خود کش بمبار کہاں سے آتے ہیں

oscar

Minister (2k+ posts)
کہانیاں گھڑ کر جہنم کے کتوں کا دفاع مت کرو۔ دیوبندی مدرسوں اور تبلیغی جماعت پر پابندی واحد حل ہے
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
آپ خوامخواہ ایک عمومی مسئلے کو فرقہ واریت کا رنگ دے رہے ہوں۔۔۔ شاید آپ ان لوگوں میں سے ہو جو اپنے علاوہ سب کو کافر سمجھتے ہیں اور امام حرم کے پیچھے بھی نماز نہیں پڑھتے۔۔۔ لیکن ہم تمام مذاہب اور تمام مکاتب فکر کا انتہائی احترام کرتے ہیں۔۔۔ دہشتگردی ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے۔۔۔ جب بم پھٹتا ہے تو یہ نہیں پوچھتا کہ تم شیعہ ہو یا سنی، تم دیوبندی ہو یا بریلوی۔۔۔۔ جب بم پھٹتا ہے تو انسان مرتے ہیں۔۔۔ پہلے ہی معاشرے میں نفرتیں بہت ہیں۔۔۔ اوپر سے آپ جیسے فرقہ پرست، فلاں بد عقیدہ ہے اس کہ پیچھے ہماری نماز نہیں، فلاں فرقہ پورا گستاخ ہے اس کے پیچھے نماز نہیں۔۔۔ پہلے ہی نفرتیں بہت ہیں۔۔۔ خدا کے لئے چھوڑ دو یہ فرقہ پرستی۔۔ اللہ بھی قیامت کے دن مسلک اور فرقہ پوچھ کر جنت نہیں دیں گے۔۔۔ جنت کا فیصلہ بھی اعمال پر ہوگا۔۔۔

bhai jee, mein aashiqaan kaa bhi itna hee mukhalif hoon.
anyone who spreads and preaches violence and hate is my enemy, chahay ikabir-e-deoband hoon yaa aashiqan-e-kaali maata.

I am mentioning doband for a reason. Most of them are followers of deoband and the reasons they use to justify their terrorism is based on deobandi mazhab, if u want I can tell how they use the book for their evil motives.
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
آپ خوامخواہ ایک عمومی مسئلے کو فرقہ واریت کا رنگ دے رہے ہوں۔۔۔ شاید آپ ان لوگوں میں سے ہو جو اپنے علاوہ سب کو کافر سمجھتے ہیں اور امام حرم کے پیچھے بھی نماز نہیں پڑھتے۔۔۔ لیکن ہم تمام مذاہب اور تمام مکاتب فکر کا انتہائی احترام کرتے ہیں۔۔۔ دہشتگردی ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے۔۔۔ جب بم پھٹتا ہے تو یہ نہیں پوچھتا کہ تم شیعہ ہو یا سنی، تم دیوبندی ہو یا بریلوی۔۔۔۔ جب بم پھٹتا ہے تو انسان مرتے ہیں۔۔۔ پہلے ہی معاشرے میں نفرتیں بہت ہیں۔۔۔ اوپر سے آپ جیسے فرقہ پرست، فلاں بد عقیدہ ہے اس کہ پیچھے ہماری نماز نہیں، فلاں فرقہ پورا گستاخ ہے اس کے پیچھے نماز نہیں۔۔۔ پہلے ہی نفرتیں بہت ہیں۔۔۔ خدا کے لئے چھوڑ دو یہ فرقہ پرستی۔۔ اللہ بھی قیامت کے دن مسلک اور فرقہ پوچھ کر جنت نہیں دیں گے۔۔۔ جنت کا فیصلہ بھی اعمال پر ہوگا۔۔۔

نہیں جنت اور اس کی بہتر حوروں کا فیصلہ خود کو پھاڑ کر اور معصوم پاکستانیوں کا لہوباازار مارکیٹ، جنازگاہ،مزار،مسجد،امام بارگاہ وغیرہ میں بہا کر حاصل ہو گا
بے غیرت افغانی شرم کر
 
Last edited:

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
صف اول کے امریکی ایجنٹ اپنی جنگ کا دفاع کرنے آتے ہوں گے

اور اس سے بھی پہلے دھشت گردوں اور خود کش بمباروں کا کمیشن ایجینٹ مولوی اپنی پیشہ ورانہ فرائض کی بجا آوری کے لئے حاضر ہے

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں جنت اور اس کی بہتر حوروں کا فیصلہ خود کو پھاڑ کر اور معصوم پاکستانیوں کا لہوباازار مارکیٹ، جنازگاہ،مزار،مسجد،امام بارگاہ وغیرہ میں بہا کر حاصل ہو گا
بے غیرت افغانی شرم کر

jee nahi. jannat jahannum kaa faislaa ikabireen-e-deobandd aur meethay meethay aashiqan-e-kaali mata karein gay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اور اس سے بھی پہلے دھشت گردوں اور خود کش بمباروں کا کمیشن ایجینٹ مولوی اپنی پیشہ ورانہ فرائض کی بجا آوری کے لئے حاضر ہے

