درخت جلانے پر عمر قید ،اسلامی ٹچ یوتھیو کتھے مر گئے او؟

jigrot

Minister (2k+ posts)
شہدا کی موت پر دکھ ہے۔ درختوں اور املاک کی تباہی و بربادی پر دل افسردہ ہے۔ ججز کی حماقت پر بھی حیرت ہے جنہیں بیس تیس لاکھ تنخواہ دی جارہی ہے ان کے لئے امپورٹڈ لگژری کارز جاپان اور جرمنی سے منگوای جاتی ہیں۔ اب یہ تمام نقصان غریب عوام کے خزانے سے نہیں ججز کی تنخواہوں سے پورا کرنا چاہئے
ڈپٹی اسپیکر جس کی بہادری اور بزدلی کے ٹیسٹ کا نتیجہ ایک ہی دن میں نکل آیا تھا )صبح کتے کی دم کی طرح اکڑا ہوا تھا مگر رات کو دوریں لگاتا رہا) کانا پھوسی کرتے ہوے کہتا ہے نچ پنجابن نچ کے ساتھ اسلامی ٹچ بھی ہوجاے
لانگ مارچ تو یوں غائب ہوگیا جیسے گدھے کے سر سے سینگ یا موتر کی جھاگ
حکومت سے عرض کرنی تھی یکطرفہ میچ مت کھیلا کریں تھوڑے بہت یوتھئیے شغل کیلئے باہر نکلنے دیں آخر پولیس نے اپنے ڈنڈے بھی کسی پر سیدھے کرنے ہیں لیکن پھربھی جو یوتھیا سڑک پر نکلے صرف اسے ہی پکڑا جانا چاہئے باقیوں کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں جیسے گھروں کے اندر جانے کی ضرورت نہیں اگر ایک بندہ سڑک پر آتا ہی نہیں تو اسے پکڑنا بلاوجہ ہوگا
کل جسطرح جاہلوں کے جتھے نے درختوں کو نذرآتش کیا اس کے بعد یہ ضروری ہوچکا ہے کہ ایسے ابلیس کے حواریوں کو پکڑ کر سخت ترین سزائیں دی جائیں یہی نہیں پورے ملک میں درخت کاٹنے پر سخت سزائیں دی جائیں اسی طرح کل کے بلوائیوں کو پہچان کر گرفتاریاں شروع کی جائیں ورنہ ان کے حوصلے بڑھ جائیں گے اور یہ اگلی بار پہلے سے بڑھ کے تخریب کاری کریں گے
میں شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ کرپشن کی سزا موت کا بل منظور کروا کے یوتھیوں کا منہ بند کردے
میں تمام میڈیا چینلز سے درخوست کروں گا کہ یوتھیوں کی کوریج فورا بند کردی جاے
شہباز کو چاہئے کہ اب پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرکے آی ایم ایف سے ڈیل کنفرم کرلے
Think about teargas Shells.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Arrest Rana Chamgadar the serial killer and drug dealer.He acted against Pakistan’s constitution which gives right of movement and protests.
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
شہدا کی موت پر دکھ ہے۔ درختوں اور املاک کی تباہی و بربادی پر دل افسردہ ہے۔ ججز کی حماقت پر بھی حیرت ہے جنہیں بیس تیس لاکھ تنخواہ دی جارہی ہے ان کے لئے امپورٹڈ لگژری کارز جاپان اور جرمنی سے منگوای جاتی ہیں۔ اب یہ تمام نقصان غریب عوام کے خزانے سے نہیں ججز کی تنخواہوں سے پورا کرنا چاہئے
ڈپٹی اسپیکر جس کی بہادری اور بزدلی کے ٹیسٹ کا نتیجہ ایک ہی دن میں نکل آیا تھا )صبح کتے کی دم کی طرح اکڑا ہوا تھا مگر رات کو دوریں لگاتا رہا) کانا پھوسی کرتے ہوے کہتا ہے نچ پنجابن نچ کے ساتھ اسلامی ٹچ بھی ہوجاے
لانگ مارچ تو یوں غائب ہوگیا جیسے گدھے کے سر سے سینگ یا موتر کی جھاگ
حکومت سے عرض کرنی تھی یکطرفہ میچ مت کھیلا کریں تھوڑے بہت یوتھئیے شغل کیلئے باہر نکلنے دیں آخر پولیس نے اپنے ڈنڈے بھی کسی پر سیدھے کرنے ہیں لیکن پھربھی جو یوتھیا سڑک پر نکلے صرف اسے ہی پکڑا جانا چاہئے باقیوں کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں جیسے گھروں کے اندر جانے کی ضرورت نہیں اگر ایک بندہ سڑک پر آتا ہی نہیں تو اسے پکڑنا بلاوجہ ہوگا
کل جسطرح جاہلوں کے جتھے نے درختوں کو نذرآتش کیا اس کے بعد یہ ضروری ہوچکا ہے کہ ایسے ابلیس کے حواریوں کو پکڑ کر سخت ترین سزائیں دی جائیں یہی نہیں پورے ملک میں درخت کاٹنے پر سخت سزائیں دی جائیں اسی طرح کل کے بلوائیوں کو پہچان کر گرفتاریاں شروع کی جائیں ورنہ ان کے حوصلے بڑھ جائیں گے اور یہ اگلی بار پہلے سے بڑھ کے تخریب کاری کریں گے
میں شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ کرپشن کی سزا موت کا بل منظور کروا کے یوتھیوں کا منہ بند کردے
میں تمام میڈیا چینلز سے درخوست کروں گا کہ یوتھیوں کی کوریج فورا بند کردی جاے
شہباز کو چاہئے کہ اب پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرکے آی ایم ایف سے ڈیل کنفرم کرلے
please translate this from your language to Urdu or english- we want to understand
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے درخت اس پٹواری نے لگائے جو ان انسانوں سے زیادہ قضروری تھے جو نون لیگ اور گیارہ غلاموں کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے ۔ان کو ایک سیاسی پارٹی کی کال پر احتجاج پر جو زہریلی گیس استعمال ہوئ ان پر جن گرفتاریوں اور شیلنگ کو عدالت روکنے کا حکم دے چکی تھی ان کی زندگی سے درخت قیمتی نہیں تھے ۔
لیکن اتنا ڈر؟ کہ غلاموں نے پٹواریوں کو بھی اس شک میں گھروں سے نکلنے نہیں دیا خریداری کو بھی کہ وہ عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہ بن جائیں پٹواریوں نے تحریک انصاف کو ایک ایسی پارٹی بنا دیا ہے ج. ‏ے خود بھی ڈریں گے کیونکہ پٹواری تو جلسوں میں ںہیں آرہے وہ کیسے شیلنگ اور لاٹھی چارج کا سامنا کیا کریں گے؟
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Okara m Jo drakht katay ge.wo kia ap k Abu showbaz lagway ga?IK ne tu jitna drakht Pakistan m lagway ha wo tu pori Pakistan ki tareekh m koi nahi laga saka .. Waisay bhi ye aag Rana sana n lagwae thi. Sab jantay hain siway path wario k..
Yeh dalal road say guzar raha tha aur is darkht ko dekh kar fori apni baji maryam ka khayal aya jab safdad jail mein tha aur foran kaat di..
Aj kal tamam phatwari bari bari is pay char kar apni khaarish ka ilaj karteh hein...