ترجیح ملک سے باہر جانا ہے،روپیہ گر رہا ہے،:پوزیشن ہولڈر طالبہ

interbord-pst-ab.jpg


اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 میں پوزیشن لانے والی طالبات نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات خراب ہیں روپیہ گر رہا ہے مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔

انٹر بورڈ آفس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پہلی پوزیشن ہولڈر سیدہ لائبہ علی نے کہا کہ میری لیے کامرس شعبہ اچھا تھا کیوں کہ مجھے ریاضی اچھا لگتا تھا۔ کبھی کوچنگ نہیں لی کیونکہ کالج کی تعلیم ہی کافی تھی اس لیے ضرورت محسوس نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ترجیح ملک سے باہر جانا ہے کیونکہ باہر سہولتیں زیادہ ہیں پاکستان میں کامرس کے طلبہ کے لیے چارٹر اکاؤنٹس ہی بہترین شعبہ ہے۔
دوسری پوزیشن ہولڈر طوبی عمیر نے کہا کہ وہ آئی بی اے سے بی بی اے کررہی ہیں ایک بھائ لاہور لمس میں ہے والد بزنس کرتے ہیں، شروع سے ہی کامرس پسند تھا۔

تیسری پوزیش ہولڈر سیدہ نزال عدنان نے کہا کہ سائنس میں دلچسپی نہیں تھی پھر سی اے کی تنخواہ زیادہ ہوتی ہے اور ملکی حالات ایسے ہیں جس میں، والد سنگ مر مر کی تجارت کرتے ہیں، اکانومی تباہ ہورہی ہے روپیہ گر رہا ہے اسی لیے اس شعبہ کا انتخاب کیا۔
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Ultimate responsibility on Bajwa and the Chief Justice of Pakistan who did not do enough to avert political/economic instability.
 

rahail

Senator (1k+ posts)
Of course, real shareef people in Pakistan and their children want to go outside to enjoy a better life and good salaries. Pakistan is good for (na equals to Generals)Pak army and their dogs (politicians) and those who don't care about Pakistan and want to earn as much black money as possible here and then go to some western country to enjoy the rest of their lives. Pakistan is a haven for corrupts, looters, choors and zardaris oh sorry I mean daakhos. Pakistan is the cash cow for Islamic moulvis who sell Islam for a few pennies. Pakistan is like aam admi's London for looters like Nawaz sharif and Shahbaz razeel.

As they say, there are only three lucrative businesses in Pakistan with 1000% ROI (Return on investment) - Islamic teachings, politics, and getting a commission in the Pakistan Land forces. Everything else is a waste of time and energy.