Status
Not open for further replies.

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
???? ????? ?????? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ?????? ???? ?? ?? ?????? ?? ?? ?? ??????? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??????

 

Beatle

MPA (400+ posts)
Sorry, but you need to have your eye-sight tested. OR may point out 'Khadem-e-Haramen' in this video. The man there is Prince Majid bin AbdulAziz, his half brother. Sword dance is centuries old Arab Badou tradition, and they do it on all happy occisions as a sign of bravery.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry, but you need to have your eye-sight tested. OR may point out 'Khadem-e-Haramen' in this video. The man there is Prince Majid bin AbdulAziz, his half brother. Sword dance is centuries old Arab Badou tradition, and they do it on all happy occisions as a sign of bravery.

معاف آپ ہمیں فرمائیے۔ کیا آدھا بھائی آدھا خادم حرمین شریفین نہیں ہوا؟

اور آپ کے نزدیک بہادری کیا ہے؟

اور بہادری یہ ہے کہ بش کے ساتھ مل کر رقص کیا جائے، یا پھر یہ ہے کہ اسرائیل ایسے ڈر کے کانپے کہ فلسطینیوں پر ظلم کرنے کی جرات نہ کر سکے؟

اب اگر خادم حرمین شریفین کے بانیان و گھر والے بش کے ساتھ مل کر "بہادری" کا رقص کریں گے تو اسرائیل تو پھر ڈر سے کانپنے سے رہا۔

اور آپکے نزدیک اسلامی شریعت کیا ہے؟

کیا یہ شریعت ہے کہ "آدھا خادم حرمین شریفین" کو تو اجازت ہے کہ بُش کے ساتھ مل کر رقص کرے، مگر آپکی شریعت میں "پورے خادم حرمین شریفین" کے لیے حرام ہے کہ وہ بُش کے ساتھ ڈانس کر سکے؟

 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Wah Kia dans he, Munafiqs are dancing, I condemn it very severely.


اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں .

Now Comments on this video Mahwich Baji.

[video]https://www.facebook.com/video/video.php?v=210229405673200[/video]

Sorry with Shia Brothers for this worst video, I personally dont support it, but there are few Muhari Qatil people , who like blood very much and there are few witches out of that.

This video is dedicated to one the great witches.
 
Last edited:

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
مشرکین ایران کے رافضی حکومت اور اسرائیل کے درمیان بظاہر کشیدہ لیکن اندرون خانہ دوستانہ تعلقات

2d6sew6.jpg


http://www.haqqforum.com/vb/showthr...-اسرائیل-اور-امریکہ-(-یہودیوں-)-کے-دشمن-ہیں-؟کیا ایران ‘ یہودیوں (اسرائیل اور امریکہ) کا دشمن ہے ؟

289vryh.jpg


“تہران خلیجی ممالک اور فلسطین کے بارے میں دوہرے معیار پرچل رہا ہے۔

فلسطینیوں سے ایران کی ہمدردی حقیقت پرمبنی نہیں بلکہ تہران فلسطینیوں سے اس لیے ہمدردی جتا رہا ہے تاکہ وہ دنیا میں خود کو فلسطینیوں کا حامی دکھا سکے۔

عملا جب ایران خلیجی ممالک سے عداوت کے جذبات ابھارتا ہے تو وہ گویا دوسرے معنوں میں اسرائیل سے دوستی نبھا رہا ہے۔

سوویت یونین کے انعدام اور یونین کے ریاستوں میں بٹنے کے بعد یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ تہران مشرقی اسلامی ریاستوں کی جانب اپنی توجہ مبذول کرے گا لیکن ایسا عملا نہیں ہوا۔

مشرکین ایران نے مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک سے اپنی توجہ نہیں ہٹائی کیونکہ اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ خلیجی ممالک ہی تیل کی دولت سے مالا مال ہیں اور اسی خطے میں اس کے اسٹریٹیجک مفادات وابستہ ہیں۔

ایران کے رافضی حکومت اور اسرائیل کے درمیان دوستانہ تعلقات بہت پرانے ہیں.

اور یہ تعلقات سیاسی اور نظریاتی حدود تک ایک دوسرے کے قریب ہیں۔

لیکن ایرانی ارباب اختیار رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے لیے اسرائیل دشمنی کا تاثر دیتے ہیں۔

مشرکین ایران کے رافضی حکومت اوراسرائیل کے مابین دوستانہ تعلقات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ مشرکین ایران کے تمام ٹیلی ویژن چینلز اسرائیلی سیٹیلائیٹس کے ذریعے اپنی نشریات پیش کر رہے ہیں۔


ہماری ہمدردیاں اسرائیل کے ساتھ ہے،ایرانی



i_1.gif

JANG :07-03-2011

 

Jshah

Minister (2k+ posts)
You both need to get your eye-sight tested, as this gentleman is neither Khadime-e-Hermain Shareefain nor Prince Majid Bin Abdulaziz.
He is only Prince Salman bin Abdulaziz (clap)
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ایران اسرائیل گٹھ جوڑ یا پروپیگنڈہ؟

