تحریک انصاف کے جماعتی بگلے

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
اس فورم کی حد تک اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ الطاف حسین ور متحدہ کے حوالے سے تھریڈز بننے جاتے ہیں، اور ان تھریڈز میں وہ تعام خرافات ڈالے جاتے ہیں جو کے صرف اور صرف جھوٹا پروپگنڈہ ہیں، مجموئی طورپر پر دیکھا جائے تو ان تھریڈز کی جو موجدین ہیں انکی اکثریت اس فورم پر ظاہرا اپنا تعلق تحریک انصاف سے جوڑتے ہیں، لیکن درحقیقت میں وہ جماعت اسلامی کے وہ بگلے ہیں جو کے عرصہ تک جماعت اسلامی میں گھسنے کے بعد جب وہاں دال نہ گلی تو تحریک انصاف کے سپورٹرز کا لبادہ اوڑھ کر متحدہ قومی موومنٹ سے کراچی کے سیاسی میدان سے اپنی بے دخلی کا بدلہ نکال کر اپنے منافقت سے بھرے دل کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں. گاہے باگاہے مختلف لوگوں کو انکی تحریر کے تناظر میں راقم نے پرکھا ہےاور بلاخر میں اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کے یہ جماعتی بگلے آنے والے وقت کی دو بڑی جماتوں جن سے پاکستان کی خوش حالی اور ترقی وابستہ ہے ابھی سے دوریاں بڑھا کر ان دونوں جماتوں کے درمیان نفرت اور شقاوت اس حد تک بیٹھا دینا چاہتے ہیں کے انکا سیاسی دسترخوان آباد رہے اور اسی طرح سے منافقت کرتے رہیں.
تحریک انصاف کے پیرو کاروں کو اپنی صفوں میں موجود ان جماعتی بگلوں کی شناخت کرنی ہو گی جو کے وقتی موسم کے تحت ان میں آ بیٹھے ہیں اور دروں خانہ تحریک انصاف کو نقصان پوھنچا رہے ہیں

.

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
سازشی ذھن کی دلی تمنا زبان پر

جماعت اسلامی وہ منفقت سے بھری جماعت ہے جو کے ہمیشہ سے ایسی بالادست قوتوں کی لونڈی بنی رہی ہے جنھوں نے ہمیشہ اس جماعت کو بطور طوائف استمال کیا اور کام نکل جانے کے بعد خواب گاہ س نکال باہر پھینکا

اسی تناظر میں اس جماعت کے قائد منور حسن کیا فرماتے ہیں

headlinebullet.gif
dot.jpg
shim.gif
Date : 8/24/2011Updated at 2230 PST
shim.gif
12-30-1899_124380_l.gif
لاہورجماعت اسلامی کے امیر سیدمنور حسن کا کہنا ہے کہ غیر ملکی خفیہ ہاتھ مقامی کارندوں کے ذریعے کراچی کے حالات بگاڑ کر پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کر رہے ہیں۔کراچی میں فوجی آپریشن سے مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید پیچیدہ ہوگا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کراچی میں قتل و غارت روکنے کیلئے مائنس ایم کیو ایم سوچنا پڑے گا، پیپلزپارٹی سندھ میں اکثریتی جماعت ہے، وہ ایم کیوایم سے بلیک میل ہونے کی بجائے سندھ میں خود حکومت بنائے۔انہوں نے کہاکہ بھارت اور اسرائیل امریکی اشارے پر پاکستان کوکمزور کر رہے ہیں،جماعت اسلامی کراچی کے عوام کو بہت جلد امید کا چراغ دکھائے گی ، جمعے کو کراچی میں یوم یکجہتی منائیں گے۔اور عید کے بعد اہلیان کراچی میں امن کیلئے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی۔