دہشت گردوں اور خود کش بم بازوں کی بی ٹیم کے خلاف جنگ کرنے والا اے ٹیم کا ایجنٹ دھاڑی لگانے حاضر ہے
 
Last edited:

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
دہشت گردوں اور خود کش بم بازوں کی بی ٹیم کے خلاف جنگ کرنے والا اے ٹیم کا ایجنٹ دھاڑی لگانے حاضر ہے

او ہو! توآنکھ کھل گئی جناب کی آپ کی صبح بہت دیر سے ہوئی خیریت؟
رات کو کونسا مشروب پی کر سوئے تھے؟
جاگو موہن پیارے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او ہو! توآنکھ کھل گئی جناب کی آپ کی صبح بہت دیر سے ہوئی خیریت؟
رات کو کونسا مشروب پی کر سوئے تھے؟
جاگو موہن پیارے

آپ جو بھی مشروب پی کی سوئے تھے اس کا اثر بھی زائل نہیں ہوا. طبعیت بحال ہو جائے تو پوسٹ کی تاریخ پڑھ لینا
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
آپ جو بھی مشروب پی کی سوئے تھے اس کا اثر بھی زائل نہیں ہوا. طبعیت بحال ہو جائے تو پوسٹ کی تاریخ پڑھ لینا

پہلے شک تھا اب یقین ہے تم ہی وہی مولوی ماڈ ہو جبھی تو جھٹ سے تاریخ بھی بدل دی
واہ مولوی ماڈ واہ
ایک آئی ڈی سے انصاری اور دوسری آئی ڈی سے مولوی ماڈریٹر

[h=4]20-Feb-2017[/h]

[/RIGHT]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پہلے شک تھا اب یقین ہے تم ہی وہی مولوی ماڈ ہو جبھی تو جھٹ سے تاریخ بھی بدل دی
واہ مولوی ماڈ واہ
ایک آئی ڈی سے انصاری اور دوسری آئی ڈی سے مولوی ماڈریٹر

20-Feb-2017

[/RIGHT]
حالت مستی میں کچھ بھی کہا جا سکتا ہے مجھے پہلے بھی شک نہیں تھا لیکن اب تصدیق ہو گئی. ہوش آ جائے تو اس ماڈریٹر کی آئی ڈی بتانا نا بھولنا آخر مجھے بھی پتا چلے میری ماڈریٹر آئی ڈی کیا ہے
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
حالت مستی میں کچھ بھی کہا جا سکتا ہے مجھے پہلے بھی شک نہیں تھا لیکن اب تصدیق ہو گئی. ہوش آ جائے تو اس ماڈریٹر کی آئی ڈی بتانا نا بھولنا آخر مجھے بھی پتا چلے میری ماڈریٹر آئی ڈی کیا ہے

مولوی انصاری بہکی،بہکی باتیں مت کر رنگے ہاتھوں پکڑا گیاہے تو
اگر تو ماڈریٹر نہیں تو بتا تیری پوسٹ کی تاریخ کس ماڈیٹر نے تبدیل کی مولوی عبدالرحمن انصاری نے؟؟؟ اب کر دے مجھے بین اپنی اسی موڈریٹر کی آئی ڈی سے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی انصاری بہکی،بہکی باتیں مت کر رنگے ہاتھوں پکڑا گیاہے تو
اگر تو ماڈریٹر نہیں تو بتا تیری پوسٹ کی تاریخ کس ماڈیٹر نے تبدیل کی مولوی عبدالرحمن انصاری نے؟؟؟ اب کر دے مجھے بین اپنی اسی موڈریٹر کی آئی ڈی سے

مجھے کیا پتہ تم کون کسی کپی لگا کر بہک گئے ہو. بہکے نا ہوتے تو دن گننے کی بجائے میرے کمنٹس پر توجہ مرکوز رکھتے
 
khan_sultan

Banned

نصاری آج توں پکڑا گیا ہے ادھر لوگوں سے بحث کر کے پھر موڈریٹر کی ایئ ڈی سے آ کر بین کرتا ہے شرم نہیں آتی تجھےتوں نے غلطی یہ کی کے ادھر تو تاریخ سترہ کر دی پر جب اس بندے کی ایئ ڈی جس کو قوٹ کیا ہے اس کی پروفائل میں جا کر دیکھو تو بیس کو قوٹ ہوا ہے اور جب اس کو کلک کرو تو ادھر قوٹ نمبر چھبیس ہی آتا ہے جس پر تاریخ سترہ آتی ہے یہ کام کوئی اور ممبر نہیں کر سکتا ہے شرم کرو

