تینو رب دیاں راکھان

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
جاگیر دار کی اپنی پراپرٹی ہوتی ہے اور وہ اس پراپرٹی کی آمدنی کا قانونی وارث ہوتا ہے اس کی کمائی کو کرپشن نہیں بلکے آمدنی کہیں گے
دوسری طرف سرکاری محکموں میں کوئی مالک نہیں ہوتا سب نوکر ہوتے ہیں اور اگر ایک نوکر کرپشن کرے تو باقیوں کے لئے ضبط کرنا مشکل ہو جاتا ہے
دونوں میں فرق ہے

جی بلکل۔ صحیح فرمایا آپ نے۔ مگر صرف ایک نکتہ ہے اور وہ یہ کہ
یہ ملک کس کی پراپرٹی ہے جب آپ کو یہ بات سمجھ آ جائے گی تو سب سمجھ آ جائے گا۔
شکریہ۔

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

اس سیز فائر نے ایک دفعہ پھر ١٩٧١ کی یاد دلا دی......میدان تھا پلٹن کا
مجھے لگتا ہے سیز فائر کرنا تم لوگوں کہ خون میں شامل ہو چکا ہے ،ہم لڑنے کے لئے بھیجتے ہیں
تم وہاں سیز فائر کر کہ آجاتے ہو
لیکن یاد کرلو اب کوئی سیاستدان بھٹو جیسے نہیں ہے جو تم کو بچا لے گا
اسکو تم پھانسی دے چکے

gs-arora-11.jpg

keeya bakwas hae bhartee hindu dulae you were not even born at that time, and doing commentry of 1971, joe bhee thaa hota hae, laikin honestly detail 1971 kee detail phurroe and speak the truth,

we Pakistanis believe in allah n we are v satisfied,

NEXT TIME AROUND IT WILL NOT BE LONG WAR WITH INDIA, SHORT N SWEET, LOL:lol:

Bhutto died 1979, was he your chacha that today you are missing him so much.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

یہ فوٹو میں اس لئے لگاتا ہوں تا کے تم انسان کے بچے بنو
اور آئیں پاکستان کے اندر رہتے ہووے اپنے فرائض انجام دو
اور یہ یاد رکھو جب تمہاری پھٹتی ہے تو ایک سیاستدان ہی بچاتا ہے
اسی لئے تم وطن کی حفاظت کرو اور سیاست دان نہ بنو

next time around war will be v short inshallah, bhartee go ahead try this time :lol:

all corrupt politicians orr uss kae corrupt chumchae will be slowly n surely DELETED for a new Pakistan inshallah, operation will not stop and then you can use your funding by feeding Indias poor.
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
next time around war will be v short inshallah, bhartee go ahead try this time :lol:

all you corrupt politician orr uss kae corrupt chumchae will be slowly n surely DELETED for a new Pakistan inshallah, operation will not stop and then you can use your funding by feeding Indias poor.

keeya bakwas hae bhartee hindu dulae you were not even born at that time, and doing commentry of 1971, joe bhee thaa hota hae, laikin honestly detail 1971 kee detail phurroe and speak the truth,

we Pakistanis believe in allah n we are v satisfied,

NEXT TIME AROUND IT WILL NOT BE LONG WAR WITH INDIA, SHORT N SWEET, LOL:lol:

Bhutto died 1979, was he your chacha that today you are missing him so much.
Islamic-First-Kalma-Hd-Wallpaper.gif

لے مرے مسلمانیت کا ثبوت ...میں اس پر دل سے یقین کرتا ہوں
اب ختنے چیک کرنے ہیں تو بتا دو ..وہ تو تم کرتے ہی رہتے ہو
چلو یہ تصویر دیکھو اپنے چچا نیازی کی ..سیز فائر کرتے ہووے

212050_thump.jpg
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Islamic-First-Kalma-Hd-Wallpaper.gif

لے مرے مسلمانیت کا ثبوت ...میں اس پر دل سے یقین کرتا ہوں
اب ختنے چیک کرنے ہیں تو بتا دو ..وہ تو تم کرتے ہی رہتے ہو
چلو یہ تصویر دیکھو اپنے چچا نیازی کی ..سیز فائر کرتے ہووے

