RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
نہیں وہ نہیں ملا جیKoi Muavia naam ka nahi mila![]()

نہیں وہ نہیں ملا جیKoi Muavia naam ka nahi mila![]()
مران کھان نے ایک دو کیس ہی کئے تھے، ان میں سے ایک تو بلیک وائٹ کیس تھا بینک ٹرانزیکشنز کے ساتھفر تے نال ہی لگا گیا تہاڈا مران کھان وی
![]()
Haan, yeh bhi theak hai, ghairatmand log yeh naam rakhtay bhi nahi.نہیں وہ نہیں ملا جی
![]()
ادھر بھی ایک دو کیس ہی ہیں جی اور سارے بلیک اینڈ وائٹ ہے - بس رسیدیں مانگی جا رہی ہیں مران کھان سےمران کھان نے ایک دو کیس ہی کئے تھے، ان میں سے ایک تو بلیک وائٹ کیس تھا بینک ٹرانزیکشنز کے ساتھ
جیHaan, yeh bhi theak hai, ghairatmand log yeh naam rakhtay bhi nahi.![]()
کون سا بلیک اینڈ وائیٹ کیس ہے اور کس چیز کی رسیدیں چاہئیں آپ کو؟؟؟ادھر بھی ایک دو کیس ہی ہیں جی اور سارے بلیک اینڈ وائٹ ہے - بس رسیدیں مانگی جا رہی ہیں مران کھان سے
باقی تو فضول سے کیس ہیں - ریاست پر حملہ - قتل و غارت اور ملک کو آگ لگانے والے وغیرہ وغیرہ
کون سا بلیک اینڈ وائیٹ کیس ہے اور کس چیز کی رسیدیں چاہئیں آپ کو؟؟؟
آمدن سے زائد اثاثوں کا کوئی کیس نہیں چل رہا نیازی پر![]()
![]()
ان معجزوں کی جی
جی چوری کا کیس چل رہا ہے نا نیازی پرآمدن سے زائد اثاثوں کا کوئی کیس نہیں چل رہا نیازی پر
یار کیا ہو گیا ہے - کیوں بد دعایں دینے لگے ہو یارانشااللہ تیرا بھگوڑا خان سے پہلے مرے گا
راجے تو بھی قسم سے عاصم یزید کی طرح بہت بڑا چھوڑو ہے، جب کیس چوری کا ہے تو رسیدیں کس چیز کی مانگ رہے ہو؟؟؟چوری ثابت کرو اور جیل ڈالوجی چوری کا کیس چل رہا ہے نا نیازی پر
وہ آمدن سے زائد اثاثے ہی نکلیں گے نا - اور کیا ہونا ہے
راجے تو بھی قسم سے عاصم یزید کی طرح بہت بڑا چھوڑو ہے، جب کیس چوری کا ہے تو رسیدیں کس چیز کی مانگ رہے ہو؟؟؟چوری ثابت کرو اور جیل ڈالو
بتایا تھا کہ عاصم یزید نااہل انسان ہے، اس سے ایک ٹکے کی چوری ثابت نہیں ہونی، اس بیغیرت سے تو وہ چوری ثابت نہیں ہو سکی جس کی فائل خود اس نے نیازی کو دی تھی
عاصم یزید نے میڈیا پروپیگنڈہ کروایا تھا کہ نیازی نے اس کو آئی ایس آئی چیف سے اس لئے ہٹایا کہ اس نے نیازی کو بیوی کے ملک ریاض سے رشوت لینے کے ثبوت دیکھائے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|