تحقیقات کیلئےتیار،عمران مانیں غلط ثابت ہونےپر سزا کیلئےتیارہیں:شاہد خاقان

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
So if Imran Khan is proven to be telling the truth then what? Are you all khotha phatwari's going to resign from Government and face charge of treason? These criminals like to talk alot of shit but will run away if found guilty.
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
عمرانیو میں سمجھاتا ہوں کہ بتھیری ہو گی ہے - بات اب عمران خان کی غیرت اور مردانگی تک آ چکی ہے - عمران خان اگر سب چھوڑ کر جیوڈیشل کمشن پر اعتبار کرنے کو تیار ہے تو اس کے نتائج کو مانے کے لئے بھی تیار ہو - اگر انہوں نے اس کو جھوٹا قرار دیا پھر مانے گا کہ یہ جھوٹ بول رہا تھا - اور اگر اس کی کوئی سزا ہوئی تو اس کو بھی خوش دلی سے مانے گا
اگر تم عمرانیوں میں غیرت ہے تو اس کڑک بات کو مانو - اس کا ٹرینڈ بناؤ اور اپنے لیڈر سے کہو کہ یہ راست بات منواؤ ---
اگر مان گیا تو سمجھنا جانیں بندہ ہے آگر چیں پاں کی تو سمجھا جانا دو نمبر انسان ہے


arifkarim Terminator; Citizen X Will_Bite sensible Dr Adam jani1 atensari Munawarkhan
Yh ek baar phr zaleel hu gey... Sazish ko sabit krna khan ka ajenda nhi hai... ? Baat kch or hai jis ki wja se khan judicial commission chahta hai
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1537499480970383360

چلو یار عمران خان - غیرت مند مرد بنو اور کہو کہ پھر جو بہتان تراش کی سزا وہ میری سزا
عمران خان کو پٹواری شاہد خاقان عباسی نے چیلنج کر دیا ہے کہ اگر عمران خان یہ کیہ دے کہ اگر جیوڈیشل کمشن نے کیہ دیا کہ جو ڈی جی ایس پی آر کیہ رہا ہے وہی درست ہے تو پھر ریاست مدینہ میں جو بہتان تراش کو سزا ملتی تھی وھی میری سزا تو ہم اس گڑھے مردے کو اکھاڑتے ہیں

یار راجے یہ یوتھیے فے ٹف میں گرے سے وائٹ آنے کا کریڈٹ کھپتان کو دے کر لیٹر گیٹ کی بتی پہلے ہی اپنے پچھواڑے میں لے چکے ہیں ۔ اب کیا آمب لیں گے۔
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
بات صرف اتنی تھی کہ میں دیکھنا چاہتا تھا کہ تم لوگوں میں سے عمران خان پر اتنا یقین کس کو ہے کہ
-- عمران خان کبھی جھوٹ نہیں بول سکتا (یا)
-- اس میں اتنا ظرف ہے کہ جھوٹا ثابت ہونے پر وہ کبھی شرمندہ بھی ہو سکتا ہے
جس عدلیہ کو وہ خود اور تم سارے گالیاں دیتے تھکتے نہیں اسی میں جیوڈیشل کمیشن بنانے کی خواہحش؟ کوئی احمق ہی یہ سمجھے گا کہ عمران خان سچ میں ایسا چاھتا ہے --- ثابت یہ ہوا کہ تم سارے بھی دماغوں سے خالی پاکستانی فولورز ہو جیسے بھٹو کے جیالے، نواجے کے پٹواری ویسے ہی عمران خان کے باندر - سب ایک گروہ کے تین ہجوم ہیں - تم لوگ ذرا زیادہ شور شرابہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہو - گندی گالیاں تیز ہتھیار اٹھا کر پھرتے ہو - شریف آدمی تم گندی نسلوں سے اپنی عزت بچاتا پھرتا ہے بس - اگر خود تم لوگوں میں سے کوئی عمران خان کی حرکتوں پر تبصرہ کر دے تو اس کی ما پین بھی کرنے سے باز نہیں آتے ہو

تمہارے سامنے عمران کی فورن فنڈنگ میں چوریاں -- توشہ خانہ سے چوریاں، القادر یونیورسٹی میں چوریاں اور گوگی کے ذریے اکٹھا کیا گیا پیسہ کوئی لے بھی آۓ تو تم لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں ہو گی - اس لئے کہ تم سب اسی گروہ کا ایک ہجوم ہو جسے پاکستانی کہتے ہیں
نشہ اور وہ بھی کوکین کا توبہ توبہ
کیا کیا کام کرواتا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجے لوگ ٹھیک کہتے ہیں کہ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو راجہ دماغ سے پیدل بارہ سنگھا ہوتا
تُو بقلم خود روز اس بات کو لوگوں سے جوتیاں کھا کر شان و شوکت سے ثابت کرتا ہے
اسلیے مجھے لوگوں کی باتوں پر اب یقین ہو چلا ہے کہ وہ ٹھیک ہی کہتے ہیں

خوبصورت جانور ہے بارہ سنگا ڈاکٹر صاب - مجھے کوئی اعتراض نہیں
?

1*9hFXrKToYMELDmsc5-dBDQ.jpeg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
خوبصورت جانور ہے بارہ سنگا ڈاکٹر صاب - مجھے کوئی اعتراض نہیں
?

1*9hFXrKToYMELDmsc5-dBDQ.jpeg


یعنی جانور بننا منظور ہے لیکن انسان بننا منظور نہیں
آخر ریاء ناں پٹواری ناں پٹواری
بہت ای ٹیٹھ ایں توں راجیا
 

rahail

Senator (1k+ posts)
Rajarawal111 PEHLE Abbasi ki pant jo amerika reh gayi thi.. Us ka hisab Abbasi dey. Or yeh bhi bataye kay Patloon mein ameriki anday kis ne daale thay. Mein is admi ki koi baat na maanon ga or na he isay Insan samjhon ga Jab thak yeh Patloon ka hisab na dey day. Us ne patloon kiyon utari udhar.. Kiyon underwear bhi dey diya Amerika ko? Is jaise harami ne Pakistaniyon ki izzat kiyon uchali pori dunya mein? Yeh hisab lo Phir Imran Khan par aana!
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
اوپر پوسٹ نمبر ٤٤ میں میں نے عمرانیوں باندروں کی اصلیت کھول کے دکھا دی ہے - جو میرا اصلی مقصد تھا - ایک بات جو میں کہنا بھول گیا کہ اس فورم کی اڈمن بھی تم جیسے ہی لوگوں سے بنی ہے - شکر ہے اس تھریڈ کا ٹائٹل ہی انہوں نے بدلہ - اس کو ڈیلیٹ نہیں کیا
Pichori laal, dont talk that way warna saray bandar Teeri maar maar kar laal kar dain gay