حضرت یونس اور عبد الرحمان جیسے نیک برگزیدہ نام والے بھی انھیں قبول نہیں ؟

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
فر تے نال ہی لگا گیا تہاڈا مران کھان وی
😟
مران کھان نے ایک دو کیس ہی کئے تھے، ان میں سے ایک تو بلیک وائٹ کیس تھا بینک ٹرانزیکشنز کے ساتھ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ادھر بھی ایک دو کیس ہی ہیں جی اور سارے بلیک اینڈ وائٹ ہے - بس رسیدیں مانگی جا رہی ہیں مران کھان سے
باقی تو فضول سے کیس ہیں - ریاست پر حملہ - قتل و غارت اور ملک کو آگ لگانے والے وغیرہ وغیرہ
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر بھی ایک دو کیس ہی ہیں جی اور سارے بلیک اینڈ وائٹ ہے - بس رسیدیں مانگی جا رہی ہیں مران کھان سے
باقی تو فضول سے کیس ہیں - ریاست پر حملہ - قتل و غارت اور ملک کو آگ لگانے والے وغیرہ وغیرہ
کون سا بلیک اینڈ وائیٹ کیس ہے اور کس چیز کی رسیدیں چاہئیں آپ کو؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کون سا بلیک اینڈ وائیٹ کیس ہے اور کس چیز کی رسیدیں چاہئیں آپ کو؟؟؟

Screenshot-2023-12-31-115325.jpg

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg

ان معجزوں کی جی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آمدن سے زائد اثاثوں کا کوئی کیس نہیں چل رہا نیازی پر
جی چوری کا کیس چل رہا ہے نا نیازی پر
وہ آمدن سے زائد اثاثے ہی نکلیں گے نا - اور کیا ہونا ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جی چوری کا کیس چل رہا ہے نا نیازی پر
وہ آمدن سے زائد اثاثے ہی نکلیں گے نا - اور کیا ہونا ہے
راجے تو بھی قسم سے عاصم یزید کی طرح بہت بڑا چھوڑو ہے، جب کیس چوری کا ہے تو رسیدیں کس چیز کی مانگ رہے ہو؟؟؟چوری ثابت کرو اور جیل ڈالو

بتایا تھا کہ عاصم یزید نااہل انسان ہے، اس سے ایک ٹکے کی چوری ثابت نہیں ہونی، اس بیغیرت سے تو وہ چوری ثابت نہیں ہو سکی جس کی فائل خود اس نے نیازی کو دی تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے تو بھی قسم سے عاصم یزید کی طرح بہت بڑا چھوڑو ہے، جب کیس چوری کا ہے تو رسیدیں کس چیز کی مانگ رہے ہو؟؟؟چوری ثابت کرو اور جیل ڈالو

بتایا تھا کہ عاصم یزید نااہل انسان ہے، اس سے ایک ٹکے کی چوری ثابت نہیں ہونی، اس بیغیرت سے تو وہ چوری ثابت نہیں ہو سکی جس کی فائل خود اس نے نیازی کو دی تھی

دسو جی فر کے خیال اے تھاڈا

https://twitter.com/x/status/1752614176055283781
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
دسو جی فر کے خیال اے تھاڈا
https://twitter.com/x/status/1752614176055283781
عاصم یزید نے میڈیا پروپیگنڈہ کروایا تھا کہ نیازی نے اس کو آئی ایس آئی چیف سے اس لئے ہٹایا کہ اس نے نیازی کو بیوی کے ملک ریاض سے رشوت لینے کے ثبوت دیکھائے تھے

وہ والا کیس تو ابھی تک فائل ہی نہیں ہوا