SuLDXCL.png

اس ہائی لائٹ حصے کو کوئی بھی کلک کرےگہاتو پوسٹ نمبر چھبیس اے گی جو کے سترہ تاریخ بتا رہی ہے جب کے احمد امین صاحب کی پروفائل میں یہ پوسٹ کل ہوئی ہے اب میں وہ پوسٹ بھی ادھر دکھاتا ہوں جو کے سترہ تاریخ بتا رہی ہے یہ میرے موقف کو ثابت کرتی ہے کے اس فورم کے تکفیری موڈریٹر جس کی کل بھی کلاس لی گئی وہ عام ممبر بن کر بھی لوگوں کے ساتھ بحث کرتا ہے اور پھر انکو بین کرتا ہے

aLMUbEs.png

مجھے شرم آ رہی ہے کے ادھر اس طرح لوگوں کے جذبات سےکھیلا جا رہا ہے
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے کیا پتہ تم کون کسی کپی لگا کر بہک گئے ہو. بہکے نا ہوتے تو دن گننے کی بجائے میرے کمنٹس پر توجہ مرکوز رکھتے

لگا رہ مولوی ماڈ میں نے تیرے چہرے سے منافقت کی نقاب نوچ پھینکی ہے
ایک آئی ڈی سے پنگا اور دوسری آئی ڈی سے تاریخ تبدیل ،پوسٹ ڈیلیٹ یا پھر بین
شرم تینوں فیر وی نیں آنی

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
نصاری آج توں پکڑا گیا ہے ادھر لوگوں سے بحث کر کے پھر موڈریٹر کی ایئ ڈی سے آ کر بین کرتا ہے شرم نہیں آتی تجھےتوں نے غلطی یہ کی کے ادھر تو تاریخ سترہ کر دی پر جب اس بندے کی ایئ ڈی جس کو قوٹ کیا ہے اس کی پروفائل میں جا کر دیکھو تو بیس کو قوٹ ہوا ہے اور جب اس کو کلک کرو تو ادھر قوٹ نمبر چھبیس ہی آتا ہے جس پر تاریخ سترہ آتی ہے یہ کام کوئی اور ممبر نہیں کر سکتا ہے شرم کرو

SuLDXCL.png

اس ہائی لائٹ حصے کو کوئی بھی کلک کرےگہاتو پوسٹ نمبر چھبیس اے گی جو کے سترہ تاریخ بتا رہی ہے جب کے احمد امین صاحب کی پروفائل میں یہ پوسٹ کل ہوئی ہے اب میں وہ پوسٹ بھی ادھر دکھاتا ہوں جو کے سترہ تاریخ بتا رہی ہے یہ میرے موقف کو ثابت کرتی ہے کے اس فورم کے تکفیری موڈریٹر جس کی کل بھی کلاس لی گئی وہ عام ممبر بن کر بھی لوگوں کے ساتھ بحث کرتا ہے اور پھر انکو بین کرتا ہے

aLMUbEs.png

مجھے شرم آ رہی ہے کے ادھر اس طرح لوگوں کے جذبات سےکھیلا جا رہا ہے

سلطان صاحب یہ تو کچھ بھی نہیں میں نے اس کی پرانی پروفائل میں جا کر دیکھا ہے یہ بہت پہلےایک دفعہ اس فورم پر بین ہوا تھا لیکن پھرایک روز ماڈ بننے کے بعد اس نے بین ہسٹری سے اسے یوں غائب کیا جیسے گدھے کے سر سے سینگ
بس اب آپ اور میں بھی تیار رہیں کسی وقت بھی یہ اپنی ماڈریٹرکی مولوی والی آئی،ڈی سے ہم دونوں کو بین کر دے گا

ahmedameen786 & khan_sultan
احمد امین اور خان سلطان آپ اس تکفیری ماڈریٹر کی شکایت ایڈمن کو لگاؤ امید ہے انہیں احساس ہوگا کہ یہ فورم دہشتگردوں کے ہاتھوں یرغمال ہو چکا ہے۔
ویسے عبد الرحمان انصاری کی حرکتیں بہت مشکوک ہیں۔ اکثر ڈاکٹر پراسرر کی کالی کالی ویڈیو گیم لگا کر اس فورم پر لوڈ شیڈنگ کا ماحول بنا کے رکھتا ہے۔ جس تھریڈ پر یہ ڈاکٹر اسرار کی ویڈیو گیم چلاتا ہے وہاں اور آس پاس کے دس تھریڈز میں گھپ اندھیرا ہو جاتا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نصاری آج توں پکڑا گیا ہے ادھر لوگوں سے بحث کر کے پھر موڈریٹر کی ایئ ڈی سے آ کر بین کرتا ہے شرم نہیں آتی تجھےتوں نے غلطی یہ کی کے ادھر تو تاریخ سترہ کر دی پر جب اس بندے کی ایئ ڈی جس کو قوٹ کیا ہے اس کی پروفائل میں جا کر دیکھو تو بیس کو قوٹ ہوا ہے اور جب اس کو کلک کرو تو ادھر قوٹ نمبر چھبیس ہی آتا ہے جس پر تاریخ سترہ آتی ہے یہ کام کوئی اور ممبر نہیں کر سکتا ہے شرم کرو