جھوٹا پروپیگنڈہ آج کل اسلامی وحدت کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے۔ ایک ایسا ہی جھوٹے پروپیگنڈہ آج سامنے آیا۔

i_1.gif


۔1۔ پہلا دعوی کیا گیا کہ یہ خبر جنگ اخبار میں شائع ہوئی ہے

JANG :07-03-2011

حوالہ ملاحظہ فرمائیے اس لنک پر

بہرحال یہ بالکل جھوٹ ہے کہ یہ خبر جنگ اخبار میں شائع ہوئی ہے۔ سات مارچ کا جنگ اخبار آنلائن موجود ہے اور اس میں کہیں یہ خبر شائع نہیں ہوئی ہے۔ آپ تمام لوگ خود اس لنک پر چیک کر کے جھوٹ اور سچ کا پتا چلا سکتے ہیں۔


ْ۔2۔ یہ خبر جنگ اخبار کی تو نہیں ہے بلکہ سعودی عرب کے "العربیہ" اخبار کی ہے (العربیہ خبر کا لنک)۔ العربیہ اخبار انتہائی متعصب اخبار ہے جو ہر وقت ایران اور عراق کے خلاف زہر پھیلاتا رہتا ہے۔

۔3۔ "العربیہ" اخبار دعوی کرتا ہے کہ یہ خبر ناروے کے ایک اخبار "ڈاگ بلاگ" نے لگائی ہے۔
مگر العربیہ کی جہالت دیکھئیے کہ اسے "اخبار" اور "بلاگ" کا فرق تک نہیں پتا ہے۔

"ڈاگ بلاگ" نامی یہ بلاگ، کہ جسے العربیہ معتبر اخبار بنا کر پیش کر رہا ہے، یہ بلاگ والے خود اپنے متعلق یہ لکھ رہے ہیں۔

[h=1]ABOUT US[/h] Dagblog was founded in the mid-1960's as an homage by devoted followers of deceased UN Secretary General Dag Hammarskjold. After Al Gore invented the Internet, these "dagbloggers" began "posting" their "blogs" on said Internet. Today, they number eight strong, and beneath a series of "avatars" they hold forth every day on topics, including politics, international affairs, sports, entertainment, and their lives. They, and dagblog, are simply all that. In short, to paraphrase Gwen Stefani, their SH*IT is bananas. B-A-N-A-N-A-S.

But seriously, dagblog is six guys and two woman who don't get enough attention in their personal lives and want to post anonymously about issues of common concern, to get your attention. They have conference calls sometimes, but can't agree on a dagblog T-shirt design. In short, to paraphrase Gwen Stefani, their SH*IT is bananas. B-A-N-A-N-A-S.
Link: http://dagblog.com/about-us




اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سعودی حکومت کا العربیہ میڈیا جس بلاگ کو معتبر اخبار بنا کر پیش کر رہا ہے، وہ کسقدر معتبر ہے۔

اور اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ اگر کوئی فاسق و فاجر تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اسکی تحقیق کر لیا کرو۔

العربیہ نے اس قرآنی حکم کی کتنی پیروی کی ہے، اسکا اندازہ اب آپ خود کر سکتے ہیں۔


۔4۔ ویسے جس خبر کا ذکر سعودی العربیہ اخبار کر رہا ہے، اسکو کئی بار سرچ کرنے کے باوجود ایک بھی خبر ایسی نہیں ملی کہ جس کا دعوی العربیہ اخبار کر رہا ہے۔ چنانچہ لگتا تو یہ ہے کہ العربیہ اخبار شروع سے لے کر آخر جھوٹ پر جھوٹ بولے جا رہا ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر یہ jجھوٹ بولنے میں یہودیوں کا بھی باپ ہے۔ افسوس کہ ایران دشمنی میں پھر بھی کچھ لوگ اس کذابیت پر آمنا صدقنا کہہ رہے ہوتے ہیں۔
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایران اسرائیل گٹھ جوڑ یا پروپیگنڈہ؟

Do not divert people's attention from the move of ur so called nazriaati party crappp first about Saudi Arabia and now discussing about Iran...I know what u hate mongers want ....I would request u to plz discuss about currrent U turn of MQM about the haddi they got from govt and return to susraaal from maika rather poking ur nose in other countries affairs... clean the filth of ur own first and then look around....:lame::lame::lame:
 
Last edited:

biomat

Minister (2k+ posts)
Re: ایران اسرائیل گٹھ جوڑ یا پروپیگنڈہ؟

Why sister mehwish didnot researched so much (like this thread) in prev so called Hermain dance thread (now closed)..
I request admin to merge this thread with http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?73209-خادم-حرمین-شریفین-بش-ڈانس
or closed this thread also..
To sister mehwish see todays SHAHID NAMA, you will get some idea about your curren thread question..
=============
To brother @Raaz
The video you posted in other thread (now closed) was too much.
 
