تحفط بنیاد اسلام بل یا اہل تشیع پر پابندی

Status
Not open for further replies.

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai hum ko tu bus yeah maloom hai k hajj atul Wida k moqay per saray Shia chappaal chor thay......
Aur taraweeh mai bhi kuch yahi hota hai. Logon ko taraweeh ke chakkar mai laga ke unke gharon ka chakkar lagana ke mard taraweeh perhnay gaya hai ke nahi ? aur biwi chura li jati hai. Baday kamal ka master stroke lagaya hai jis ne bhi lagaya hai.
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
حال ہی میں پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والے تحفط بنیاد اسلام نامی بل کے مندرجات پڑھ کر پہلا خیال یہی آیا کہ کہیں اس کے پیچھے قادیانی تو نہیں۔ کیوں کہ جب کسی بھی پیغمبر نبی یا کسی مذہب کی مقدس شخصیت کی توہین جرم ہو گی، تو قادیانی بھی تو مرزا غلام احمد کو نعوذباللہ نبی مانتے ہیں، اور ان کے نذدیک مرزا قادیانی مقدس ہے۔ چنانچہ اس قانون کے تحت رد قادیانیت لٹریچر، میٹیریل، کتابیں اور تنطیمیں بھی زد میں آ سکتی ہیں۔
دوسرا خیال یہ آیا کہ یہ تو سیدھا سیدھا اہل تشیع پر بین لگانے جیسا ہے، کیونکہ ان کے فرقے کا دارومدار ہی اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اور دوسری مقدس شخصیات کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ہے۔چنانچہ اہل تشیع علماء کی
پریس کانفرنس دیکھ کر یہ ثابت ہوا کہ اندازہ درست تھا، اور اس بل کی سب سے ذیادہ تکلیف اہل تشیع کو ہی ہوئی ہے۔
اگر ان کی نظر سے دیکھا جائے تو اہل تشیع کی طرف سے کئے جانے والے تحفظات بظاہردرست ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا تمام تر حقوق صرف اہل تشیع (اقلیت)کے لئے مختص ہیں، اور اہل سنت (جو کہ غالب اکثریت میں ہیں)کے کوئی حقوق نہیں؟پہلے خلیفہ کا حق صرف کسی ایک کو مل سکتا ہے۔ اگر حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہہ کو پہلا خلیفہ مانا جائے تواہل تشیع راضی نہیں ہوں گے، اور اگر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو پہلا خلیفہ مانا جائے تو اہل سنت ناراض ہوں گے۔اہل سنت کسی ایک ادنی ترین صحابی کے خلاف کوئی معمولی بات بھی سننے کو تیار نہیں، جبکہ اہل تشیع چند ایک کے علاوہ کسی کو صحابی ماننے کے لئے تیار نہیں۔جب عقائد اور موقف میں اس طرح کا بعد المشرقین ہو کہ کسی ایک کی بات ماننا دوسرے کی نفی ہو، تو ایسی صورت حال میں رائج کلیہ یہ ہے کہ اکثریت اور طاقتور کا موقف غالب اور تسلیم ہو گا، اور اقلیت کو کڑوا گھونٹ پینا پڑے گا۔اور اگر اقلیت اکثریت پر مسلط ہونے کی کوشش کرے، تو پھر فساد کا قوی تر اندیشہ ہوتاہے۔ اگر نمبر گیم کرنی ہے، تو پاکستان میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہہ کا پہلا نمبر ہو گا۔ اگر کسی کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہہ کو پہلے نمبر پر لانے کا شوق ہے، تو وہ ایران جا کر اپنا شوق پورا کر لے، کیونکہ وہاں اہل تشیع حضرات کی اکثریت ہے۔
ہم بل مسترد کرتے ہیں، اور اسے گورنر کا باپ بھی قبول نہیں کر سکتا جیسا جملہ اگر کسی اہل سنت عالم نے بولا ہوتا تو بی بی سی اور دوسرے یہودی و دجالی میڈیا کو فورا ہی ریاست کی رٹ شدید خطرے میں پڑتی نظر آ جانی تھی(حال ہی میں کرونا وبا کے دوران علما ء کی نماز کے حوالے سے ہومیو پیتھک سی پریس کانفرنس اور میڈیا کا ردعمل اس کی مثال ہے)۔ مگر کیوں کہ یہودیوں کی ایرانیوں سے سخت دشمنی ہے، لہذا نہ صرف یہ کہ اس قسم کی بدمعاشیوں کی چشم پوشی کی جاتی ہے، بلکہ ہمیشہ کی طرح ان کی ہاں میں ہاں ملا کر بل کے خلاف ماحول بنایا جا رہا ہے(ہمیشہ کی طرح لبرل فاشسٹوں اور لبرل منافقوں کے مفاد ایک ہی ہیں)۔اسے مملکت خدادا پاکستان کے باسیوں کی کمزوری کہیں یا رحم دلی و نرمی، کہ اہل تشیع حضرات اتنا سر پر چڑھ گئے ہیں کہ کھلم کھلا اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت کرنے کو اپنا حق گرداننے لگے ہیں، اور کھلم کھلا بدمعاشی پر اتر آئے ہیں، اور ہم نے پہلے بھی کئی بار اس طرف اشارہ کیا ہے کہ اگر ملک میں ایرانی اثرو رسوخ پر توجہ نہ دی گئی، تو آگے چل کر یہ کانٹے پلکوں سے چننے پڑیں گے۔ایران امریکی آشیر باد اور اپنی پراکسیوں کے ذریعے سے بہت سے اسلامی ممالک مثلا شام، عراق، یمن، لبنان میں آگ لگا چکا ہے، اور پاکستان میں بھی اس قسم کا خطرہ موجود ہے۔لہذا اس سے پہلے کہ پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکے، اس طرف توجہ دینے کی شدید ضرورت ہے۔

