ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے: طلال چوہدری کا الزام

saqib-nisar-talal-and-nawaz.jpg

جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے،توہین عدالت کیس کے دوران ثاقب نثار نے ایک بڑی شخصیت کے ذریعہ پیغام پہنچایا کہ میں نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیان دوں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ ہم عدالت پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہے صرف حقائق بیان کررہے ہیں، عمران خان ایک عادی مجرم ہیں، عمران خان کو پہلے ہی ایک توہین عدالت کیس میں وارننگ ہوچکی ہے .

انہوں نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن اور افواج کے بار ے میں کیا الفاظ استعمال نہیں کرتے ہیں، جس طرح عمران خان کو جواب دینے کا دوبارہ موقع دیا گیا مجھے بھی یہ موقع دیا جاتا تو ہمیں بھی شاید ریلیف مل جاتا۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگی مگر کسی مرحلہ پر معافی نہیں دی گئی، میں نے اور دانیال عزیز نے جواب جمع کرایا تو ہم پر فرد جرم عائد کردی گئی تھی،ہمیں دوبارہ سوچ کر جواب داخل کرنے کی مہلت نہیں ملی تھی.

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے گناہوں کا انکار نہیں کررہے صرف کہہ رہے ہیں وہ بہت مقبول ہیں اس لیے انہیں توہین عدالت پر سزا نہیں دی جاسکتی، عمران خان عدالت کے اختیار کو چیلنج کررہے ہیں لیکن عدالت انہیں موقع دے رہی ہے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ سوتیلے اور لاڈلے والا سلوک ختم ہونا چاہئے، یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ ایک سپر لاڈلا ہے اور باقی سب سوتیلے ہیں، ن لیگ کے رہنماؤں کو جس طرح سزائیں دی گئیں ہمیں لگا کہ ہم ناقابل قبول ہیں،ہمارے برعکس عمران خان نے جج کا نام لے کر بیان دیا، دانیال عزیز، نہال ہاشمی اور میں نے کسی جج کا نام نہیں لیا تھا، سب کو ایک جیسے معیار پر جانچنا چاہئے۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار نے جس طرح مجھے سزا دی ان کے کیا قصے سناؤں،ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے، ثاقب نثار نے کئی دفعہ مجھ سے بالواسطہ کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیان دیں.

طلالل چوہدری نے واضح کیا کہ ثاقب نثار نے اپیل سننے سے ایک رات پہلے پاکستان کے ایک بہت بڑے نام کو پیغام دیا کہ طلال کو بتادینا صبح معافی دور کی بات ہے اس کی سزا میں بڑھاؤں گا، ثاقب نثار نے کہا میرا دل چاہتا ہے طلال چوہدری کیخلاف ایک اور ازخود نوٹس لوں اور اسے جیل بھیجوں،اگلے دن میں نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے استدعا کی اب کسی کو نوٹس نہ کریں.

ثاقب نثار نے کہا کہ میرا دل کرتا ہے نواز شریف اور مریم نواز کو بھی نوٹس کریں، میں نے کہا میں اپنے الفاظ تسلیم کررہا ہوں مجھ سے غلطی ہوئی ہے تو انہیں درگزر کریں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ عدلیہ نے نظرثانی کرنی ہے تو ان تمام سزاؤں پر کرنی پڑے گی جو ثاقب نثار کے ہوتے دی گئیں، خودمختار کمیشن بنایا جائے.

ثاقب نثار کے یہ کام سامنے آنے چاہئیں، جب کمیشن بنے گا تو اس کے سامنے سچ بولنے والے لوگ موجود ہیں، میں ثاقب نثار پرا لزام نہیں لگارہا حقائق بیان کررہا ہوں، ثاقب نثار خود کو بابا رحمتے کہتے تھے مگر پاکستان کیلئے بابا زحمتے ثابت ہوئے، میری سزا کو ساڑھے چار سال ہوگئے مجھے جھوٹ بولنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، خدا کی قسم میں نے توہین عدالت نہیں کی تھی۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ میری پارٹی نے کئی جگہ مجھے مس ٹریٹ کیا اس کا مجھے گلہ شکوہ ضرورہے، میں نے جو کچھ بھی کیا نواز شریف کے نظریے کیلئے کیا، مجھے خود سے زیادہ نواز شریف پرا عتماد ہے، نواز شریف سے لندن میں کھل کر اپنے دل کی باتیں کی ہیں، پارٹی کے سینئر لوگوں سے تقاضا کرتا ہوں کہ مجھ جیسے کارکنوں کیلئے کھڑے ہوں۔

پروگرام میں شریک ماہر قانون جسٹس (ر) رشید اے رضوی نے کہا کہ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں دوبارہ جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دے کر عمران خان کو بڑی رعایت دی ہے،ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ درست ہے کہ سپریم کورٹ نے ماضی میں توہین عدالت کیسوں میں معافیاں نہیں دیں.