عرصۂ تیس سال سے جب سے یہ کراچی اور حیدر آباد کے سیاسی میدان سے بے دخل ہے ہیں تب سے یہ دلی تمنا اپنے دل چپے بیٹھے ہیں پاکستان کو نہ تسلیم کرنے والے آج پاکستان کے سب سے بڑے ٹھیکے دار بنے بیٹھے ہیں . پاکستان کو دو لخت کرنی کی سازش میں البدر اور الشمس جیسی تنظیمیں بنا کلیدی کردار ادا کرنے وطن فروش غدار آج سے سب سے زیادہ محب وطن ہونے کا دعوه کرتے ہیں .
سیاسی میدان میں شکست کھا کر اب آنے والے الیکشن میں میچ فکس کر کے کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم کی حد تک اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ الطاف حسین ور متحدہ کے حوالے سے تھریڈز بننے جاتے ہیں، اور ان تھریڈز میں وہ تعام خرافات ڈالے جاتے ہیں جو کے صرف اور صرف جھوٹا پروپگنڈہ ہیں، مجموئی طورپر پر دیکھا جائے تو ان تھریڈز کی جو موجدین ہیں انکی اکثریت اس فورم پر ظاہرا اپنا تعلق تحریک انصاف سے جوڑتے ہیں، لیکن درحقیقت میں وہ جماعت اسلامی کے وہ بگلے ہیں جو کے عرصہ تک جماعت اسلامی میں گھسنے کے بعد جب وہاں دال نہ گلی تو تحریک انصاف کے سپورٹرز کا لبادہ اوڑھ کر متحدہ قومی موومنٹ سے کراچی کے سیاسی میدان سے اپنی بے دخلی کا بدلہ نکال کر اپنے منافقت سے بھرے دل کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں. گاہے باگاہے مختلف لوگوں کو انکی تحریر کے تناظر میں راقم نے پرکھا ہےاور بلاخر میں اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کے یہ جماعتی بگلے آنے والے وقت کی دو بڑی جماتوں جن سے پاکستان کی خوش حالی اور ترقی وابستہ ہے ابھی سے دوریاں بڑھا کر ان دونوں جماتوں کے درمیان نفرت اور شقاوت اس حد تک بیٹھا دینا چاہتے ہیں کے انکا سیاسی دسترخوان آباد رہے اور اسی طرح سے منافقت کرتے رہیں.
تحریک انصاف کے پیرو کاروں کو اپنی صفوں میں موجود ان جماعتی بگلوں کی شناخت کرنی ہو گی جو کے وقتی موسم کے تحت ان ں آ بیٹھے ہیں اور دروں خانہ تحریک انصاف کو نقصان پوھنچا رہے ہیں

.

جب عمران خان خود بگلہ بنا کبھی قاضی کی گود میں بیٹھ کر کنکاریں مارتا ہو، ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی فضل الرحمان کی گود میں بیٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتا ہو اور پی ٹی آئی کے عہدیدار محسود کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی نواز شریف کو دنیا کا برا ترین شخص ہو، اسکی حکومت گرانے کے لیے عمران خان فوج کو دعوت دیتا ہو ۔۔۔۔۔ مگر پھر یہی عمران خان نواز شریف کو بھائی کہہ کر مشرف کے خلاف نواز کی گود میں بیٹھا پایا جائے ۔۔۔۔۔ اور کبھی عمران خان عبدالستار ایدھی کے پاس آپ کر بینظیر کی حکومت گرانے کی سازشیں کرتا ہو، مگر پھر یہی عمران خان ایک دن مشرف دشمنی میں بینظیر سے ہاتھ ملا رہا ہو۔۔۔۔۔۔ تو پھر ان جماعتی بگلوں کو ہی فقط مورد الزام کیوں ٹہرائیں؟
 
Last edited:

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Re: سازشی ذھن کی دلی تمنا زبان پر

Mr Aryan ab Magar Much k aanso na bahao My Dear,,,, tumhari ye posts MQM aur Altaf k na deeda Iqdamat ko defend nahi ker sakti,,, bus hamein ye bataoo k aap ka peer o murshid,,, aap ka Zameeni Khuda, iss waqt kaha hai, Hospital main? Nazar Bund hai ya Jail main hai?