Basically in a nutshell the cult of bidah is upset that their right to insult the prophets and curse the sahaba openly is being taken away. Ready to go to war with the state over it!

Can we allow Qaidianis, Hindus and Christians to openly curse the Sahaba and insult our Prophets in their places of worship, rallies and demonstrations? Of course we cannot.

So what makes these cultists so special that they have been getting away with it for so long now? Why should the majority of us Pakistanis have to hear these cultists openly insult our prophets, curse the sahaba and yet stand quietly in the corner, oh all because so these little snowflakes rights don't get infringed upon!

I'm just surprised why this has taken so long?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Rule of thumb!

Any religion that starts as a reaction to any event is just a wagherah wagherah........ you know what I am talking about!

The three divine religions i.e., Judaism, Christianity and Islam are the words of Allah Subhana o Taala revealed on the mankind by three Messengers of Allah:

Hazrat Musa A.S with a Book Torah
Hazrat Isa A.S and with a Book Bible
Hazrat Muhammad Mustafa PBUH with a Book Quran e Kareem.

Thereby meaning Allah spoke to the humanity thru these three Messengers A.S/PBUH.
The true followers of all the three Books are ordered by Allah NOT to indulge in profanity, and to abuse the religious icons of other religions. That is why you will not come across majority of the people (minus few lunatics) following these divine religions insulting so blatantly as is done by reactionary religions.
 
Constable

MPA (400+ posts)
Iss bil sy pakistan aor islam ki kia khidmat hogi?
kuch nahi
bus apas min aik dosry ko galian dien gey
shia kisi ko galiyan dein na sunni
jis ka dil krta hei sahaba ko maney
jis ka dil krta hei aalebeyt ko many ya dono ko maney
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)
Rule of thumb!

Any religion that starts as a reaction to any event is just a wagherah wagherah........ you know what I am talking about!

The three divine religions i.e., Judaism, Christianity and Islam are the words of Allah Subhana o Taala revealed on the mankind by three Messengers of Allah:

Hazrat Musa A.S with a Book Torah
Hazrat Isa A.S and with a Book Bible
Hazrat Muhammad Mustafa PBUH with a Book Quran e Kareem.

Thereby meaning Allah spoke to the humanity thru these three Messengers A.S/PBUH.
The true followers of all the three Books are ordered by Allah NOT to indulge in profanity, and to abuse the religious icons of other religions. That is why you will not come across majority of the people (minus few lunatics) following these divine religions insulting so blatantly as is done by reactionary religions.
What nonsense you're talking about?
You moron just stay away from this thread, you bring nothing but filth.
I had lots of respect for you and then you unmasked your ugly face, can't stand you mr. 24/7 psycho

Just shut-up and don't bother to reply me
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Rule of thumb!

Any religion that starts as a reaction to any event is just a wagherah wagherah........ you know what I am talking about!

The three divine religions i.e., Judaism, Christianity and Islam are the words of Allah Subhana o Taala revealed on the mankind by three Messengers of Allah:

Hazrat Musa A.S with a Book Torah
Hazrat Isa A.S and with a Book Bible
Hazrat Muhammad Mustafa PBUH with a Book Quran e Kareem.

Thereby meaning Allah spoke to the humanity thru these three Messengers A.S/PBUH.
The true followers of all the three Books are ordered by Allah NOT to indulge in profanity, and to abuse the religious icons of other religions. That is why you will not come across majority of the people (minus few lunatics) following these divine religions insulting so blatantly as is done by reactionary religions.
تمارا کیا لینا دینا ان مذاہب سے تمارا تو نبی بھی کوئی اور ہے صحابہ بھی کوئی اور ہیں اور اہلبیت بھی تم ان کو مانتے ہو جو مرزا کے گھر والے ہیں اورصحابہ ا تم مرزا کے ساتھیوں کو کہتے ہو الله کی لعنت ہو قادیانیوں پر
 
hazrat+mirza+ghulam+ahmed+ka+zahor.jpg
 
Constable

MPA (400+ posts)
تمارا کیا لینا دینا ان مذاہب سے تمارا تو نبی بھی کوئی اور ہے صحابہ بھی کوئی اور ہیں اور اہلبیت بھی تم ان کو مانتے ہو جو مرزا کے گھر والے ہیں اورصحابہ ا تم مرزا کے ساتھیوں کو کہتے ہو الله کی لعنت ہو قادیانیوں پر
Agree with you on this ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی فرقہ /مذھب دوسروں کو مجبور نہیں کر سکتا کہ اس کے حلال کو حلال سمجھے اور حرام کو حرام
کوئی قانون لاگو کرنے کے لئے معقولیت شرط ہے , جمہوریت کوئی دلیل نہیں
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
کوئی فرقہ /مذھب دوسروں کو مجبور نہیں کر سکتا کہ اس کے حلال کو حلال سمجھے اور حرام کو حرام
کوئی قانون لاگو کرنے کے لئے معقولیت شرط ہے , جمہوریت کوئی دلیل نہیں
Sorry this thuggery of you cultists cannot be allowed to go any longer

