تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست چھوڑ دیں،زرداری کا مشورہ

11zardariadvicekhan.jpg

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست چھوڑ دیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے،تازہ ترین بیان سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سامنے آیا جس میں انہوں نے صحافی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

اپنے بیان میں سابق صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اختلاف رائے رکھنے والوں پر حکومت کی جانب سے طاقت کا استعمال آمرانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے اور صحافی کو رہا کرے۔

آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ اگر کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو اسے چاہیے کہ سیاست کرنا چھوڑ دے، محسن بیگ کی اس انداز میں گرفتاری قانون کی خلاف ورزی ہے۔

اس سے قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپنے بیان میں محسن بیگ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اہلخانہ کے سامنے محسن بیگ کو ایسے گرفتار کیا گیا جیسے وہ کوئی دہشت گرد ہو۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

no khaufaekhuda

almost dieing with weak heart, kumzoeree, barely able to walk, cared by a transgender with breasts, liquour addiction, gas, watery diarrhea etc

but duneeya kae kaam jhoot orr bukwaas fitnae koe khutum nahee kurrae gaa bc
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو ٹھیک کی ہے۔
کیا ؟ اسے تنقید کہتے ہو؟ زرداری کی بیوی کے ساتھ جو نواز شریف کرتا تھا وہ تنقید تھی؟ تنقید کرنے اور ٹٹی کرنے کا فرق نہیں رہا ؟ اب اگر زرداری کو تنقید برداشت ہے اور نون لیگ کو بھی تو کل سے تیار رہیں ایسی تنقید کو ؟