جس نے کیپٹل-١ سٹیڈیم میں ناچے نچا کے ورلڈ کپ جیتا اور کشمیر کھویا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو یار آپ تو باقی عمرانی باندروں کی طرح نہیں ہو آپ سے تو اصلی بات کی جا سکتی ہے - کشمیر کمیٹیوں والی جاہلانہ بات اپ پر زیب نہیں دیتی
سرکار پچھلے ساٹھ سالوں سے اس عظیم فوج نے کشمیر کو جہادیوں کے حوالے کر کے رکھا ہوا تھا - ان میں سے نیک نیت مجاہدین کو الله اجر دے - جو ان کو دیا گیا وہ انهوں نے جوان مردی کے ساتھ کیا

پھر یہی مجاہدین ہمارے لئے چک مارنے والے کتے بن گئے - ہم نے کسی دوسرے منصوبے کے بغیر ہی اچانک ان سب کو کچلا دے کر مار دیا - اب ہندو کو کس بات کا ڈر تھا ؟؟؟ اوپر سے مکار ہندو کو یہ بھی پتا تھا کہ ایک کھوتا اس ملک کی سربراہی کر رہا ہے - اس سے اچھا اور کون سا موقع ملے گا
!سیاسی حکمت عملی کیا تھی، کچھ تھی بھی یا نہیں
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
یہ وہ شکل ہے جس نے کیپٹل - ١ سٹیڈیم میں بیس ہزار ناچے نچا کے ورلڈ کپ جیتا
اور پیچھے مودی کشمیر لے اڑا
آج یہ کیہ رہا ہے کہ میں چپ ہی نہیں کروں گا
بس بولی جاؤں گا - بولی جاؤں گا اور - بولی جاؤں گا
601d3277b497f.jpg

PM Khan says he will continue to raise voice for Kashmiris, till they get freedom

  • Imran says even non-Muslim countries, that believe in justice, wish to see Kashmir get its due right which the United Nations had promised
  • India was behind Pulwama incident as PM Narendra Modi wanted to win the Balakot elections: PM
  • PM Khan articulated that if the people of Kashmir choose to be a part of Pakistan, or to remain independent, "this will be your right", and that they have the right to make their own independent decision.
Addressing a public gathering on Kashmir Solidarity Day in Kotli on Friday, the PM said, "I wish to remind the United Nations that you have not fulfilled your duty, did not live up to your promise."

The Prime Minister articulated that if the people of Kashmir choose to be a part of Pakistan, or to remain independent, "this will be your right", and that they have the right to make their own independent decision.

Imran said the entire Muslim nation stands with the people of Kashmir. "Even if for whatever reason some Muslim country is not (outwardly) supporting you, I guarantee that the entire Muslim world stands with you."

He said that even non-Muslim countries, that believe in justice, wish to see Kashmir get its due right which the United Nations had promised. "I also wish to give this message to the people of occupied Kashmir, we are aware of the acts of oppression and tyranny being carried out against you."

The premier said that India is continuing human rights violations in the occupied valley. "India cannot win this war and the only way to resolve the Kashmir issue is dialogue," he stated.

"No army can win against a united people. History tells us this. America, a superpower, could not win against Vietnam. They won their freedom. Afghanistan's history tells us this too. So many superpowers came there but none won against the people," PM Imran Khan said.

He also cited the example of Algerians against the French.

"Even if India brings in an army greater than 900,000, it will be up against an entire population which will never accept to be their slaves," the premier said, adding that as soon as a child is born in Kashmir "the desire for freedom awakens even in his heart".

"I tell India this today: they can never win now. Not when a people do not even accept you."

Imran Khan said that India was behind Pulwama incident as PM Narendra Modi wanted to win the Balakot elections. "Pulwama incident showed India does not want peace in the region," he said.