SuLDXCL.png

اس ہائی لائٹ حصے کو کوئی بھی کلک کرےگہاتو پوسٹ نمبر چھبیس اے گی جو کے سترہ تاریخ بتا رہی ہے جب کے احمد امین صاحب کی پروفائل میں یہ پوسٹ کل ہوئی ہے اب میں وہ پوسٹ بھی ادھر دکھاتا ہوں جو کے سترہ تاریخ بتا رہی ہے یہ میرے موقف کو ثابت کرتی ہے کے اس فورم کے تکفیری موڈریٹر جس کی کل بھی کلاس لی گئی وہ عام ممبر بن کر بھی لوگوں کے ساتھ بحث کرتا ہے اور پھر انکو بین کرتا ہے

aLMUbEs.png

مجھے شرم آ رہی ہے کے ادھر اس طرح لوگوں کے جذبات سےکھیلا جا رہا ہے
سلطان سفلی جذبات تم لوگوں کی منفی ذہنیت کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے

تم حسب اصول خمسہ شیرہ لگانے آ گئے تو بتا دیتا ہو کے ہوا کیا تھا. احمد کے کمنٹس کو جواب دیتے وقت ایک "]" رہ گئی تھی. جس کی وجہ سے اسے پتہ نہیں چلا کے جواب دیا جا چکا ہے. مجھے کچھ دن بعد اندازہ ہو تو تجرباتی طور پر اپنی پوسٹ ایڈٹ کرکے "]" لگا دی. تکا صحیح لگا احمد کو نوٹیفکیشن مل گیا. جواب کرارا تھا احمد کمنٹس چھوڑ کر دن گننے بیٹھ گیا جیسے وہ دو تین دن سے سب کچھ چھوڑ کر میرے جواب کے انتظار میں بیٹھا تھا. پھر ماڈریٹر ماڈریٹر کرنے لگا. تم نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لگا رہ مولوی ماڈ میں نے تیرے چہرے سے منافقت کی نقاب نوچ پھینکی ہے
ایک آئی ڈی سے پنگا اور دوسری آئی ڈی سے تاریخ تبدیل ،پوسٹ ڈیلیٹ یا پھر بین
شرم تینوں فیر وی نیں آنی

تم اور تمہاری کپی، ہمیشہ کا ساتھ
 
khan_sultan

Banned
سلطان سفلی جذبات تم لوگوں کی منفی ذہنیت کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے

تم حسب اصول خمسہ شیرہ لگانے آ گئے تو بتا دیتا ہو کے ہوا کیا تھا. احمد کے کمنٹس کو جواب دیتے وقت ایک "]" رہ گئی تھی. جس کی وجہ سے اسے پتہ نہیں چلا کے جواب دیا جا چکا ہے. مجھے کچھ دن بعد اندازہ ہو تو تجرباتی طور پر اپنی پوسٹ ایڈٹ کرکے "]" لگا دی. تکا صحیح لگا احمد کو نوٹیفکیشن مل گیا. جواب کرارا تھا احمد کمنٹس چھوڑ کر دن گننے بیٹھ گیا جیسے وہ دو تین دن سے سب کچھ چھوڑ کر میرے جواب کے انتظار میں بیٹھا تھا. پھر ماڈریٹر ماڈریٹر کرنے لگا. تم نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا
مجھے کافی حد تک اندازہ ہو گیا ہے کے توں کون ہے تجھے اس نے بندے نے پکڑ لیا ہے تجھے شرم نھیں آتی ہے موڈریٹر ہونے کا فائدہ اٹھاتا ہے لوگوں کو غصہ دلا کر پھر آ کر انکو بین کرتا ہے اور پھر قوٹ جو کرتا ہے انکی تاریخ بدلتا ہے یہ آج تک ہو نہیں سکا کیوں کے باقی موڈریٹر کام پورا کرنا جانتے ہیں توں صرف قینچی ہی مارتا تھا اس لیے اپنی جہالت دکھا گیا یہ تو کچھ نہیں تم تو گلے کاٹتے پھرتے ہو صفورا گوٹھ میں جو کیا تھا کیا تھا توں ادھر بھی باز نہیں آیا شرم کر میں نے پوری تحقیق کر کے تجھے گریبان سے پکڑا ہے روتا رہ بیٹھ کر کر