جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
محترم انتظامیہ و ماڈریٹرز
اسلام و علیکم

پہلے بھی کئی مرتبہ احساس ہو کے بعض تھریڈ دوسرے تھریڈز کے مقابلے میں صفحہ اول پر کافی دیر تک ٹکے رہتے ہیں (سٹکی کی بات نہیں کر رہا). اسی طرح بعض تھریڈ دوسرے تھریڈ کے مقابلے میں جلد غائب ہو جاتے ہیں. سوچا آج یہ وہم آپ کے ساتھ شئیر بھی کر لو

یہ تھریڈ دو بج کر چار منٹ پر بنا تھا. آخری کمنٹ دو بج کر چھیالس منٹ پر آیا لیکن اب یہ تھریڈ دو بج کر چالیس منٹ پر آنے والے کمنٹ کے نیچے ہے. دو بج کر تیرا منٹ پر آنے والا کمنٹ اس سے بھی اوپر ہے

نائن الیون نے کیا دیا؟
aap%20kamal%20krtay%20hin_zpsdmvg8vfv.jpg

اصولا نئے بننے والے تھریڈز اپنے سیکشن میں وقت کے مطابق تربیت صعودی سے ہونے چاہے. جو تھریڈ بعد میں بنا وہ اوپر اور پہلے بننے والا نیچے. کمنٹس کے لحاظ سے بھی یہی ترتیب ہونی چاہے. لیکن ایسا نہیں ہوتا

یہ بھی بتاتا چلوں ایسا اکثر اسی قسم کے موضوع پر بننے والے تھریڈ کے ساتھ ہوتا ہے

آزادی تحریر و تقریر کی نام نہاد آزادی کے منافق عالمی رویے کا بہت پہلے سے قائل ہوں. شائد آپ لوگ بھی دباؤ کا شکار ہوں. واللہ عالم
 
shami11

Minister (2k+ posts)
جناب اس سبجیکٹ پر لکھنے کا شکریہ - میں بھی کچھ دنو ں سے سوچ رہا تھا اس پر کچھ لکھا جائے - میرے شروع کیے گئے تھریڈز ، دس منٹ کے اندر ختم کر دیے جاتے ہیں - پہلے اگر تھریڈ مرج ہوتے تھے تو آپ کو ای میل آ جاتی تھی پر مجھے کوئی وجہ بتاے بنا ایسا کرنا اس کی ایک ہی وجہ بنتی ہے کہ سیاست ڈاٹ پی کے بھی کسی خاص ایجنڈا کو آگے بڑھا رہی ہے - باقی آپ کچھ سمجھدار ہیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
I remember another thread whose title was about some actor and actress in which they were asked about their relationship. There was no comment on it for hours yet it remained on top positions in "most discussed" section. Are such low level threads promoted with mission?
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
ایسی بات نہیں ہے کہ کسی خاص تھریڈ کو دبا دیا جاتا ہے، ایسے وہم و گھمان نہ کریں.. یہاں ہر تھریڈ کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے، جو نیۓ تھریڈ بنتے ہیں ان میں ترتیب صرف ابتدائی طور پر ہوتی ہے، اس کے بعد اگر کوئی نیا کمینٹ پوسٹ کرے تو اس تھریڈ کو اوپر آ جانا چاہیے لیکن یہاں ایسا نہیں ہوتا، اور یہ عجیب بات ہے. شائد وہ چاہتے ہیں کہ نئی سے نئی ویڈیو والے تھریڈ آتے رہیں تا کہ ان کے اشتہارات سے آمدن ہو سکے.

اگر کوئی تھریڈ کسی ماڈریٹر کو پسند آ جائے تو اس کو سٹکی بنا دیا جاتا ہے اور صرف اسی صورت میں وہ تھریڈ توجہ حاصل کر سکتا ہے.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب اس سبجیکٹ پر لکھنے کا شکریہ - میں بھی کچھ دنو ں سے سوچ رہا تھا اس پر کچھ لکھا جائے - میرے شروع کیے گئے تھریڈز ، دس منٹ کے اندر ختم کر دیے جاتے ہیں - پہلے اگر تھریڈ مرج ہوتے تھے تو آپ کو ای میل آ جاتی تھی پر مجھے کوئی وجہ بتاے بنا ایسا کرنا اس کی ایک ہی وجہ بنتی ہے کہ سیاست ڈاٹ پی کے بھی کسی خاص ایجنڈا کو آگے بڑھا رہی ہے - باقی آپ کچھ سمجھدار ہیں

آپ دو سو فیصد ٹھیک کہتے ہیں
سیاست پی کے لبرل فاششٹ ہیں صہیونی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I remember another thread whose title was about some actor and actress in which they were asked about their relationship. There was no comment on it for hours yet it remained on top positions in "most discussed" section. Are such low level threads promoted with mission?