Hum sab jantay hein k Altaf aur MQM ke asliyat kya hai,,,

Wa Ray Zardari to waqiyai Kameeno ka Kameena hai,,, Aik Zardari poori MQM pay bhari....

MQM k leaders kehtey hein, k ALTAF BHAI bohat door ke sochtey hein,,, aur phir fesle kertey hein,,, kya ye nahi socha tha Altaf Bhai ne,,, nahi sochta tha to PPER PAGARA se he pooch lete wo bata deta,,,,
 
GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
If I was MQM supporter ,I would be more concerned about my leader's future than starting threads like this...Anyway I agree that one should be what he/she is...Cos hypocrisy is just shameless act.
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)

جب عمران خان خود بگلہ بنا کبھی قاضی کی گود میں بیٹھ کر کنکاریں مارتا ہو، ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی فضل الرحمان کی گود میں بیٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتا ہو اور پی ٹی آئی کے عہدیدار محسود کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور کبھی نواز شریف کو دنیا کا برا ترین شخص ہو، اسکی حکومت گرانے کے لیے عمران خان فوج کو دعوت دیتا ہو ۔۔۔۔۔ مگر پھر یہی عمران خان نواز شریف کو بھائی کہہ کر مشرف کے خلاف نواز کی گود میں بیٹھا پایا جائے ۔۔۔۔۔ اور کبھی عمران خان عبدالستار ایدھی کے پاس آپ کر بینظیر کی حکومت گرانے کی سازشیں کرتا ہو، مگر پھر یہی عمران خان ایک دن مشرف دشمنی میں بینظیر سے ہاتھ ملا رہا ہو۔۔۔۔۔۔ تو پھر ان جماعتی بگلوں کو ہی فقط مورد الزام کیوں ٹہرائیں؟
If all your analysis is right. How come he is the most popular leader according to many surveys?
You have blamed IK for being in sync with Qazi Hussain Ahmed. No regrets. Qazi shaib is very decent and patriotic Pakistani. Fazul Rahman mqm ki tarah Iqtadar ka dewana hai. Imran trusted him once and after that Ik always has criticized Fazal Rahman. If you had been honest, you should have used the word Pashtoon instead of Talban.(to u all pashtoons are talban). Yes Pashtoons are our brothers. Ik supported NS against Musharraf. What was wrong in it. Musharraf jaisay pleed khanzeeer k khilaf NS aur BB ko support karna konsa gunah hai? You called many as jamati baglay. Not bad, shukar hai qatal aur bhatta khore tou nahi kaha.
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Re: سازشی ذھن کی دلی تمنا زبان پر

جماعت اسلامی وہ منفقت سے بھری جماعت ہے جو کے ہمیشہ سے ایسی بالادست قوتوں کی لونڈی بنی رہی ہے جنھوں نے ہمیشہ اس جماعت کو بطور طوائف استمال کیا اور کام نکل جانے کے بعد خواب گاہ س نکال باہر پھینکا

اسی تناظر میں اس جماعت کے قائد منور حسن کیا فرماتے ہیں

headlinebullet.gif
dot.jpg
shim.gif
Date : 8/24/2011Updated at 2230 PST
shim.gif
12-30-1899_124380_l.gif
لاہور…جماعت اسلامی کے امیر سیدمنور حسن کا کہنا ہے کہ غیر ملکی خفیہ ہاتھ مقامی کارندوں کے ذریعے کراچی کے حالات بگاڑ کر پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کر رہے ہیں۔کراچی میں فوجی آپریشن سے مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید پیچیدہ ہوگا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کراچی میں قتل و غارت روکنے کیلئے مائنس ایم کیو ایم سوچنا پڑے گا، پیپلزپارٹی سندھ میں اکثریتی جماعت ہے، وہ ایم کیوایم سے بلیک میل ہونے کی بجائے سندھ میں خود حکومت بنائے۔انہوں نے کہاکہ بھارت اور اسرائیل امریکی اشارے پر پاکستان کوکمزور کر رہے ہیں،جماعت اسلامی کراچی کے عوام کو بہت جلد امید کا چراغ دکھائے گی ، جمعے کو کراچی میں یوم یکجہتی منائیں گے۔اور عید کے بعد اہلیان کراچی میں امن کیلئے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی۔