Re: ایران اسرائیل گٹھ جوڑ یا پروپیگنڈہ؟

جھوٹا پروپیگنڈہ آج کل اسلامی وحدت کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے۔ ایک ایسا ہی جھوٹے پروپیگنڈہ آج سامنے آیا۔

i_1.gif


۔1۔ پہلا دعوی کیا گیا کہ یہ خبر جنگ اخبار میں شائع ہوئی ہے

JANG :07-03-2011

حوالہ ملاحظہ فرمائیے اس لنک پر

بہرحال یہ بالکل جھوٹ ہے کہ یہ خبر جنگ اخبار میں شائع ہوئی ہے۔ سات مارچ کا جنگ اخبار آنلائن موجود ہے اور اس میں کہیں یہ خبر شائع نہیں ہوئی ہے۔ آپ تمام لوگ خود اس لنک پر چیک کر کے جھوٹ اور سچ کا پتا چلا سکتے ہیں۔


ْ۔2۔ یہ خبر جنگ اخبار کی تو نہیں ہے بلکہ سعودی عرب کے "العربیہ" اخبار کی ہے (العربیہ خبر کا لنک)۔ العربیہ اخبار انتہائی متعصب اخبار ہے جو ہر وقت ایران اور عراق کے خلاف زہر پھیلاتا رہتا ہے۔

۔3۔ "العربیہ" اخبار دعوی کرتا ہے کہ یہ خبر ناروے کے ایک اخبار "ڈاگ بلاگ" نے لگائی ہے۔
مگر العربیہ کی جہالت دیکھئیے کہ اسے "اخبار" اور "بلاگ" کا فرق تک نہیں پتا ہے۔

"ڈاگ بلاگ" نامی یہ بلاگ، کہ جسے العربیہ معتبر اخبار بنا کر پیش کر رہا ہے، یہ بلاگ والے خود اپنے متعلق یہ لکھ رہے ہیں۔

[h=1]ABOUT US[/h] Dagblog was founded in the mid-1960's as an homage by devoted followers of deceased UN Secretary General Dag Hammarskjold. After Al Gore invented the Internet, these "dagbloggers" began "posting" their "blogs" on said Internet. Today, they number eight strong, and beneath a series of "avatars" they hold forth every day on topics, including politics, international affairs, sports, entertainment, and their lives. They, and dagblog, are simply all that. In short, to paraphrase Gwen Stefani, their SH*IT is bananas. B-A-N-A-N-A-S.

But seriously, dagblog is six guys and two woman who don't get enough attention in their personal lives and want to post anonymously about issues of common concern, to get your attention. They have conference calls sometimes, but can't agree on a dagblog T-shirt design. In short, to paraphrase Gwen Stefani, their SH*IT is bananas. B-A-N-A-N-A-S.
Link: http://dagblog.com/about-us




اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سعودی حکومت کا العربیہ میڈیا جس بلاگ کو معتبر اخبار بنا کر پیش کر رہا ہے، وہ کسقدر معتبر ہے۔

اور اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ اگر کوئی فاسق و فاجر تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اسکی تحقیق کر لیا کرو۔

العربیہ نے اس قرآنی حکم کی کتنی پیروی کی ہے، اسکا اندازہ اب آپ خود کر سکتے ہیں۔


۔4۔ ویسے جس خبر کا ذکر سعودی العربیہ اخبار کر رہا ہے، اسکو کئی بار سرچ کرنے کے باوجود ایک بھی خبر ایسی نہیں ملی کہ جس کا دعوی العربیہ اخبار کر رہا ہے۔ چنانچہ لگتا تو یہ ہے کہ العربیہ اخبار شروع سے لے کر آخر جھوٹ پر جھوٹ بولے جا رہا ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر یہ jجھوٹ بولنے میں یہودیوں کا بھی باپ ہے۔ افسوس کہ ایران دشمنی میں پھر بھی کچھ لوگ اس کذابیت پر آمنا صدقنا کہہ رہے ہوتے ہیں۔

There is no need to take anyone's side. For us both are NON-Pakistani.

Proud to be a Pakistani. I wish such a nation that should have respect for all nationalities but LOVE and AFFECTION for PAKISTAN only. amen
 

jerry719964

Senator (1k+ posts)
Re: ایران اسرائیل گٹھ جوڑ یا پروپیگنڈہ؟

Oh God how much time that man (mehwish ali ) has...hamare apne mulk ka koi haal nahi or lage hain doosron ki conspiracies door kerne ...
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایران اسرائیل گٹھ جوڑ یا پروپیگنڈہ؟

Do not divert people's attention from the move of ur so called nazriaati party crappp first about Saudi Arabia and now discussing about Iran...I know what u hate mongers want ....I would request u to plz discuss about currrent U turn of MQM about the haddi they got from govt and return to susraaal from maika rather poking ur nose in other countries affairs... clean the filth of ur own first and then look around....:lame::lame::lame:

You are so right Bro
She will create tens of threads in coming days
so attention can be diverted from their Principled politics
 
Status
Not open for further replies.