ماہر قانون جسٹس رشید اے رضوی نے کہا کہ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں دوبارہ جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دے کر عمران خان کو بڑی رعایت دی ہے، ہائیکورٹ کے پانچ ججوں نے بادی النظر میں عمران خان کے بیان کو توہین عدالت سمجھ کر نوٹس جاری کیا تھا، کیا انہوں نے ابھی تک مائنڈ اپلائی …

جبکہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری کے الزامات مکمل طور پر غلط اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔

Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارہ تنظیم ساز دلال چوئی
یہ وہ بد قسمت تنظیم ساز ہے
جو رات کو ڈھائی بجے اپنی پارٹی کی پالیمنٹیرئین کی تنظیم سازی کرنے گیا مگر اس عورت کے دوست بلوچی سردار نے اس طلال چودری کو پکڑ کر مار مارکر سورکا اور کتے کا بچہ بنا دیا اور اسکے ساتھ بارہ ہٹے کٹے بندو ں سے بد فعلی کروا کر اس طلال چودری کی تنظیم سازی کردی اور بارہ بندوں نے گینگ ریپ کے ساتھ اسکی تنظیم بھی پھاڑ دی اور تو اور اسکی تنظیم پھاڑنے کے ساتھ ساتھ اسکا بازو بھی توڑ دیا بیچارہ۔ تنظیم سازاپنی تنظیم پھڑوا کر درد سے تڑپتا رہا مگر اسکی تنظیم پھاڑنے والے بارہ ہٹے کٹے جوانوں کو اس پر ترس نا آیا حالانکہ یہ رو رو کر اپنی پھٹی ہوئی تنظیم کی تکلیف کی دہائی دیتا رہا
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ماں نے کسی غلطی پر اپنے بچے کو مارا بچہ روتا ہوا چارپائی کے نیچے چلا گیا باپ آیا اور بچے کے بارے میں پوچھا تو ماں نے بتایا کہ میں نے اسے کو مارا اور وہ چارپائی کے نیچے چلا گیا باپ بچے کو منانے چارپائی کے نیچے گھسا تو بچے نے بھولے سے انداز میں کہا ابا کیا اماں نے آپ کو بھی مارا کہ آپ بھی چارپائی کے نیچے آ گئے
اسی طرح ہر ہلکے پھلکے جرم اور کیس کو اپنے سنگین کیس سے تشبہ دے کا وا ویلا کرنا پٹواریوں کا وطیرہ بن چکا ہے یہ لو گ لوگوں کو بیوقوف سمجھتے ہیں جبکہ اس جنریشن وار ان کی یہ بیوقوفانہ سوچ سب سے بڑی غلطی ہے اور 17 جولائی کو اپنی مقبولیت کا حال دیکھ لیا لیکن حالات سے سبق سیکھنے کے بجائے یہ 80 90 اسی نوے کی دہائی کی سیاست چاہتے ہیں کہ ہم رولا ڈال کر اپنی ہر بات منوا لے گے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pmln aik badmasho..kan.jaro..ghad.daro ka tola ha.Jo judge in ko favor karta ha wo in ke tamam gunaho mein shamal ho ga....Neutrals ki izzati Jo mitti mein mil rahi ha wo bhi Nawaz.Zardari.Molvi Fazulo ki proved shataniyat ki wajah se ho rahi ha.Islam mein Zulam ka sath denay wala..Rozay e Qayamat Zalamo ke sath khara ho ga..
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

meyn bhi talal ch sey rat key waqt tanzeem saziy karney ki wajah sey baloch ki taraf sey foul khelney per baloch ka biyan leyna chahta tha lekin talal ch sey kabhi bhi biyan nahiyn ley saka​

Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Pmln aik badmasho..kan.jaro..ghad.daro ka tola ha.Jo judge in ko favor karta ha wo in ke tamam gunaho mein shamal ho ga....Neutrals ki izzati Jo mitti mein mil rahi ha wo bhi Nawaz.Zardari.Molvi Fazulo ki proved shataniyat ki wajah se ho rahi ha.Islam mein Zulam ka sath denay wala..Rozay e Qayamat Zalamo ke sath khara ho ga..
wesay pakistani musalmano ka roz E qayamat kya hal hona ha?
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
His excuses are ridiculous and hilarious.
He was caught at midnight at his PML- N mate and his statement was almost similar. She was asking me for TanzeemSazi.
Even a 5 grader class bunkers have better excuses.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
tu musharaf ke aagay dhamal daal, mariam randi ke saath tanzeem sazi ker.. teri auqat iss se ziada takkay ki nahi
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
Failed as a dancing queen of Heera Mundee Dalal chodree not even with viagra is alive? Tandem sazz? Nawaz d naukus Tuttay Baz.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
saqib-nisar-talal-and-nawaz.jpg

جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے،توہین عدالت کیس کے دوران ثاقب نثار نے ایک بڑی شخصیت کے ذریعہ پیغام پہنچایا کہ میں نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیان دوں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ ہم عدالت پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہے صرف حقائق بیان کررہے ہیں، عمران خان ایک عادی مجرم ہیں، عمران خان کو پہلے ہی ایک توہین عدالت کیس میں وارننگ ہوچکی ہے .

