تینو رب دیاں راکھان

MAwan

Senator (1k+ posts)
پٹواریوں کی بھی کیا زندگی ہے ،سوشل میڈیا پہ دبا کے ان بیغرت سیاستدانوں کی حمایت میں ذلیل اور خوار ہوتے رهتے ہیں اور فوج کو اور جرنالز کو گا لیاں نکلتے ہیں جب کے سایسی ملاقاتوں میں اننے کے آقا اس فوج اور جرنلز کے اگے کت .ے کی طرح دم ہلاتے ہیں،بھائی اگر اتنی ہی غیریت ہے تو پہلے ان ٹکلوں کہو ہمت پیدا کریں نہ مگر پٹواری پٹواری ہوتا ہے صرف لکھنے ہی کی ہمت ہوتی ہے وہ بھی وہاں جہاں کوئی پڑھ نہ سکے .
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
11150865_1358845000811814_7050995672974238129_n.jpg
11148599_1358844850811829_2581593264879060328_n.jpg
1512811_1358844827478498_7985101575856770127_n.jpg
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Salute to Pak Army...true defender of Pakistan.and.Islam
La..nat on all enemies of Pak Army..

تم اگر کچھ عرصہ پہلے اس دنیا میں آجاتے تو ضیاء کہ اسلام کہ لازمی مزہ لیتے
جو روح پرور اسلامی ہوائیں اس نے چلا دیں قوم آج تک محسوس کر رہی ہے
اور جو دلنشیں اسلامی جذبات اور اصول اس نے لاگو کیے آج اسکی بدولت لوگ ایک دوسرے کہ ختنے چیک کرنے لگے ہیں
اسلام کے ڈیفنڈر ....میرا لتر
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Meri nazar mien...Zardari..Nawaz..Altaf..Mullah Diesel.
Asfand ki hasyat aik gali ke..ku..tey se bhi kam tar ha..
Pak Army ka har jawan..ALLAH swt ka sipahi ha..jab ke
hamaray B.eghairat sayasat dan..aur TTP ke janwar sab
Shiatan ke sipahi hain...
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
In muslim countries due to the religion cannot have democracy.

As we are bound to follow what allahtallah has instructed us the exact way to live a life on earth.

There cannot be a public consenus to act as per each individual opnion ie democracy. I love it. But sorry our opnion dont matter u go by allahs indtruction like 5 nimazes follow human codes huqooqulibaad etc.

Fauj 90% shareef seedhae saadae loage. They will not allow corruption to save pakistan but these corrupt want to make money overnight.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج کے نوجوان نہیں
پاک فوج کے بزرگ لوٹ رہے ہیں مطلب جنرل
جو انکے نام پر زمین حاصل کر کہ ڈیفنس سوسائٹی جیسے گھر بنا کر اربوں کماتے ہیں
یہ بیچارے تو روکھی سوکھی کھاتے ہیں جیسے بلڈی سویلین
تم نے اگر ویسے آج بوٹ پالش کرنے ہیں تو شوق سے کرو

مجھے لگا آپ میرا کمینٹ پڑھ کر جواب دے دیں گے لیکن آپ نے نظر انداز کر دیا لہٰذا آپ سے ڈائریکٹ پوچھ لیتا ہوں
اگر تھانے کا سربراہ رشوت لے تو وہ سارے تھانے میں تقسیم ہوتی ہے یا کم از کم وہ باقیوں کو بھی رشوت لینے کا موقع دیتا ہے یہی اصول سیاست میں بھی مستمل ہے سیاست دان خود بھی کرپشن کرتے ہیں اور اپنے ماتحت لوگوں کو بھی کرپشن کرنے دیتے ہیں اسے ٹریکل داؤن اففیکٹ کہتے ہیں
میں سمجھنا چاہوں گا کہ اگر جنرل کرپشن کرتے ہیں تو باقی کیسے اسے برداشت کر لیتے ہیں یہاں ٹریکل داؤن افیکٹ کیوں نہیں ہوتا ۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اوپر بیٹھا بندہ اربوں لوٹ لے اور نچلے لوگ ہضم کر لیں اور لوٹ مار نہ کریں ؟
 
coolhaider

Minister (2k+ posts)

عام فوجی سے ہم کو کوئی گلہ نہیں
سب ہمارے بھائی ہیں ...بھر حل آپ نے تصویر غلبان کسی ایرانی فوجی کی لگا دی ہے