عرصۂ تیس سال سے جب سے یہ کراچی اور حیدر آباد کے سیاسی میدان سے بے دخل ہے ہیں تب سے یہ دلی تمنا اپنے دل چپے بیٹھے ہیں پاکستان کو نہ تسلیم کرنے والے آج پاکستان کے سب سے بڑے ٹھیکے دار بنے بیٹھے ہیں . پاکستان کو دو لخت کرنی کی سازش میں البدر اور الشمس جیسی تنظیمیں بنا کلیدی کردار ادا کرنے وطن فروش غدار آج سے سب سے زیادہ محب وطن ہونے کا دعوه کرتے ہیں .
سیاسی میدان میں شکست کھا کر اب آنے والے الیکشن میں میچ فکس کر کے کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں

I have never been fan of Munawar Hasan but yeh baat bahut good ki hai es nay. Lets think Karachi-mqm? 90% problems waisay hi khatam. Baqi easy to control.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
محترم شہید بھائی،

مجھے کیوں لگتا ہے کہ متحدہ کو ختم کرتے کرتے آپ پورے کراچی کو ختم کر دیں گے، کیونکہ اس سے قبل تو متحدہ ختم ہونے والی نہیں۔

نیز پشتون اور طالبان میں بہت فرق ہے۔ پشتون ہمارے بھائی ہیں اور یہ وہ پشتون ہیں جنہوں نے الیکشنز میں طالبان تو کیا، ایم ایم اے کو بھی اس دفعہ ووٹ نہیں دیے۔ آپ نے ہم پر غلط الزام لگایا ہے۔ عمران خان نے سوات و مالاکنڈ کا پورا علاقہ طالبان کے حوالے کیا تھا، پختونوں کے نہیں۔ پختون تو پہلے سے وہاں بستے تھے، مگر اپنے احمقانہ اور بے وقوفانہ رویے اور قائدانہ صلاحیت کے فقدان کی وجہ سے عمران خان نے سوات ڈیل کی وجہ سے ہزاروں بے گناہ پختونوں کو طالبان کے ہاتھوں قتل کروا دیا اور دس لاکھ پختونوں کو بے گھر کروا دیا۔

باقی عمران بگلہ اگر حکومت میں آیا تو یہ بذات خود طالبان سے جنگ کرتا ہو گا اور دہشتگردی کی اس جنگ کو ہماری اپنی جنگ کہتا ہو گا۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ پہلے تو صوفی محمد کی حمایت کرتا رہا، اور جب صوفی محمد نے طاقت ملنے کے بعد پاکستان کے نظام کو ہی کافرانہ کہہ دیا تو پھر عمران خان تقریر میں رہ رہا ہے کہ ہائے صوفی محمد نے دھوکہ دے دیا۔ حالانکہ یہ دھوکا عمران نے بذات خود اپنے آپ کو دیا اور قوم کو دیا، ورنہ پہلے دن سے سب کو پتا ہے کہ طالبان اپنا شریعتی نظام زبردستی نافذ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستانی نظام کو وہ کافرانہ نظام جانتے ہیں۔

