Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا، سیاسی بحران کے ذمہ دار عمران خان قرار
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر از خود نوٹس لینا بھی غلط تھا، جسٹس اطہر من اللہ
سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا ، تفصیلی نوٹ
مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی ، تفصیلی نوٹ
سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ
سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے ، تفصیلی نوٹ
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/nbi3mBk.jpg
Last edited: