنے کا ماسٹر نکلا اور صاف ہضم کر گیا تھا۔

چنانچہ اوپر اس بگلے کی نائن زیرو والی وزٹ کا اضافہ بھی کر لیجیے۔

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
اس فورم کی حد تک اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ الطاف حسین ور متحدہ کے حوالے سے تھریڈز بننے جاتے ہیں، اور ان تھریڈز میں وہ تعام خرافات ڈالے جاتے ہیں جو کے صرف اور صرف جھوٹا پروپگنڈہ ہیں، مجموئی طورپر پر دیکھا جائے تو ان تھریڈز کی جو موجدین ہیں انکی اکثریت اس فورم پر ظاہرا اپنا تعلق تحریک انصاف سے جوڑتے ہیں، لیکن درحقیقت میں وہ جماعت اسلامی کے وہ بگلے ہیں جو کے عرصہ تک جماعت اسلامی میں گھسنے کے بعد جب وہاں دال نہ گلی تو تحریک انصاف کے سپورٹرز کا لبادہ اوڑھ کر متحدہ قومی موومنٹ سے کراچی کے سیاسی میدان سے اپنی بے دخلی کا بدلہ نکال کر اپنے منافقت سے بھرے دل کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں. گاہے باگاہے مختلف لوگوں کو انکی تحریر کے تناظر میں راقم نے پرکھا ہےاور بلاخر میں اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کے یہ جماعتی بگلے آنے والے وقت کی دو بڑی جماتوں جن سے پاکستان کی خوش حالی اور ترقی وابستہ ہے ابھی سے دوریاں بڑھا کر ان دونوں جماتوں کے درمیان نفرت اور شقاوت اس حد تک بیٹھا دینا چاہتے ہیں کے انکا سیاسی دسترخوان آباد رہے اور اسی طرح سے منافقت کرتے رہیں.
تحریک انصاف کے پیرو کاروں کو اپنی صفوں میں موجود ان جماعتی بگلوں کی شناخت کرنی ہو گی جو کے وقتی موسم کے تحت ان میں آ بیٹھے ہیں اور دروں خانہ تحریک انصاف کو نقصان پوھنچا رہے ہیں

.

Let me to be crystal clear here:

I have not, I do not and I will never support any political/democratic party in Pakistan or outside of Pakistan.
I like people only when they do nice work, e.g. MQM's rebuilding Karachi and Hyderabad after coming into Administration, many other examples of other parties that I do not remember right now.
I do not care who belongs to which party. All I care about is Pakistan.
So, I have no affiliation with any party whatsoever.

No one on this planet is an angel.......
 
cefspan

Minister (2k+ posts)
اس فورم کی حد تک اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ الطاف حسین ور متحدہ کے حوالے سے تھریڈز بننے جاتے ہیں، اور ان تھریڈز میں وہ تعام خرافات ڈالے ج..........

.

Altaf Hussain doesn't believe in two nation theory , which is the mere esence of existance of Pakistan.

Quran Uthana koi choti baat nae , if Mirza was lying , he would have been dead by now , I do BELIEVE jo Quran pak ki jhooti qasam khae ga , wo dardnaak injaam pae ga.

Secondly , UR leader/traitor hates ISI , Mufti sb nor ANP are bloody gangsters.........

ISI kae political wing nae bohat gaand dala , but that was under the influence of Prank Politicians like Bhutto , Sharif bla bla ,

But REmember,

ARMY ISI STAND FOR PAKISTAN ,

I dont belong to any political party , but I do think you are a actual fool , WHY yo support a gangster? Are you being paid ???? If nt than I pray to Allah , MQM ka koi gangster tumhaen bhi URAE dae, Kam az kam Pakistan sae ek aur MQMer ISI hTER Pak Army abuser kaam tou ho jae ga.....................................

ISI , PAK ARMY & ME myself , we stand for PAKISTAN!!!!!:pakistan-flag-wavin

PF.gif

PF.gif
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
Imran khan a brave man,dekho yaar kitnay logoon ki gaood mein betha hay,but usay kuch nahi howa:Psahi kehtay hain,prectic prectic make a perfect man:lol:

جب عمران خان خود بگلہ بنا کبھی قاضی کی گود میں بیٹھ کر کنکاریں مارتا ہو، ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی فضل الرحمان کی گود میں بیٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتا ہو اور پی ٹی آئی کے عہدیدار محسود کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی نواز شریف کو دنیا کا برا ترین شخص ہو، اسکی حکومت گرانے کے لیے عمران خان فوج کو دعوت دیتا ہو ۔۔۔۔۔ مگر پھر یہی عمران خان نواز شریف کو بھائی کہہ کر مشرف کے خلاف نواز کی گود میں بیٹھا پایا جائے ۔۔۔۔۔ اور کبھی عمران خان عبدالستار ایدھی کے پاس آپ کر بینظیر کی حکومت گرانے کی سازشیں کرتا ہو، مگر پھر یہی عمران خان ایک دن مشرف دشمنی میں بینظیر سے ہاتھ ملا رہا ہو۔۔۔۔۔۔ تو پھر ان جماعتی بگلوں کو ہی فقط مورد الزام کیوں ٹہرائیں؟
 
MYCOUNTRY

MQM kay Geedar apni khair manain que ajkal Pig London kay hospital main haay,,,Julaab lag gaiy hain ........ore Z.M naay clean bowled kar diya haay................Imran naay tue abbhi start hee nahin liya haay.
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
کیوں آپ اپنی ہی دم پر پاؤں رکھتے ہیں۔

عمران بگلہ 1996 میں نائن زیرو پر آیا تھا، پھر اس بگلے نے ایک تقریر جھاڑی تھی جس میں ایم کیو ایم کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا تھا کہ الطاف حسین ایک انقلابی لیڈر ہیں۔

پر یہ بگلہ بہت منافق ہے۔ 2009 میں یہ بگلہ اس پوری ملاقات کو ہی شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کر گیا تھا، مگر وہ تو بھلا ہو ڈان اخبار کا کہ اسکے گلے میں پھندا ڈال کر اسے یہ ملاقات نگلنے نہ دی، اور 2011 میں آخر اسے ماننا ہی پڑا۔ وگرنہ اس سے قبل متحدہ کے لیڈران تو اس ملاقات کا کہے جا رہے تھے مگر عمران جھوٹ بولنے کا ماسٹر نکلا اور صاف ہضم کر گیا تھا۔

چنانچہ اوپر اس بگلے کی نائن زیرو والی وزٹ کا اضافہ بھی کر لیجیے۔

Khnzeer (Pig ) agar mushkil main haay ajjkal tue esmai dosroin ka kia qasoor haay.............Jinti martaba ALTAF;ALTAF.ALTAF ka wird karti ho behtar haay que Allah ore uskay Rasool ka Naam lia karo ho sakta hay walayat mil jaiy.