فوج کے جنرل اگر زمین لیکر اس پر کچھ تعمیر کرتے ہیں تو اسی ملک میں زرداری اور نواز کی طرح
ملک سے باہر نہیں بناتے اور کرپشن کا پیسا نہیں بناتے کام کرتے ہیں ہر مشکل وقت میں ساتھ ہوتے ہیں
جبکہ سیاست دان جیسے زرداری خود دہشت گردی میں ملوث ہے سیاہ دھن سفید کرنے میں مشغول ہے
الطاف بھتہ خوری قتل و غارت میں شامل را کا ساتھی پاکستان کا دشمن تم ان کو لیڈر مانتے ہو ؟؟؟
لعنت ہو زرداری اور الطاف حسین پر
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگا آپ میرا کمینٹ پڑھ کر جواب دے دیں گے لیکن آپ نے نظر انداز کر دیا لہٰذا آپ سے ڈائریکٹ پوچھ لیتا ہوں
اگر تھانے کا سربراہ رشوت لے تو وہ سارے تھانے میں تقسیم ہوتی ہے یا کم از کم وہ باقیوں کو بھی رشوت لینے کا موقع دیتا ہے یہی اصول سیاست میں بھی مستمل ہے سیاست دان خود بھی کرپشن کرتے ہیں اور اپنے ماتحت لوگوں کو بھی کرپشن کرنے دیتے ہیں اسے ٹریکل داؤن اففیکٹ کہتے ہیں
میں سمجھنا چاہوں گا کہ اگر جنرل کرپشن کرتے ہیں تو باقی کیسے اسے برداشت کر لیتے ہیں یہاں ٹریکل داؤن افیکٹ کیوں نہیں ہوتا ۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اوپر بیٹھا بندہ اربوں لوٹ لے اور نچلے لوگ ہضم کر لیں اور لوٹ مار نہ کریں ؟

نہیں نہیں مکینیکل صاحب آپ کو نظر انداز کرنا کہاں ہمارے بس میں ہے
بس ذرا لچ تل رہے تھے
ہوتا ہوگا بھائی کیوں نہیں ،کپتان،صوبیدار تک کا تو میں خود مشائدہ کر چکا ہوں
انکا کہیں اور نہیں تو پٹرول چوری کرنے پر ہی گزارا ہوتا ہے
یہ بھی ایسے پتا چلا کے جب ان کہ واسطہ کچھ لوگوں سے پڑا جنکو میں جانتا تھا
فوجی اندر کی بات تو باہر آنے نہیں دیتے ،اپنا آڈٹ کروا لیں تو میں معافی مانگ لوں گے اگر غلط ہوا
وہ یہ کرواتے نہیں
میں یہاں سیاستدانوں کو سپورٹ نہیں کر رہا وہ بھی ایسے ہی ہیں لیکن ایک جنرل کو کوئی حق نہیں کے وہ کسی سول ادارے کی طرف نظر بھی اٹھا سکے
یہ ایک خوابی بات ہے مجھے پتا ہے لیکن آئیں پاکستان یہی کہتا ہے

کتنے فوجی ہیں جن کا پٹرول چوری کرنے پر ہاتھ پڑتا ہو گا ۔؟

میرا سوال یہ تھا کہ اگر حاکم کرپشن کرے تو کارندے تباہی مچا دیتے ہیں لیکن فوج کی تباہی پیٹرول چوری کرنے تک۔۔اور ببس؟
 
یار میں اب گن کو تو نہیں بتا سکتا
جتنی انکو سہولیات ہیں کیا مجھے میسر ہیں
وہاں تو لیگل چوری ہوتی ہے کسی اور ملک میں ایسا نہیں ہے جیسی امپائر انکی ہے
جسکا جہاں زور چل رہا ہے چلا رہے ہیں تو صرف ایک پر ہی تہنا زنی کیوں؟
کیوں کہ وہ کمزور ٹھہرے ،بھر ہال آپ انکو آڈٹ کروانے کا کہیں تاکہ میرا جیسے ناقدین خاموش ہو جایں
 
٢٠٠٥ میں پنجاب گورمنٹ نے سرکاری ملازموں کو پلاٹ دینے کی سکیم شروع کی۔ جس میں حکومت ایک جگہ لے کر اس کے پلاٹ بناتی تھی اور ملازموں سے خرچہ لے کر انہیں پلاٹ دیتی تھی ۔
اس سکیم سے حکومت کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا لیکن ملازمین کو بہت فائدہ ہوا۔
کیا ایسی سکیمیں کرپشن ہیں؟
فوج میں بھی ایسی ہی غیر اباد جگہوں کو آباد کیا جاتا ہے پھر اچھا انتظام و انصرام بھی ہوتا ہے لہٰذا جگہ کی ویلیو بڑھ جاتی ہے دوسرے الفاظ میں جب لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے منصوبہ شروع ہوتا ہے تو الله برکت ڈالتا ہے

حکومت کو ان کی نہ لائقی ایسے منصوبے نہیں کرنے دیتی تو اس میں فوج کا کیا قصور؟

جتنے فنڈ حکومت کے پاس آتے ہیں وہ سب کرپشن کی وجہ سے ختم ہو جاتے ہیں ۔

اور آپ کا آخری نقطہ کہ فوج آڈٹ کیوں نہیں کرنے دیتی۔ تو میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کوئی ایک ایسا آدمی/ادارہ /عدالت بتا دیں جسے خریدا نہ جا سکے ۔ میں آپ کے ساتھ آڈٹ کے لئے آواز اٹھاؤں گا ۔کیوں کہ مجھے شک ہے کہ سیاست دان اس کو خریدنے کی کوشش کریں گے یا گولی مار دیں گے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کتنے فوجی ہیں جن کا پٹرول چوری کرنے پر ہاتھ پڑتا ہو گا ۔؟

