??????? ?? ???? ????? ?? ????? ????? ????
??? ????? ????? ?? ??? ??? ?? ???
??? ???? ??? ??? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?????? ????? ???
[hilar][hilar][hilar]
Aap ko kis nay kahan keh junior officers aur sepoys corrupt nahi hain.HISSA BA QADR-e-JUSSA saaray corrupt aur incompetent hain.Esi leyey tou sirf Islamabad fatah kertay rehtay hain.
دماغ خراب ہے ان نام نہاد جمہوریت کے متوالوں کا
اگر سیاست دان کرپٹ ہیں تو ان کی وجہ سے سرکاری افسر پولیس ناظم وغیرہ سب کرپٹ ہو گئے ہیں ٹرکل داؤن افیکٹ
لیکن فوج میں پتا نہیں کیا جادو ہے کہ جنرل تو کرپٹ ہیں لیکن عام فوجی نہیں۔ یہاں ٹریکل داؤن افیکٹ کیوں نہیں ہو رہا؟
عام فوجی سے ہم کو کوئی گلہ نہیں
سب ہمارے بھائی ہیں ...بھر حل آپ نے تصویر غلبان کسی ایرانی فوجی کی لگا دی ہے
بھائی ..بوٹ پالش کرو پر اپنی مزدوری لازمی لینا جنرل سے
دوسری بات فری میں نہیں کرتے...پیسے دتیے ہیں
اور کم بھی نہیں اور سنو یہ ہم کو کوئی حساب کتاب نہیں دیتے
بہترین زمین پر ان کے قبضے..بہترین ہسپتال انکے
اسکول انکو میسر
بات کرتے ہو
اس کی وجہ میں اپ کو بتاتا ہوں
ٹریکل داؤن افیکٹ اس لئے نہیں ہو رہا کہ فوج اور باقی تمام اداروں میں ایک بنیادی فرق ہے
اور وہ ہے جوانوں اور افسروں کے درمیان انتہائی فاصلہ
جو انگریزوں کا دیا ہوا تحفہ ہے کہ جب افسر انگریز ہوا کرتے تھے اور جوان ہندوستانی غلام
فوج نے اس فرق کو قائم رکھا ہوا ہے
یہاں تک افسروں اور جوانوں کھانا بھی الگ الگ جگہوں پر کھاتے ہیں
ایک تو یہ کہ فوج میں افسر نیچے سے اوپر جاتا ہے یعنی ہر فوجی چھوٹے رینک سے شروع ہو کر بڑے رینک تک جاتا ہے
دوسرا یہ انتہائی فاصلہ اگر مان بھی لیا جائے تو دیکھ لیں کہ عام پولیس کے سپاہی اور زرداری میں کتنا فاصلہ ہے زرداری صرف اپنے انتہائی قریبی لوگوں کو مونھ لگاتا ہے باقی لوگ تو اس کے قریب نہیں پھٹکتے ۔ پھر بھی رشوت اوپر سے نیچے تک ہے ؟
میں جوان اور افسر کی بات کر رہا ہوں
چھوٹے افسر اور بڑے افسر کی نہیں
دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
بھائی ..بوٹ پالش کرو پر اپنی مزدوری لازمی لینا جنرل سے
دوسری بات فری میں نہیں کرتے...پیسے دتیے ہیں
اور کم بھی نہیں اور سنو یہ ہم کو کوئی حساب کتاب نہیں دیتے
بہترین زمین پر ان کے قبضے..بہترین ہسپتال انکے
اسکول انکو میسر
بات کرتے ہو
[/QUOTEeee bhai app bhai paisey loo aur border parr jaa kar larr saktey hoo naheeeen
yeh jazba haey jo inn ko laey kar jatta haey appp jaisey siasat danoon kee tarha naheen hain
لگتا ھے تمھاری تشریف پر کسی آمر کے دور میں زور کا ٹھُڈ پڑا ھے، کسی مصری جرنیل کا ذکر بھی پڑھ لو تو تمھارے ٹانکے کھُل جاتے ھیں
اگر چند فوجیوں کے پیٹرول چوری کرنے سے ساری فوج کرپٹ کہلا سکتی ہے ..تو میرے ایماندار بھائی کے فوج کے تعلق سے ساری فوج ایماندار کیوں نہیں کہلا سکتی
ہیین ؟؟؟
(bigsmile)..
نہں جو باقی ھے وہ بھی جا رہی ھے۔
نہیں جو باقی ھے وہ بہی جا رہی ھے۔
??????? ?? ???? ????? ?? ????? ????? ????
??? ????? ????? ?? ??? ??? ?? ???
??? ???? ??? ??? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?????? ????? ???
[hilar][hilar][hilar]
Aur mujhe lagta hai Tumhari Tashreef ko bohut pyar se Oil laga laga kar Faujiyon ne Sehlaya hai, tabhi har waqt apne qadar danon ki tareefain karte rehte ho
ھا ھا ھا ! خوش آمدید ،، تمھارے غلیظ خیالات سن کر خوشی ھویؑی، تشویش تو تب ھو گی جب تم سدھرنے کی کوشش کرو گے، جب تک تم نالی سے باھر نھیں آتے، مجھے پرابلم نھیں