Jaise teri amma ne tujhe nach nach ke paida kia?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
!سیاسی حکمت عملی کیا تھی، کچھ تھی بھی یا نہیں
یار لگتا ہے جب تک اپ جماعتی تھے کچھ سوچ سمجھ قائم تھی - جب سے آپ انصافی ہوے ہو عمرانیاپے کی شکایت ہو گئی ہے آپ کو بھی
حضور کیا ہونی چاہیے تھے سیاسی پالیسی یا سیاسی حکمت عملی چلیں آپ بتا دیں --- اور یہ بھی بتا دیں آج کیا ہے جو کل نہیں تھا - میں بھی تو سنوں

دنیا کی دو رذیل ترین اقوام ہیں یہود اور ہنود - انہوں نے کب اور کس مقام پر کوئی اخلاقیات دکھائی ہیں جو آپ کسی سیاسی حکمت عملی سے ان کو شکست دینا چاہتے ہیں ؟؟؟ دونوں کی غاصبیت کو صرف طاقت سے ختم کیا جا سکتا ہے - جو طاقت ہم استمعال کر رہے تھے - جائز تھی یا نا جایز ہم نے ختم کر دی ہے - اس لئے غاصب کو ہم نے ایک قدم آگے بڑھنے کا موقع دے دیا ہے - اپ دلیل کے ساتھ مجھ سے اختلاف کریں - میں ہمیشہ اپ سے سیکھتا ہی ہوں
 
پھر یہ جمہوری تماشہ ختم کریں ایک طرف لگیں. اچھا برا اس کی ذمہ دار فوج ہو. یہ کیا مذاق ہے ایٹم بم نواز شریف نے پھوڑا، کارگل مشرف کی وجہ سے چھوڑا

جن کی حکمت عملی تھی انہوں نے اس پر عمل کیا. کانگریس کی حکمت عملی اٹوٹ انگ تھی، بی جے پی کی تین سو سترہ کو ختم کرنا. ماضی کے حکمرانوں کی حکمت عملی آج تک نا سنی نا نظر آئی موجود حکومت کیا کر رہی ہے، کچھ نہیں

اگر سیاسی حکمت عملی سے شکست نہیں دینی تو پھر آج کیا ہے. اس سوال کی کوئی حیثیت نہیں ہے. محض پوائنٹ سکورنگ ہے​
 
Last edited:

نہیں جناب یہ پائنٹ سکورنگ نہیں میں تو صرف بے کار کی باتوں سے باھر نکلنا چاہتا ہوں - جیسے میں نے کہا کہ دنیا کی دو رذیل ترین قومیں ہیں ہے - (اور بھی ہوں گی - لیکن ہم مسلمانوں کے پلے یہی پڑی ہیں) اگر کسی سیاسی ھل کا سوچیں گے تو وہ کیا ہو گا - ہندو کو آپ باتوں سے کیا منوا لیں گے ؟؟
اور دوسری بات یہ کہ بی جے پی اور کانگرس میں آپ فرق کرتے رہیں - اگر چاہیں - بے جے پی پہلے بھی تو حکومت میں تھی - یہ کام اس وقت کیوں نہیں کیا اس نے - اس حقیقت کو مانیں کہ یہ ہماری اللٹپ جنگی حکمت عملی کی وجہ سے ہوا ہے
 
سیاسی حکمت عملی اور جنگی عملی ساتھ ساتھ چلتی ہے. آج کی اصطلاح حکومت اور فوج کا سیم پیج پر ہونا. یہود و نصارا اور ہنود یہی کر رہے ہیں. مسلمان ممالک کا ایک دم سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے آغاز سیاسی حکمت عملی کا مظہر ہے جسے عسکری حمایت حاصل ہے

بی جے پی سی اے اے قانون اور تین سو سترہ کی معطلی اس کے پہلے دور میں بھی کر سکتی تھی. اسے اس وقت مناسب نہیں لگا دوسرے دور میں نا کرتی تو شائد اگلے انتخابات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا. گانگریس اور بی جے پی کشمیر کے بارے میں ہم خیال ہیں اٹوٹ انگ. کانگریس اقوام منافقه کی آڑ (سیاسی حکمت) لے کر مذاکرات کا ڈھونگ کرتی رہی. بی جے پی نے بھارتی موقف مزید آگے بڑھایا. ان کی اگلی حکمت عملی کشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنانا ہے

ہماری سیاسی حکومت بچاؤ / گراؤ اور عسکری حکمت عملی دیکھو اور انتظار کرو سے آگے نہیں بڑھتی

یہ سیاسی حکمت عملی ہے جسے فوج سر سرانجام دے گی​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Psychology wards around the country are soon gonna be filled with PDM retards. This mass marriage of impotents is unable to even produce shit, let alone any istefa or long march.
Chill and stop worrying about Pakistan. Your Pakistan lies in London
Apart from this topic.
I have some a habit that I remember the discussions with some of you prominent Imraanis and especially I remember the unresolved accounts. One of the un-resolved accounts with you was about the evidences that David Ross had.
I told you that if David Ross says in court that all he said was from the mouth of Shahzaad Akbar and the NAB then I will rub it at your face. Now when this case will proceed, I will keep bugging you here and there. So like this A-hole Citizen X, if you want me off from your case then block me right now. --- And please let me know that you did.

