توہین عدالت کے خوف سے پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے: خواجہ آصف

khawaja-asif-sp-and-nt-court.jpg

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دو ٹوک کہہ دیا کہ توہین عدالت کے خوف سے اپنے سرپرست ادارے یعنی پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے،

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے ہمارے پرانے ساتھی مذاکرات کے لیے آئے تھے، انہوں نے اصولی طور پر اسمبلیوں کی تحلیل اور الیکشن ایک دن ہونے کے ہمارے مؤقف کی تائید کی تھی لیکن انہوں نے اپنی بے بسی کا اظہار کیا تھا کہ ہمارا لیڈر عمران خان نہیں مانتا۔

خواجہ آصف نے کہا تھا توہین عدالت کے خوف سے اپنے سرپرست ادارے یعنی پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے، جمعہ اور ہفتہ گزر لینے دیں، صورتحال ضرور واضح ہوگی اور ہماری آئینی پوزیشن درست ثابت ہوگی۔

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا، نوٹس پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔

نوٹس کے متن کے مطابق خواجہ آصف نے عمران خان پر سیالکوٹ میں ٹکٹوں کی فروخت کا الزام عائد کیا، ٹکٹوں کے عوض سیالکوٹ سے 30 کروڑ روپے اکٹھا کرنے کا من گھڑت الزام لگایا گیا۔

نوٹس میں کہا گیا تھا خواجہ آصف نے سیالکوٹ کے ٹکٹ ہولڈرز پر بے بنیاد اور سنگین الزام عائد کیا، براہ راست پریس کانفرنس میں عمران خان اور پارٹی رہنماؤں پر بہتان تراشی کی گئی۔

پی ٹی آئی نے نوٹس میں کہا تھا خواجہ آصف اپنے بے بنیاد الزام پر چئیرمین تحریک انصاف سے تحریری معذرت کریں، وہ ملک کے معروف اخبارات میں معذرت نامہ شائع کروائیں، معافی نہ مانگنے کی صورت میں خواجہ آصف 10 ارب روپے ہرجانہ ادا کریں،معافی یا ہرجانہ کی عدم ادائیگی پر خواجہ آصف کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

رنگباز درباری جتنا پھدکنا ہے پھدک لے . بس اب تھوڑے دن ہی ہیں تیرے پاس اپنی اس غنڈوں سے بھری پارلیمینٹ کی عزت کرانے کے لیے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
khawaja-asif-sp-and-nt-court.jpg

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دو ٹوک کہہ دیا کہ توہین عدالت کے خوف سے اپنے سرپرست ادارے یعنی پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے،

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے ہمارے پرانے ساتھی مذاکرات کے لیے آئے تھے، انہوں نے اصولی طور پر اسمبلیوں کی تحلیل اور الیکشن ایک دن ہونے کے ہمارے مؤقف کی تائید کی تھی لیکن انہوں نے اپنی بے بسی کا اظہار کیا تھا کہ ہمارا لیڈر عمران خان نہیں مانتا۔

خواجہ آصف نے کہا تھا توہین عدالت کے خوف سے اپنے سرپرست ادارے یعنی پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے، جمعہ اور ہفتہ گزر لینے دیں، صورتحال ضرور واضح ہوگی اور ہماری آئینی پوزیشن درست ثابت ہوگی۔

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا، نوٹس پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔

نوٹس کے متن کے مطابق خواجہ آصف نے عمران خان پر سیالکوٹ میں ٹکٹوں کی فروخت کا الزام عائد کیا، ٹکٹوں کے عوض سیالکوٹ سے 30 کروڑ روپے اکٹھا کرنے کا من گھڑت الزام لگایا گیا۔

نوٹس میں کہا گیا تھا خواجہ آصف نے سیالکوٹ کے ٹکٹ ہولڈرز پر بے بنیاد اور سنگین الزام عائد کیا، براہ راست پریس کانفرنس میں عمران خان اور پارٹی رہنماؤں پر بہتان تراشی کی گئی۔

پی ٹی آئی نے نوٹس میں کہا تھا خواجہ آصف اپنے بے بنیاد الزام پر چئیرمین تحریک انصاف سے تحریری معذرت کریں، وہ ملک کے معروف اخبارات میں معذرت نامہ شائع کروائیں، معافی نہ مانگنے کی صورت میں خواجہ آصف 10 ارب روپے ہرجانہ ادا کریں،معافی یا ہرجانہ کی عدم ادائیگی پر خواجہ آصف کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Let the SC disqualify u and will see how bigger balls u got.
If u want tit4tat be ready for that on streets.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Fir jo pichle sal pti ki hokomat ne assemblies dissolve ki ti, os ko isi Bandyal ne speaker ki ruling ko dismissed kiya ta, Os waqt to parliament ki betoqiri par mittai banti gayi ti.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
pichli dafa jub haar raha tha to General Bajwa ko phone kia, ab kisi ko karey ga??? yehi waja hay in kay darr ki
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Khawaja Ventilator of the corrupt PDM beggars who got his seat by calling the then Army chief. So basically he is a puppet/slave.