خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

17%DA%A9%DA%BE%D8%A6%D8%B1%D8%B3%D8%B9%D8%B9%D8%AF%D8%B3%DA%BE%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%AA%D8%B9.jpg

لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ پیش کر دی، 8یا 9 مارچ کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہماری گنتی پوری ہو گئی ہے اور کوشش ہو گی کہ ایمپائر غیرجانبدار ہوجائے۔


خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے اور 8 یا 9 مارچ کو اسپیکر اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے۔

دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزرا سرکاری خرچے پرملک سے بھاگنے کی کوشش میں ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں،ہماری تحریک سے عوام میں بیداری آئی ہے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان سے آپ یہ بھی امید کر سکتے ہیں کہ یہ کہے گیں اب تو بھٹوز کا خون بھی تحریک میں شامل ہو چکا ہے جی ہاں وہ جو ڈراون آصفہ کو لگا اس سے خون بہا اب وہ بھٹو کا خون شامل ہو گیا اس تحریک میں اور اسی چیز کا واسطہ ہم نے ندیم افضل چن کو دیا اور وہ پرانا جیالا تھا دوبارہ فورا پیپلز پارٹی میں ا گیا اور ہو سکتا ہے یہ تردید کر دے نہیں وہ تو میں نے مذاق کیا تھا ابھی کچھ دن پہلے ڈیزل بھی یہ کہہ کر بھاگ گیا تھا
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
ان سے آپ یہ بھی امید کر سکتے ہیں کہ یہ کہے گیں اب تو بھٹوز کا خون بھی تحریک میں شامل ہو چکا ہے جی ہاں وہ جو ڈراون آصفہ کو لگا اس سے خون بہا اب وہ بھٹو کا خون شامل ہو گیا اس تحریک میں اور اسی چیز کا واسطہ ہم نے ندیم افضل چن کو دیا اور وہ پرانا جیالا تھا دوبارہ فورا پیپلز پارٹی مین ا گیا
BHUTTO KA GANDA KHOON, JISNAY PAKISTAN TODA
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کل کا سورج نکلنے سے پہلے اس نے بھاگ جانا ہے کہ وہ تو میں نے شغلی مغلی صحافیوں مذاق کیا تھا جسٹ دل پشوری کرنے کے لیے
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
17%DA%A9%DA%BE%D8%A6%D8%B1%D8%B3%D8%B9%D8%B9%D8%AF%D8%B3%DA%BE%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%AA%D8%B9.jpg

لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ پیش کر دی، 8یا 9 مارچ کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہماری گنتی پوری ہو گئی ہے اور کوشش ہو گی کہ ایمپائر غیرجانبدار ہوجائے۔


خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے اور 8 یا 9 مارچ کو اسپیکر اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے۔

دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزرا سرکاری خرچے پرملک سے بھاگنے کی کوشش میں ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں،ہماری تحریک سے عوام میں بیداری آئی ہے۔
Good...
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان چوروں نے اتنی ذلالت سہہ لی ہے تو یہ بھی سہہ لینگے۔۔
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Oh my my!!
Backstabbing Pml-n once again!! Fazlu must be pulling his hair, Nawaz Sharif has none to pull! Maryam must be seething with rage, lifafa anchors are bewildered with confusion,
Shehbaz is having even more loose motions, Maryam Aurangzaib is running like a headless chicken, Arasto of Narowaal is desperately thinking of a fake statement, and PMIK smiling to himself.
Wah what a scenario!!