دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کی جائے،ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

amir-liaqat-husian-dania-shah-and-fia.jpg


دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کی جائے،ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

رکن قومی اسمبلی اور معروف میزبان محروم عامر لیاقت ک تیسری اہلیہ کیخلاف کارروائی کیلئے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج جنوبی کی عدالت نے عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی سے متعلق درخواست پر ڈائریکٹر ایف آئی اے سمیت دیگر کو نوٹس جاری کئے ہیں۔

کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی سے متعلق دخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست گزار سماجی تنظیم کے وکیل نے موقف دیا کہ عدالت ایف آئی اے کو دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کا حکم دے کیونکہ دانیہ شاہ نے معروف اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔

درخواست گزار کے مطابق دانیہ شاہ نے پوری دنیا میں پاکستان کی خواتین کی عزت مجروح کی ، دانیہ شاہ کی حرکت کی وجہ سے پاکستانی خواتین کے سر شرم سے جھک گئے،معمولی تنازع پر شوہر کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کی سزا دانیہ شاہ کو ملنی چاہیے۔

عدالت نے موقف سننے کے بعد ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 6 جولائی تک جواب طلب کرلیا۔

دانیہ شاہ اور مرحوم رکن قومی اسمبلی، اسکالر و ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے فروری 2022 میں شادی کی تھی اور محض تین ماہ بعد ہی دونوں میں تنازع کھڑا ہوگیا تھا، دانیہ شاہ نےسنگین الزامات لگائے تھے۔

دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی کچھ قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کی تھی، جن کے بارے میں اہلیہ دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ شوہر کی وائرل ہونے والی مبینہ برہنہ ویڈیوز انہوں نے نہیں، کسی تیسرے نے بنائیں اور انہیں بھی اس شخص نے ویڈیوز بھیجیں۔

دانیہ نے کہا تھا کہ عامر لیاقت کی ویڈیوز انہوں نے وائرل نہیں کیں، 7 مئی کو دانیہ شاہ نے بتایا تھا کہ انہوں نے تنسیخ نکاح کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا،شادی کے وقت دانیہ شاہ کی عمر 18 سال جب کہ مرحوم عامر لیاقت حسین کی عمر 49 برس تھی۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
There are two kinds of crimes like these.

"Black Widow" and "Honey Trap".

In Black Widow, target/victim is chosen at random, whereas in Honey Trap, target is specifically chosen for something valuable and then blackmailed for it. Unfortunately, Late Aamir Liaquat became victim of latter.
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
There are two kinds of crimes like these.

"Black Widow" and "Honey Trap".

In Black Widow, target/victim is chosen at random, whereas in Honey Trap, target is specifically chosen for something valuable and then blackmailed for it. Unfortunately, Late Aamir Liaquat became victim of latter.

the videos she shared were after Aamir Liaquat shared audio clips, alleging his wife was a prostitute. Later on it turned out it was just his brother / cousin who she was talking to.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کتی کے بچے نے عامر لیاقت کے خلاف آڈیو کال ٹیپ کرنے پر کوی کاروای کروای تھی؟
اب وہ خنزیر مر گیا تو اس کی قبر اکھاڑنے کے بعد پتا چلے گا کہ نشے کی کتنی ڈؤز لیتا تھا اور یہ جس نے کیس کیا ہے اور اس مردود کو معروف اینکر کہہ رہا ہے اس نے اپنی پین دینی تھی اسے؟؟؟
اس کیس کو ردی کی ٹوکری مین پھینک دینا چاہئے کیونکہ عامر لیاقت قومی مجرم تھا جس نے جھوٹ پر جھوٹ بولے اور معاشرے میں بے شرمی اور بے حیای کو پروان چڑھانے میں بہت بڑا رول کیا
پھر شریعت کی غلط تشریح کرتے ہوے کہا کہ کوی عورت خلع نہیں لے سکتی لہذا اس کی تینوں بیویاں قیامت تک اس کی بیویاں ہی رہیں گی اگر وہ عدالت سے خلع لے کر کسی اور سے نکاح کریں گی تو اسلام سے خارج ہوجائیں گی
یہ بھڑوا جو خواتین کو نکاح جیسے مقدس فریضے سے روکنے کیلئے اسلام کی غلط تشریح کرتا رہا اسے تو عدالت نے نہیں پکڑا تھا؟