I had an unresolved issue with this A22 hole on circular debts and I kept bugging him. He blocked me off ?

Citizen X
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سیاسی حکمت عملی اور جنگی عملی ساتھ ساتھ چلتی ہے. آج کی اصطلاح حکومت اور فوج کا سیم پیج پر ہونا. یہود و نصارا اور ہنود یہی کر رہے ہیں. مسلمان ممالک کا ایک دم سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے آغاز سیاسی حکمت عملی کا مظہر ہے جسے عسکری حمایت حاصل ہے

بی جے پی سی اے اے قانون اور تین سو سترہ کی معطلی اس کے پہلے دور میں بھی کر سکتی تھی. اسے اس وقت مناسب نہیں لگا دوسرے دور میں نا کرتی تو شائد اگلے انتخابات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا. گانگریس اور بی جے پی کشمیر کے بارے میں ہم خیال ہیں اٹوٹ انگ. کانگریس اقوام منافقه کی آڑ (سیاسی حکمت) لے کر مذاکرات کا ڈھونگ کرتی رہی. بی جے پی نے بھارتی موقف مزید آگے بڑھایا. ان کی اگلی حکمت عملی کشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنانا ہے

ہماری سیاسی حکومت بچاؤ / گراؤ اور عسکری حکمت عملی دیکھو اور انتظار کرو سے آگے نہیں بڑھتی

یہ سیاسی حکمت عملی ہے جسے فوج سر سرانجام دے گی​
اس کا اسان الفاظ میں ترجمہ کریں تو مطلب یہی نکلتا ہے نا کہ - ستر سال ہور سہی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری سیاسی اور عسکری حکمت عملی یہی نظر آ رہی ہے
حکمت عملی ہو یا نہ ہو ہماری سیاسی اور خصوصا عسکری قابلیت یہی بتاتی ہے
ہماری اگلی نسل بھول جاے گی کہ لائن اوف کنٹرول کے پار بھی کچھ ہمارا تھا - تو الله الله خیر صللہ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکمت عملی ہو یا نہ ہو ہماری سیاسی اور خصوصا عسکری قابلیت یہی بتاتی ہے
ہماری اگلی نسل بھول جاے گی کہ لائن اوف کنٹرول کے پار بھی کچھ ہمارا تھا - تو الله الله خیر صللہ
بھارت بھولنے نہیں دے گا​
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یار کشمیریوں کی کوئی لسٹ نہیں تھی --- جھوٹ مت بولو - یا مجھے کوئی پروف دو
سکھوں کی لسٹ عیتزاز احسن بے ہندوں کو دی تھی

اور کارگل میں ھماری فوج نہیں تھی تو اور کون تھا ؟ --- پروپگنڈے میں آنے کے بجاۓ حقیقت تسلیم کرو - حرامزادے مشرف نے گارگل میں کٹ کھائی - جوانوں کو اگے بھیج کر چوہا اپنی سپلائی لائن کٹوا بیٹھا --- چھ دن تک ہم اپنے جوانوں کے جسد اٹھانے کے قابل نہیں تھے - شرمندہ ہونے والی حقیقتوں کو بھی دیکھ لیا کرو
دوسری فوج کی کہانی اپنے سر نہ ڈالو ۔۔۔
رسد بھی انکی کٹی تھی اور لاشیں بھی وہ نہیں اٹھا سکے تھے
For your information Gujral had already admitted that Nawaz Sharif provided lists of individuals. Go do some research first
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دوسری فوج کی کہانی اپنے سر نہ ڈالو ۔۔۔
رسد بھی انکی کٹی تھی اور لاشیں بھی وہ نہیں اٹھا سکے تھے
For your information Gujral had already admitted that Nawaz Sharif provided lists of individuals. Go do some research first
No You do the search and come back to me with authentic sources.