جمہوریت کا نلکا by Noman Alam

Noman Alam

Politcal Worker (100+ posts)
جمہوریت کا نلکا
by Noman Alam

[h=5]جب ہم بورنگ کر کے نلکا لگاتے ہیں تو بہت کیچڑ نکلتا ہے ، پھر جب پائپ لگاتے ہیں اور نلکا آہستہ آہستہ چلاتے ہیں تو بہت گندہ پانی نکلتا ہے ، جب ہم نلکا آہستہ آہستہ چلاتے رہتے ہیں تو پانی گدلا آنا شروع ہو جاتا ہے اور آخر کار ایک دو گھنٹے کی کوشش کے بعد ہمیں صاف شفاف پانی اپنے گلاس میں پینے کو مل ہی جاتا ہے ، جمہوریت ایسی ہی ہے بھائیو اور بہنو ، ہم نے نلکا لگا دیا ، پانچ سال پورے ہو گئے ، کیچڑ بہت ہے ، الیکشن کے بعد یہی کیچڑ گدلا پانی بن جاۓ گا اور شاید اگر فوج نے در اندازی نہ کی اور سرحدوں کی حفاظت کی اور اپنی ڈیوٹی نبھائ تو دس پندرہ سال کے بعد جب میں اور آپ بوڑھے ہونگے تو ہمارا پاکستان ہمارے بچوں کو صاف پانی بھی دے گا اور کھانا کھانے کو اچھی روٹی بھی ، جمہوریت ہی قوموں کی بقا ہے ، اسی میں ہماری جیت چھپی ہے ، ہم آپ سب قربانیاں دے رہے ہیں ، مٹی قربانی مانگتی ہے ، یورپ ، امریکا ایسے ہی نہیں آج مزے لے رہے ، شعور کے ساتھ ووٹ دیں ، پاکستان میں ادارے اپنے وجود سے بڑھ کر اگر کام نہیں کریں گے تو حقیقی معنوں میں پاکستان زندہ آباد - نعمان عالم ، خرکوف ، یوکرین[/h]



 

Noman Alam

Politcal Worker (100+ posts)
jb hm hindu ko hindu samajnay se pehlay insaan smaj lain ge to hm mukamal musalman ho jainge, hm apna musalman honay ka haq ada karain ge , insianiat sb se bara mazhab hai, islam hai hi insaniat....
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ایک جگہ ایسے نہیں ہوتا پریشر کا حسا ب کتاب بھول گئے جیسے پٹرول کی بورنگ کر کے نلکا لگانا بھی مشکل ہوتا ہے

keeley_oil_well_rob.jpg
 

Noman Alam

Politcal Worker (100+ posts)
gandgi ka pressure to bht hai yahan piyarai, laikin aik na aik din to control ho hi jata hai aur phir isi petrol ko bech kar kitnay paisay kamai ja saktay hain, bas insaniat a jai hm main, hm apnay apko insan samajh lain phir agay sb theek hai, yeh jo aik dosray ko hm rozana janat main dhakalinay ki koshish kartay hain in cheezoon se baaz a jain, mai ne janat main jana hai ya jahanum main yeh mera aur oper walay ka muamla hai......mera aik sb se bara farz hamsay ko roti khilana hai agr wo bhooka ho to....
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جب پٹرول پر عوام کا قبضہ ہوجائیگا تو پھر ریفائنری کا کام مشکل نہیں جس میں سارے ادارے صاف ستھرے ہوجاتے ہیں- سب سے اہم عوام کا اتحاد ہے