موجودہ دور میں سستی سیاسی شہرت حاصل کرنے کے لیے عمران کان طالبان کی حمایت میں انہیں "طالبان ہمارے بھائی" کہہ رہا ہے، مگر یہ سو فیصدی یقینی بات ہے کہ کل کو یہ بگلا بذات خود ان طالبان سے جنگ کر رہا ہو گا اور اسکی ہماری اپنی دہشتگردی کے خلاف کہہ رہا ہو گا۔ افسوس کہ اس تمام وقت مین مگر اس کی بے وقوفی اور حماقت اور اپنے ذآتی مفادات کی رکھوالی کرتے کرتے وہ پاکستان کے مفادات کو بہت زیادہ نقصانات پہنچا چکا ہو گا۔

اور یہی عمران بگلا امریکی اور یورپی امداد کے لیے دورے کرتا ہو گا۔ جب ایک ہسپتال اور ایک کالج وہ یورپی و امریکی مدد کے بغیر نہیں چلا سکتا تو آپ کونسی خوابی دنیا میں ہین کہ وہ پورا پاکستان اکیلا چلا لے گا؟ افسوس کہ لوگوں عمران کی ان جھوٹی باتوں مین آ جاتے ہیں جہاں وہ لمبی لمبی جھوٹی بڑکیں مار رہا ہوتا ہے کہ پاکستان کو قسمت چھ مہینے یا سال میں بدل کر رکھ دے گا وغیرہ وغیرہ
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
[MENTION=6897]mehwish_ali[/MENTION]
MQM tou inshallah khatam zaroor hogi.
You keep on insisting that IK said Talban are our brothers. Please provide any video and we will argue on that then.
You said Ik nay hazaroun pashtoons ko qatal karwaya. In what capacity? Was he PM?
I am glad u accepted that if IK came to power he will be fighting talban.
He goes to Europe and America to people who are originally from Pakistan for donations. Whats wrong with that?
Agar Pakistan sey corruption khatam ho jaye tou kisi foreign aid ki zarorat nahi. Our budget will be in surplus.
Waisay Imran ko bagla tou aap aisay keh rahi hain jaisay woh aap ka...........
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم کی حد تک اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ الطاف حسین ور متحدہ کے حوالے سے تھریڈز بننے جاتے ہیں، اور ان تھریڈز میں وہ تعام خرافات ڈالے جاتے ہیں جو کے صرف اور صرف جھوٹا پروپگنڈہ ہیں، مجموئی طورپر پر دیکھا جائے تو ان تھریڈز کی جو موجدین ہیں انکی اکثریت اس فورم پر ظاہرا اپنا تعلق تحریک انصاف سے جوڑتے ہیں، لیکن درحقیقت میں وہ جماعت اسلامی کے وہ بگلے ہیں جو کے عرصہ تک جماعت اسلامی میں گھسنے کے بعد جب وہاں دال نہ گلی تو تحریک انصاف کے سپورٹرز کا لبادہ اوڑھ کر متحدہ قومی موومنٹ سے کراچی کے سیاسی میدان سے اپنی بے دخلی کا بدلہ نکال کر اپنے منافقت سے بھرے دل کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں. گاہے باگاہے مختلف لوگوں کو انکی تحریر کے تناظر میں راقم نے پرکھا ہےاور بلاخر میں اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کے یہ جماعتی بگلے آنے والے وقت کی دو بڑی جماتوں جن سے پاکستان کی خوش حالی اور ترقی وابستہ ہے ابھی سے دوریاں بڑھا کر ان دونوں جماتوں کے درمیان نفرت اور شقاوت اس حد تک بیٹھا دینا چاہتے ہیں کے انکا سیاسی دسترخوان آباد رہے اور اسی طرح سے منافقت کرتے رہیں.
تحریک انصاف کے پیرو کاروں کو اپنی صفوں میں موجود ان جماعتی بگلوں کی شناخت کرنی ہو گی جو کے وقتی موسم کے تحت ان میں آ بیٹھے ہیں اور دروں خانہ تحریک انصاف کو نقصان پوھنچا رہے ہیں