میرا خیال ہے کہ صرف نمبر آف کمنٹس کی بات نہی ہے
ویب سایٹ خود ہی کیلکولیٹ کرتی ہے کہ اس پر ویوز کتنے ہیں ، لایک کتنے ہیں
یہ سب کچھ کاونٹ ہوتا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہر مخالف تھریڈ پر ہو رہا ہے ، وسیم صاحب سے پوچھ چکا ہوں لیکن میرے میسج کا جواب دینا گورا نہیں ، چند ماہ سے صرف تحریک انصاف کی حمایت میں تھریڈز کو ٹاپ پر رکھا جاتا ہے ، باقی بے چارے تھریڈ غیب کر دیئے جاتے ہیں ، آج کے بعد سب عمران خان وزیر اعظم کا نعرہ لگائیں اور اس کے خلاف مت لکھیں ، سب ٹاپ پر رہیں گے
 
mian chunu

Citizen
آپ دو سو فیصد ٹھیک کہتے ہیں
سیاست پی کے لبرل فاششٹ ہیں صہیونی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے

ادھر میاں چنوں میں تو،، مانیٹرنگ کمیٹی برائے انٹرنیشنل صہیونی ایجنڈے ،،کے صدر چاچا دینو، کہہ رہے تھے، ایجنڈہ ہی انکا ہے
صیہونی تو ایویں ای بدنام ہیں،
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال ہے کہ صرف نمبر آف کمنٹس کی بات نہی ہے
ویب سایٹ خود ہی کیلکولیٹ کرتی ہے کہ اس پر ویوز کتنے ہیں ، لایک کتنے ہیں
یہ سب کچھ کاونٹ ہوتا ہے
Maybe, but the title of the section is "
widget-forum.png
Being Discussed Right Now". Does the para meters like views and likes fall in this category? It should be clarified and number of views and likes of that thread may be posted here.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ہر مخالف تھریڈ پر ہو رہا ہے ، وسیم صاحب سے پوچھ چکا ہوں لیکن میرے میسج کا جواب دینا گورا نہیں ، چند ماہ سے صرف تحریک انصاف کی حمایت میں تھریڈز کو ٹاپ پر رکھا جاتا ہے ، باقی بے چارے تھریڈ غیب کر دیئے جاتے ہیں ، آج کے بعد سب عمران خان وزیر اعظم کا نعرہ لگائیں اور اس کے خلاف مت لکھیں ، سب ٹاپ پر رہیں گے
:lol::lol:

ایڈمن سے گزش ہے کہ مولویوں کے تھریڈ سب سے اوپر سٹک کئے جائیں

ویسے بھی را چوہدری دن میں بارہ تھریڈ بناتا ہے اور پھر بھی گلا کرتا ہے کہ انتظامیہ سراج کی ٹوپی ترچھی کر دیتی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Maybe, but the title of the section is "
widget-forum.png
Being Discussed Right Now". Does the para meters like views and likes fall in this category? It should be clarified and number of views and likes of that thread may be posted here.
:lol:
جانے دو ورایچ صاحب ، آپ نے تو نیب کھول لی ہے

حق ایسے جتا رہے ہو جیسے اس سایٹ کو کچھ ادا کرتے ہو

اچھا بھلا گزارہ چل رہا ہے لیکن لوگ کبھی راضی نہی ہوتے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:

ایڈمن سے گزش ہے کہ مولویوں کے تھریڈ سب سے اوپر سٹک کئے جائیں

ویسے بھی را چوہدری دن میں بارہ تھریڈ بناتا ہے اور پھر بھی گلا کرتا ہے کہ انتظامیہ سراج کی ٹوپی ترچھی کر دیتی ہے

چونکہ تمہارا کام ہر وقت فورم پر ممبران کو گالیاں دینا ، بد تمیزی ہوتا ہے اس لئے تم تھریڈ ہی نہیں بناتے ، اپنی ہسٹری دیکھو ذرا ، صرف گلیوں کی وجہ سے کئے دفعہ بین ہوۓ ہو ، اس لئے ہر تھریڈ پر" آوارہ گردی " کرتے نظر آتے ہو ، بہتر ہے اگلے سال حج کا ارادہ کر لو
 
چوہدری صاحب کی دی ہوئی گالیاں صلاوات کہلاتی ہیں

اسلام چوہدری صاحب سے ہی طلوع ہوتا ہے اور یہیں غروب ہوتا ہے

یہ سراپا اسلام ہی اسلام ہیں ، مسلمان نہی
 
Last edited:

A Abbasi

Moderator
Staff member
It is showing last post's time, not when the thread was posted. so the order is absolutely perfect.

you can open these threads and confirm this.