Now go make some excuse and run away
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
PAKISTAN AIK ALLAH MIAN KI GAEY HA JIS PER HER CHOTA FIRQA APNA NIZAM NAFIZ KERNA CHAHTA HA.
IRAN AUR DOOSREY MUSLIM MUMALIK MAE CHOTEY FIRQON KO KITNI AZADI HA KOI JA KER DAEKHEY ???
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
مرزائی اِس موضوع پر بحیثیت قادیانی اقلیت بات کر سکتے ہیں لیکن مسلمانوں کے روپ میں اپنی مرزائیت پھیلانے سے پرہیز کریں۔ ابو الاعلیٰ مودودی صاحب بہر حال ایک مسلمان تھے وہ تمہارے قادیانی دھرم کے سخت خلاف اور مرزا غلام احمد قادیانی کذاب کی نبوت کو کفر گردانتے تھے اور قادیانیوں کو مرتد سمجھتے تھے لہذا اپنی مرزائیت چھپا کر اُن کی تحریریں یہاں نقل کر کے مسلمانوں کو اپنے بارے میں گمراہ کرنے سے باز رہو۔
LOL asking for your rights as a minority and at the same time suppressing another minority. This is some burj khaleefa kind of hypocrisy
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
LOL asking for your rights as a minority and at the same time suppressing another minority. This is some burj khaleefa kind of hypocrisy
بھائی احمد سلیم، میں آپکی اس بات سے صد فیصد متفق ہوں کہ قادیانی اقلیت کے جملہ حقوق سلب نہیں ہونے چاہیئے۔ اگر آپ میری پوسٹ غور سے پڑھیں تو میں نے ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی کو ایک سُنی مسلمان کا روپ دھار کر اپنا غلیظ ایجنڈا آگے بڑھانے سے منع کیا ہے۔
اطمینان رکھیں، میں قادیانی شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا صد فیصد قائل ہوں۔ قادیانیوں پر کوئی غیر آئینی قدغن یا زور زبردستی نہیں ہونی چاہیئے۔
اُمید ہے یہ وضاحت کافی ہوگی۔ شکریہ
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Sorry this thuggery of you cultists cannot be allowed to go any longer

Now go make some excuse and run away

سب سے پہلے تو الله پاک علامہ صاحب کے درجات بلند فرماے امین دوسری بات یہ سلسلہ رک سکتا ہے فورا تم لوگ اگر اپنی ساری کتابیں جلا دو کیوں کے ان میں ہی سب کچھ لکھا ہے علامہ نے ان کتابوں کے ہی حوالے دیے ہیں یہ کتابیں تم مرزائیوں کے لیے بھی حجت ہیں کیوں کے مرزا غلام قادیانی ملعون پہلے حنفی دیو بندی اور پھر وہابی بھی رہا اور وہ کہتا تھا کے جدھر میری بات نہ سمجھو تو فقہ حنفی پر عمل کر لو اب تم رد کر سکتے ہو ان کا تو رد کر لو ورنہ برداشت کرو
 
Last edited:

Alisajid1985

Councller (250+ posts)
ٹھیک کہتے ہو، میں نے بھی شیعانِ معاویہ کے بارے میں ایسا ہی سنا ہے
suni sunai batoon say parhaiz. Dosrron ko choro apni baat kero.......... pahlay yeah batao k haaj a tul Wida per shia dosroon ke chappal kyun chori krtay thay?
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
suni sunai batoon say parhaiz. Dosrron ko choro apni baat kero.......... pahlay yeah batao k haaj a tul Wida per shia dosroon ke chappal kyun chori krtay thay?
جوتیاں چرائی نہیں چھپائی تھیں کیوں کے اس دن رسول خدا نے ولایت علی کا اعلان کرنا تھا اور حکم تھا کے جو آگے چلے گئے وہ پیچھے اے جو پیچھے رہ گئے آگے آ جائیں تمارے بڑے جو تھے ان کا ریکارڈ بہت خراب تھا وہ ہر جنگ سے? فرار ہو جاتے تھے رسول خدا کو چھوڑ کر صحیح بخاری ?گواہ ہے اس لیے ہم نے انکے اونٹوں کے پالان کے ساتھ ساتھ جوتیاں چھپا دیں تاکہ وہ اتنی سخت گرمی میں بغیر جتیوں بھاگ نہ سکیں
ہن? خوش
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.