انہوں نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن اور افواج کے بار ے میں کیا الفاظ استعمال نہیں کرتے ہیں، جس طرح عمران خان کو جواب دینے کا دوبارہ موقع دیا گیا مجھے بھی یہ موقع دیا جاتا تو ہمیں بھی شاید ریلیف مل جاتا۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگی مگر کسی مرحلہ پر معافی نہیں دی گئی، میں نے اور دانیال عزیز نے جواب جمع کرایا تو ہم پر فرد جرم عائد کردی گئی تھی،ہمیں دوبارہ سوچ کر جواب داخل کرنے کی مہلت نہیں ملی تھی.

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے گناہوں کا انکار نہیں کررہے صرف کہہ رہے ہیں وہ بہت مقبول ہیں اس لیے انہیں توہین عدالت پر سزا نہیں دی جاسکتی، عمران خان عدالت کے اختیار کو چیلنج کررہے ہیں لیکن عدالت انہیں موقع دے رہی ہے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ سوتیلے اور لاڈلے والا سلوک ختم ہونا چاہئے، یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ ایک سپر لاڈلا ہے اور باقی سب سوتیلے ہیں، ن لیگ کے رہنماؤں کو جس طرح سزائیں دی گئیں ہمیں لگا کہ ہم ناقابل قبول ہیں،ہمارے برعکس عمران خان نے جج کا نام لے کر بیان دیا، دانیال عزیز، نہال ہاشمی اور میں نے کسی جج کا نام نہیں لیا تھا، سب کو ایک جیسے معیار پر جانچنا چاہئے۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار نے جس طرح مجھے سزا دی ان کے کیا قصے سناؤں،ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے، ثاقب نثار نے کئی دفعہ مجھ سے بالواسطہ کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیان دیں.

طلالل چوہدری نے واضح کیا کہ ثاقب نثار نے اپیل سننے سے ایک رات پہلے پاکستان کے ایک بہت بڑے نام کو پیغام دیا کہ طلال کو بتادینا صبح معافی دور کی بات ہے اس کی سزا میں بڑھاؤں گا، ثاقب نثار نے کہا میرا دل چاہتا ہے طلال چوہدری کیخلاف ایک اور ازخود نوٹس لوں اور اسے جیل بھیجوں،اگلے دن میں نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے استدعا کی اب کسی کو نوٹس نہ کریں.

ثاقب نثار نے کہا کہ میرا دل کرتا ہے نواز شریف اور مریم نواز کو بھی نوٹس کریں، میں نے کہا میں اپنے الفاظ تسلیم کررہا ہوں مجھ سے غلطی ہوئی ہے تو انہیں درگزر کریں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ عدلیہ نے نظرثانی کرنی ہے تو ان تمام سزاؤں پر کرنی پڑے گی جو ثاقب نثار کے ہوتے دی گئیں، خودمختار کمیشن بنایا جائے.

ثاقب نثار کے یہ کام سامنے آنے چاہئیں، جب کمیشن بنے گا تو اس کے سامنے سچ بولنے والے لوگ موجود ہیں، میں ثاقب نثار پرا لزام نہیں لگارہا حقائق بیان کررہا ہوں، ثاقب نثار خود کو بابا رحمتے کہتے تھے مگر پاکستان کیلئے بابا زحمتے ثابت ہوئے، میری سزا کو ساڑھے چار سال ہوگئے مجھے جھوٹ بولنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، خدا کی قسم میں نے توہین عدالت نہیں کی تھی۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ میری پارٹی نے کئی جگہ مجھے مس ٹریٹ کیا اس کا مجھے گلہ شکوہ ضرورہے، میں نے جو کچھ بھی کیا نواز شریف کے نظریے کیلئے کیا، مجھے خود سے زیادہ نواز شریف پرا عتماد ہے، نواز شریف سے لندن میں کھل کر اپنے دل کی باتیں کی ہیں، پارٹی کے سینئر لوگوں سے تقاضا کرتا ہوں کہ مجھ جیسے کارکنوں کیلئے کھڑے ہوں۔

پروگرام میں شریک ماہر قانون جسٹس (ر) رشید اے رضوی نے کہا کہ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں دوبارہ جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دے کر عمران خان کو بڑی رعایت دی ہے،ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ درست ہے کہ سپریم کورٹ نے ماضی میں توہین عدالت کیسوں میں معافیاں نہیں دیں.

ماہر قانون جسٹس رشید اے رضوی نے کہا کہ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں دوبارہ جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دے کر عمران خان کو بڑی رعایت دی ہے، ہائیکورٹ کے پانچ ججوں نے بادی النظر میں عمران خان کے بیان کو توہین عدالت سمجھ کر نوٹس جاری کیا تھا، کیا انہوں نے ابھی تک مائنڈ اپلائی …

جبکہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری کے الزامات مکمل طور پر غلط اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔

بندیال کو ریٹائر ہونے دو پھر دیکھنا دو تین پٹوارنوں کے کیس تو وٹ پر پڑے ہوے ہیں
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Saqib Nisaar ko chahiey is pe case karey, hamesha kay liey is ki zubaan band ho jay gi warna ye kal ko CJ Bandiyaal pe aisey hio bhonkey ga