جاوید ہاشمی کا قبضہ ؟ جاوید ہاشمی کا شادی ہال گرا دیا گیا

Resilient

Minister (2k+ posts)

یہ بات ذہن نشین رہے کہ کوئی بھی جمہوری حکومت اتنا بڑا کام بغیر کسی مکمل دستاویزی ثبوت کے نہیں کر سکتی، خاص طور پر اسکول گرانے کا کام . اس میں تو یونیسکو انوالو ہو جائے گی . اسکول گرانا کوئی مذاق نہیں ہے میرے بھیا

خواجہ آصف کا دفتر بھی اسی وجہ سے گرایا گیا تھا ، سیاسی انتقام کیلئے یہ حکومت کچھ بھی کرسکتی ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
فروری 2015، شہباز شریف نے محکمہ اوقاف کی 44 ایکڑ اراضی جاوید ہاشمی اور اس کے داماد سے واگزار کروا کے ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی. جاوید ہاشمی نے کہا انہیں نون لیگ چھوڑنے کی سزا دی جا رہی ہے. نون لیگ دوبارہ جوائن کرنے پر یہی اراضی شہباز شریف نے واپس جاوید ہاشمی کو دے دی تھی.


E1lwnFTX0AUHFII
E1lwn0zXEAY5GY7
E1lwoeDXMAEllE2
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
True. Even IK recently regularised a portion of his Banigala residence. We by nature are a corrupt nation. Can the state be as proactive and demolish bahria or dha? That is the question. Multans entire mango belt has been swallowed by the latter.
Patwari remains a Patwari
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I am a PTI voter. Stop calling ppl names. I have read the entire thing, IK paid a certain fine for regularising part of his construction. The same thing 100 farm houses of Chak Shehzad are gonna pay because farmhouse owners have over built. Don't teach me laws and wash your mouth with soap before accusations
You are not PTI voter when you don't understand 5,6 percent Gdp growth by Pmln was artificial
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جاوید ہاشمی نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا تھا اس کا کاروبار اس لئے تباہ کردیا گیا کہ اس نے بغیر نقشے کے مرغی خانہ کھول لیا تھا ، اس ملک میں کروڑوں گھر ، دکانیں ، فیکٹریاں کاروبار بغیر نقشے کے چل رہے ہیں کیا ان سب کو گرا دیا جائے گا؟؟
ہاں گرا دیا جائے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس مسئلے کو دوسرے طریقے سے بھی حل کیا جاسکتا تھا ، عمارت گرا دینا زیادتی ہے ،اس سے درجنوں لوگوں کا روزگار وابستہ پھر اس کی بیٹی کا سکول بھی گرا دیا گیا ، اب سکول گرانے کی کیا منطق ہے؟؟
جب غیر قانونی چھابڑی گرائی جاتی ہے تب کیوں نہیں روتا کتا پٹواری
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ آصف کا دفتر بھی اسی وجہ سے گرایا گیا تھا ، سیاسی انتقام کیلئے یہ حکومت کچھ بھی کرسکتی ہے
تم اگلی حکومت میں سیاسی انتقام لے لینا کتے