علی اریان چھا گیا
image.php

ishwaq

Minister (2k+ posts)
محترم شہید بھائی،

مجھے کیوں لگتا ہے کہ متحدہ کو ختم کرتے کرتے آپ پورے کراچی کو ختم کر دیں گے، کیونکہ اس سے قبل تو متحدہ ختم ہونے والی نہیں۔

نیز پشتون اور طالبان میں بہت فرق ہے۔ پشتون ہمارے بھائی ہیں اور یہ وہ پشتون ہیں جنہوں نے الیکشنز میں طالبان تو کیا، ایم ایم اے کو بھی اس دفعہ ووٹ نہیں دیے۔ آپ نے ہم پر غلط الزام لگایا ہے۔ عمران خان نے سوات و مالاکنڈ کا پورا علاقہ طالبان کے حوالے کیا تھا، پختونوں کے نہیں۔ پختون تو پہلے سے وہاں بستے تھے، مگر اپنے احمقانہ اور بے وقوفانہ رویے اور قائدانہ صلاحیت کے فقدان کی وجہ سے عمران خان نے سوات ڈیل کی وجہ سے ہزاروں بے گناہ پختونوں کو طالبان کے ہاتھوں قتل کروا دیا اور دس لاکھ پختونوں کو بے گھر کروا دیا۔

باقی عمران بگلہ اگر حکومت میں آیا تو یہ بذات خود طالبان سے جنگ کرتا ہو گا اور دہشتگردی کی اس جنگ کو ہماری اپنی جنگ کہتا ہو گا۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ پہلے تو صوفی محمد کی حمایت کرتا رہا، اور جب صوفی محمد نے طاقت ملنے کے بعد پاکستان کے نظام کو ہی کافرانہ کہہ دیا تو پھر عمران خان تقریر میں رہ رہا ہے کہ ہائے صوفی محمد نے دھوکہ دے دیا۔ حالانکہ یہ دھوکا عمران نے بذات خود اپنے آپ کو دیا اور قوم کو دیا، ورنہ پہلے دن سے سب کو پتا ہے کہ طالبان اپنا شریعتی نظام زبردستی نافذ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستانی نظام کو وہ کافرانہ نظام جانتے ہیں۔

موجودہ دور میں سستی سیاسی شہرت حاصل کرنے کے لیے عمران کان طالبان کی حمایت میں انہیں "طالبان ہمارے بھائی" کہہ رہا ہے، مگر یہ سو فیصدی یقینی بات ہے کہ کل کو یہ بگلا بذات خود ان طالبان سے جنگ کر رہا ہو گا اور اسکی ہماری اپنی دہشتگردی کے خلاف کہہ رہا ہو گا۔ افسوس کہ اس تمام وقت مین مگر اس کی بے وقوفی اور حماقت اور اپنے ذآتی مفادات کی رکھوالی کرتے کرتے وہ پاکستان کے مفادات کو بہت زیادہ نقصانات پہنچا چکا ہو گا۔

اور یہی عمران بگلا امریکی اور یورپی امداد کے لیے دورے کرتا ہو گا۔ جب ایک ہسپتال اور ایک کالج وہ یورپی و امریکی مدد کے بغیر نہیں چلا سکتا تو آپ کونسی خوابی دنیا میں ہین کہ وہ پورا پاکستان اکیلا چلا لے گا؟ افسوس کہ لوگوں عمران کی ان جھوٹی باتوں مین آ جاتے ہیں جہاں وہ لمبی لمبی جھوٹی بڑکیں مار رہا ہوتا ہے کہ پاکستان کو قسمت چھ مہینے یا سال میں بدل کر رکھ دے گا وغیرہ وغیرہ
اگر عمران یورپ اور امریکا جا ہسپتال اور کالج کے لئے چندہ جمع کرتھا ہے تو اس مے بوراۓ کیا ہے لوگ اس پر اتماد اور بھروسہ کرتے ہیں
کیا یہ اس سے بہتر نہیں کے لوگوں کو زبردستی پرچیاں دی جائیں اور گندہ گردی سے پیسا وصول کریں