جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر حملے، امریکا کا اظہار تشویش

usa-jaranwala-charcrach-hamala-issue.jpg

امریکا نے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کردیا،واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کردیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں،ہم پرامن آزادی اظہار اور ہر ایک کے لیے مذہب اور عقیدے کی آزادی کے حق کی بات کرتے ہیں، امریکا مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر ہمیشہ فکر مند رہتا ہے،تشدد یا تشدد کی دھمکی کبھی بھی اظہار رائے کی قابل قبول شکل نہیں، پاکستانی حکام واقعہ کی مکمل تحقیقات کریں۔

پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے مبینہ الزام میں مشتعل افراد نے 4 گرجا گھر، مسیحی برادری کے درجنوں مکان، گاڑیاں اور مال و اسباب جلا دیے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی،انوار الحق نے مجرموں کو پکڑنے اور اقلیتی برادری کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی،شہباز شریف نے کہا کہ ‎پاکستان مسیحی برادری کے ووٹ سے بنا تھا۔ ایسے محسنوں کے ساتھ یہ رویہ انتہائی قابل افسوس ہے،سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جڑانوالہ میں اقلیتی املاک پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس واقعے کے بارے میں سن کر لرز گیا ہوں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پنڈت پٹیل جی! یہ اظہار منی پور بھارت میں بھی کیا کہ نہیں؟؟؟

REST
👇

Simple point scoring on part of showbaz and bilawal.
What about Sindh??? where this crime has become a norm!
 
Last edited:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
usa-jaranwala-charcrach-hamala-issue.jpg

امریکا نے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کردیا،واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کردیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں،ہم پرامن آزادی اظہار اور ہر ایک کے لیے مذہب اور عقیدے کی آزادی کے حق کی بات کرتے ہیں، امریکا مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر ہمیشہ فکر مند رہتا ہے،تشدد یا تشدد کی دھمکی کبھی بھی اظہار رائے کی قابل قبول شکل نہیں، پاکستانی حکام واقعہ کی مکمل تحقیقات کریں۔

پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے مبینہ الزام میں مشتعل افراد نے 4 گرجا گھر، مسیحی برادری کے درجنوں مکان، گاڑیاں اور مال و اسباب جلا دیے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی،انوار الحق نے مجرموں کو پکڑنے اور اقلیتی برادری کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی،شہباز شریف نے کہا کہ ‎پاکستان مسیحی برادری کے ووٹ سے بنا تھا۔ ایسے محسنوں کے ساتھ یہ رویہ انتہائی قابل افسوس ہے،سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جڑانوالہ میں اقلیتی املاک پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس واقعے کے بارے میں سن کر لرز گیا ہوں۔
پاکستان کی فوج جو اپنے ہی نہتے شہریوں پر چڑھی ہوی ہے وہ قابل قبول ہے ؟ ، سارے پنجاب کی پولیس پی ٹی آئی کے جھنڈے ڈھونڈنے اور بچوں کو پکڑنے پر لگی ہوی ہے !!!! اپنا بیان اپنے پاس رکھو
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
usa-jaranwala-charcrach-hamala-issue.jpg

امریکا نے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کردیا،واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کردیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں،ہم پرامن آزادی اظہار اور ہر ایک کے لیے مذہب اور عقیدے کی آزادی کے حق کی بات کرتے ہیں، امریکا مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر ہمیشہ فکر مند رہتا ہے،تشدد یا تشدد کی دھمکی کبھی بھی اظہار رائے کی قابل قبول شکل نہیں، پاکستانی حکام واقعہ کی مکمل تحقیقات کریں۔

پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے مبینہ الزام میں مشتعل افراد نے 4 گرجا گھر، مسیحی برادری کے درجنوں مکان، گاڑیاں اور مال و اسباب جلا دیے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی،انوار الحق نے مجرموں کو پکڑنے اور اقلیتی برادری کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی،شہباز شریف نے کہا کہ ‎پاکستان مسیحی برادری کے ووٹ سے بنا تھا۔ ایسے محسنوں کے ساتھ یہ رویہ انتہائی قابل افسوس ہے،سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جڑانوالہ میں اقلیتی املاک پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس واقعے کے بارے میں سن کر لرز گیا ہوں۔
Ye bhi Pakistan Ka internal matter ha ye tushveesh India, Palestinian ma sunnao
 
Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Violence against any minority is condemnable and should never been allowed.

No doubts, Americans are the biggest hypocrites....

But in words of Russian FM, if this incident is not allowing you to sleep, just imagine this is happening in Palestine.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنے گریبان میں جھانکو لاکھوں انسانوں کے قاتل ملک کے شہری۔​
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
شکر ہے یہ نہیں کہا کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔۔۔

ویسے سویڈن میں قرآن جلانے پہ انہوں نے کچھ کہا تھا؟