میرا سوال یہ تھا کہ اگر حاکم کرپشن کرے تو کارندے تباہی مچا دیتے ہیں لیکن فوج کی تباہی پیٹرول چوری کرنے تک۔۔اور ببس؟
فوج کو گالیاں دینے والوں کو گلہ ہے کہ بہترین سکول ان کے ہیں ،بہترین ہسپتال ان کے ہیں ..تو سیاسی حکمران جن کے پاس سارے کا سارا بجٹ ہوتا ہے .ان کے ہاتھ کون پکڑتا ہے یہ سب بہترین بنانے کے لئے ..اس سے تو یہ ہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ` کرپٹ جرنیل ` پیسہ اپنی فوج کی بہبود پر لگاتے ہیں اور اس کے برعکس سیاسی حکمران اپنی ذات پر خرچ کرتے ہیں ..
اسی طرح دیکھ لیں جہاں چھاونی شروع ہوتی ہے وہاں صفائی کا میار دیکھ لیں اور `سیاسی محلوں `کا حال دیکھ لیں
 
بلکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فوجی تو ایک منٹ لیٹ آنے والے کو نہیں چھوڑتے پھر اربوں کی کرپشن کیسے برداشت کر سکتے ہیں
جنرل مشرف پر الزام ہے کہ اس نے کارگل میں اپنے فوجی مروا دئے پھر اب جب وہ ریٹائر ہو گیا ہے تو اسے فوجی کیوں نہیں پکڑ رہے؟ پکڑنا تو ایک طرف رہا اسے عدالت لے جانے والوں کو فوج شیر کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے

اگر ذرا سا انسان سوچے تو اسے دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
٢٠٠٥ میں پنجاب گورمنٹ نے سرکاری ملازموں کو پلاٹ دینے کی سکیم شروع کی۔ جس میں حکومت ایک جگہ لے کر اس کے پلاٹ بناتی تھی اور ملازموں سے خرچہ لے کر انہیں پلاٹ دیتی تھی ۔
اس سکیم سے حکومت کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا لیکن ملازمین کو بہت فائدہ ہوا۔
کیا ایسی سکیمیں کرپشن ہیں؟
فوج میں بھی ایسی ہی غیر اباد جگہوں کو آباد کیا جاتا ہے پھر اچھا انتظام و انصرام بھی ہوتا ہے لہٰذا جگہ کی ویلیو بڑھ جاتی ہے دوسرے الفاظ میں جب لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے منصوبہ شروع ہوتا ہے تو الله برکت ڈالتا ہے

حکومت کو ان کی نہ لائقی ایسے منصوبے نہیں کرنے دیتی تو اس میں فوج کا کیا قصور؟

جتنے فنڈ حکومت کے پاس آتے ہیں وہ سب کرپشن کی وجہ سے ختم ہو جاتے ہیں ۔

اور آپ کا آخری نقطہ کہ فوج آڈٹ کیوں نہیں کرنے دیتی۔ تو میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کوئی ایک ایسا آدمی/ادارہ /عدالت بتا دیں جسے خریدا نہ جا سکے ۔ میں آپ کے ساتھ آڈٹ کے لئے آواز اٹھاؤں گا ۔کیوں کہ مجھے شک ہے کہ سیاست دان اس کو خریدنے کی کوشش کریں گے یا گولی مار دیں گے

یہ کس نے کہ دیا ہے کے جمہوری حکومتیں اپنی عوام کہ لئے کچھ نہیں کرتیں
کیا سٹیل مل کسی فوجی نے لگوا کر دی ؟وہاں غریب لوگ ہی کام کرتے ہیں
کیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کسی فوجی نے تیمیر کی
کیا پاسپورٹ کہ محکمہ کسی فوجی نے ازسر نو بنا ڈالا تاکہ عام لوگوں تک اسکی رسائی ہو
کیا نیوکلیئر ٹیکنالوجی کسی فوجی نے اس ملک کو دی
کیا میزائل ٹیکنالوجی کسی جنرل کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے
کیا چین سے تعلقات کسی فوجی نے استوار کئے
کیا آئیں پاکستان ایک فوجی نے بنا ڈالا
یہ سب ایک سول انسان نے کیے اسکی بنیاد ہمارے سابق پرائم منسٹر جناب ذوالفقار علی بھٹو(شہید) تھے
باقی بھی لوگ وقتاً فوقتاً کچھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اگر ان جنرلز کو تکلیف نہ ہو
کیا ابھی جو چین سے مھائدہ ہوا وہ جنرل راحیل نے کیا ہے
چھوڑو یار بس تم آڈٹ کے لئے ایک تھریڈ بنا ڈالو

Hadith

Minister (2k+ posts)
Kutoon ka kaam hai bhonkna .unn ke bhonkny sy pak fauj ny kia mulk o qoom per apni jan qurban kerna bund kerdeya hai.nahi Allah pak fauj ko mazeed kamyabi ata kary .Ameen.