پارلیمنٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    پارلیمنٹ سے منظور کردہ بل کا مسودہ لاپتہ ہونے کا انکشاف

    ایوان بالا وایوان زیریں سے منظور بل کا مسودہ لاپتہ پارلیمنٹ سے منظور بل کے نافذ ہونے سے پہلے گم ہوجانے کی دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی: سینیٹر عرفان صدیقی کا خط ایوان بالا وایوان زیریں سے منظوری کے بعد صدر مملکت کو توثیق کیلئے بھیجے گئے بل کا مسودہ لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
  2. Muhammad Awais Malik

    توہین عدالت کے خوف سے پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے: خواجہ آصف

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے دو ٹوک کہہ دیا کہ توہین عدالت کے خوف سے اپنے سرپرست ادارے یعنی پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے، جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے ہمارے پرانے ساتھی مذاکرات کے لیے آئے تھے، انہوں نے اصولی طور پر اسمبلیوں...
  3. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی پر بھی کوئی فرق نہیں پڑیگا: رانا ثنا

    جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کردیا الیکشن کمیشن کو پیسے ملنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا، جب تک تمام اسٹیک ہولڈرز کا اتفاق نہ ہو الیکشن کا عمل بے سود ہوگا،چیف جسٹس کے کہنے سے کام ہوجاتا تو بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا،ایک چیف جسٹس ڈیم...
  4. Muhammad Nasir Butt

    صدر کو پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے شرم آنی چاہیے:خواجہ آصف

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرم، حیا آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کا حکومت نے غیر اعلانیہ بائیکاٹ کیا جبکہ قومی اسمبلی میں موجود اراکین قومی اسمبلی صدر مملکت...
  5. S

    عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کرسکتی: اسلام آباد ہائیکورٹ

    عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کرسکتی،جسٹس اطہرمن اللہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے ایک بار پھر واضح طور پر کہہ دیا کہ عدالت کو پارلیمنٹ کا احترام ہے، پی ٹی آئی کے 10 مستعفی ارکانِ اسمبلی کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیئے کہ یہ عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو...
  6. Rana Asim

    عمران خان کی تقریر سے واضح ہو گیا وہ گھر جانے والے ہیں : مریم اورنگزیب

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر سے واضح ہو گیا ہے کہ وہ گھر جانے والے ہیں، انہیں تحریک عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی آرٹیکل63 میں...
  7. S

    بھارتی پارلیمنٹ میں بیشتر ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے : وزیراعظم سنگاپور

    سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین نے بڑا انکشاف کر دیا، انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے پارلیمنٹ میں 50 فیصد سے زائد ارکان کا مجرمانہ ریکارڈ ہے، اس بیان کے فوری بعد بھارت نکی جانب سے شدید ردعمل کا اظہارکیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور کے وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جواہر لعل نہرو کا ہندوستان...
  8. Rana Asim

    ن لیگ کی ہر اہم سماعت سے پہلے کوئی باضمیر جج آ جاتا ہے،خواجہ آصف سے سوال

    مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی تو اینکر پرسن محمد مالک نے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن کی ہر اہم سماعت سے قبل کوئی باضمیر جج سامنے آجاتا ہے؟ اس پر خواجہ آصف نے کہا کہ اب یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس پر ہمیں اپنی بحث کو محتاط کر دینا چاہیے۔...