212050_thump.jpg

we are talking about today 2015, who cares abt 1971 its old news,

ajj kaa sonchoe bhai ajj kaa punga lainae kaa massive jurmana

r u bloody hindu indian pigs ready to be broasted alive

and by the way NO REINCARNATION another broast after life:lol:

ubb keeya hoga kaaleeya
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

we are talking about today 2015, who cares abt 1971 its old news, ajj kaa sonchoe bhai ajj kaa punga laina kaa massive jurmana r u bloody hindu indian pigs ready to be broasted and by the way NO REINCARNATION another broast after life:lol:

ubb keeya hoga kaaleeya

اچھا چلو یار ایسے ہی سہی
سیز فائر کر لیتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل۔ صحیح فرمایا آپ نے۔ مگر صرف ایک نکتہ ہے اور وہ یہ کہ
یہ ملک کس کی پراپرٹی ہے جب آپ کو یہ بات سمجھ آ جائے گی تو سب سمجھ آ جائے گا۔
شکریہ۔

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

یہ ملک ١٨ کروڑ عوام کا ہے۔ کسی ایک شخص یا ایک ادارے کا نہیں

اگر ایک محکمے کا افسر کرپشن کرتا ہے تو ماتحت بھی اپنا حق سمجھ کر کرپشن کرتے ہیں ۔ جیسا کہ میں نے کہا کہ سیاستدان کرپٹ ہیں تو ان کے نیچے تمام لوگ کرپٹ ہو گئے ہیں اکثر سیاستدان جاگیر بھی رکھتے ہیں اور بڑے بڑے بزنس بھی چلاتے ہیں تو ان کے ماتحت عملہ ایک پیسہ بھی نہیں چوری کر سکتا۔ لیکن ان کے ماتحت سرکاری ملازم کرپشن اپنا حق سمجھ کر کرتے ہیں اور دھڑلے سے کرتے ہیں

آپ نے اپنا نقطہ بیان کر دیا اور میں نے اپنا۔ اب فیصلہ پڑھنے والے پر چھوڑ دیتے ہیں
 
benice

Banned
دجال تو ابھی آیا نھیں، تم نے کون سا رب پکڑ لیا ھے جس کو پاکستانی فوج کے شہیدوں کا ھی پتا نھیں

بس جملے بازی سے دکان چمکاتے ہو ؟؟۔
وہ کام تو بتاو جس پر ان پاکستانی فوجیوں کو شہید کہتے ہو۔
کبھی قرآن بھی پڑھا ہے؟؟
شہید کی تعریف کیا ہوتی ہے؟؟

ویسے کہنے کو بھارتی بھی اپنے مرنے والے فوجیوں کو شہید کہتے ہیں۔
سو آپ کے کہنے سے کوئی شہید نہیں ہو جاتا۔
 
Altaf Lutfi

تمہارے ھونے کی اطلاع مل چکی، لیکن اس سے مجھے کچھ لینا دینا نھیں، برسات میں ویسے بھی آوازوں کا سیلاب آ جاتا ھے
 
Neutral man

Senator (1k+ posts)
پاک فوج کے نوجوان نہیں
پاک فوج کے بزرگ لوٹ رہے ہیں مطلب جنرل
جو انکے نام پر زمین حاصل کر کہ ڈیفنس سوسائٹی جیسے گھر بنا کر اربوں کماتے ہیں
یہ بیچارے تو روکھی سوکھی کھاتے ہیں جیسے بلڈی سویلین
تم نے اگر ویسے آج بوٹ پالش کرنے ہیں تو شوق سے کرو

jab Army k ex service men aa kar apne aaap ko ehtasab k liye pesh kren ge,,,
to tm kaho ge k tum thek ho kuch or khrab log hen,,,
phir tum tikka khan or yahya khan ka ranndi rona le ker beth jao ge,,,
daleel he nahi or moh utha kr chal diye...
tum jese log yehn proxy khelte ho,,, kabhi apne gireban me jhank kr nahi dekhte ho...